1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم آپ کے ہیں کون

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادی, ‏26 مئی 2006۔

  1. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چھوڑو طوطے طوطیوں کو فال نکالنے سے کام نہیں چلے گا۔

    فال نکالنے کی بجائے عامل بنگالی سے رابطہ کریں۔

    رابطے کے لئے یہاں تشریف لائیں۔
     
  2. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    تنویر صاحب آپ نے عامل بابا سے رابطہ کیا؟
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    عامل بنگالی سے رابطے کے بعد ہی تو تنویر بھائی کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے۔ :?
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تنویر بھائی! واقعی؟ :?
     
  6. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اور کیا ع س ق نے اڑتے ہوئے خود بڑی مشکل سے پکڑے
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تنویر بھائی کے طوطے کیا اڑے کہ وہ ان کے غم میں بسترِ علالت پر جا لیٹے۔ آپ سب ان کے لئے دعا کریں کہ وہ جلد صحتیاب ہو کر ہمارے درمیان لوٹیں۔
     
  8. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اللہ ان کو صحت دے (آمین)
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ویسا کیا ہوا ہے تنویر بھائی کو
     
  11. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کو نہیں پتا مجھے بھی نہیں‌ پتا
    ویسے ع س ق ہی بہتر بتا سکتے ہیں
     
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    موسم کی تبدیلی کے اثرات، اس سے نزلہ، زکام، بخار وغیرہ۔ پچھلے دنوں ان سے بات ہوئی تھی، اب وہ قدرے بہتر ہیں۔ باقی تفصیلات وہ خود ہی آ کر دے سکیں گے۔
     
  13. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ تھے نمائندہ ع س ق

    جیو نیوز
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اللہ پاک اُنہیں صحتیاب کرے، اور وہ جلدی ہمارے بیچ ہوں۔ (آمین)
     
  15. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شہزادی کے اس سوال کا جواب کون دے گا؟
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شہزادی کے اس سوال کا جواب کون دے گا؟[/quote:17umo41i]

    شہزادہ :)
     
  17. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مگر وہ دونوں تو کافی دنوں سے غائب ہیں
    خدا خیر کرے
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کہیں اُن کی شادی تو نہیں ہو گئی؟ :)
     
  19. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کی اس بات نے کتنوں کی امیدوں پہ پانی پھیر دیا یہ سوچا آپ نے
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ تو میں نے سوچا نہیں۔ :84:
     
  21. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    تو پھر کوئی کام سوچ سمجھ کر بھی کرلیا کریں
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سوچنا تو آپ جیسے لوگوں کا کام ہے، دیکھیں جب سے آور اُردو پر آئیں ہیں، ہاتھ میں سگریٹ لئے جانے کیا کیا سوچتے رہتے ہیں۔
     
  23. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سموکر اس سے بڑھ کر کیا سوچے گا
    کہ اگلا سگریٹ کس سے مانگنا ہے ؟
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سموکر جی کے پاس ہر وقت اپنے سگریٹ ہوتے ہیں۔
     
  25. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کو کیسے پتا ؟
     
  26. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے جبار جی اُن سے ہی تو لیتے ہیں
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جھوٹ بولنا سخت منع ہے۔ :evil:
     
  28. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کیلئے بھی
     
  29. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار پائی یہ واحد بندہ جو پولیس کے سگریٹ نہیں چھوڑتا :(
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا :eek:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں