1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم آپ کے ہیں کون

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادی, ‏26 مئی 2006۔

  1. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بنگالی بابا واپس آ جاؤ
    گھنٹہ گھر مطلب آپ کا شاگرد خاص بلا رہا ہے آپ کو
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    موٹر وے پولیس کا نام گھنٹہ گھر کب سے ہوگیا ؟
     
  3. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جب سے تم نے بھرے ہوئے سگریٹ پینے شروع کر دیئے ہیں
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو آپ روکیں ناں انہیں۔
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کیسے روکوں

    کبھی کبھی میں بھی اس کے ساتھ پیتا ہوں نا

    سمجھا کریں جی
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو پولیس والے بھی بھرے ہوئے پینے لگ گئے؟
     
  7. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سادے پی کے ڈیوٹی آپ نے کرنی ہے
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جس کا کام اسی کو ساجے
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ کیا ساجے ماجے شروع کر دی ہے
     
  10. قدیر
    آف لائن

    قدیر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شہزادی جی سب کو چھوڑو میرے ساتھ چلو۔ تمہارے سارے مسئلے حل کر دوں گا۔
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شہزادی نے سکول جانا ہے چھوڑ آؤ
     
  12. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے بارے میں کیا خیال ھے شھزادی صاحبہ :84:
     
  13. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شہزادی کے خیالات کچھ اچھے نہیں ہیں آپ نہ ہی پوچھیں
     
  14. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پولیس کو شہزادی مشکوک لگنے لگی ہے
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو اب کیا اُسے شک کا فائدہ دے کر بری کر دو گے؟
     
  16. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ ضمانت دیتے ہو شہزادی کی
     
  17. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    دل آپ کا اپنا کر رہا ہے اور ضمانت مجھ سے مانگ رہے ہو۔ واہ جی واہ
     
  18. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میرا دل تو شہزادی کو پھانسی دینے کا کر رہا ہے
     
  19. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کے اختیار میں ہوتا تو شاید موٹروے سے گزرنے والی کوئی گاڑی محفوظ نہ ہوتی۔
     
  20. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کو بڑا پتا ہے
     
  21. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    موٹر وے پولیس:
    آپ مجھے یہ بتائیں‌کہ یہ آپ نے ڈنڈا کب سے اٹھا لیا ہے حالانکہ موٹر وے پولیس تو بڑی سلجھی ہوئی با اخلاق ہوتی ہے۔ اور اتنے تمیز سے بات کرتے ہیں‌ کہ یقین نہیں آتا کہ یہ پاکستان کی موٹروے پولیس ہے۔
    جبکہ آپ موٹر وے پولیس کو بدنام کر رہے ہیں۔
    پلیز مائنڈ نہیں‌کرنا آپ کا رویہ بڑا ہی عجیب سا محسوس ہو رہا ہے۔
     
  22. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ثناء جی جیسا سوال ویسا جواب سادہ سی بات ہے
     
  23. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جو ہو ہی عجیب
     
  24. قدیر
    آف لائن

    قدیر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایسی بات سے کچھ کچھ ہوتا ہے
     
  25. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہتر ہے آپ اپنا علاج کروائیں
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  27. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  28. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ لاہور سے فیصل آباد کیوں آئیں گے، لاہور میں کیا اس مرض کے ڈاکٹرز ختم ہو گئے؟
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ تو لاہور والے ہی بتا سکتے ہیں۔
    “لاہوریئے حاضر ہوں ں ں ں ں ں ں ں!!!!“
     
  30. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار جی آپ پہلے کنڈیکٹر تھے :eek:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں