1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور مجھے‌آپ دونون کو لگاتار دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی :dilphool:[/quote:xscwmwdr]
    واہ جی! ہماری اُردو میں خوبصورت تبدلیوں کے ساتھ ساتھ، صارفین کے اوتار بھی رنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ :a165:[/quote:xscwmwdr]
    ویسے حضرت یہ صارفین سے آپکی مراد یقینا مریم جی کا اوتار ہے ۔ ۔ ۔ ہے نا :glass:
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اشارہ کافی نہیں تھا؟ وضاحت کرنا ضروی تھی کیا؟ :suno:

    آبی بھائی کا نیا اوتار بہت پیارا ہے۔

    (اب ٹھیک ہے؟)
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی عبدالجبار بھائی ۔ بالکل ٹھیک ہے۔
    گپ شپ کی لڑی میں اتنا جھوٹ تو چلتا ہے :zuban:
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جی عبدالجبار بھائی ۔ بالکل ٹھیک ہے۔
    گپ شپ کی لڑی میں اتنا جھوٹ تو چلتا ہے :zuban:[/quote:1obuo6jt]
    وضاحت کا شکریہ جبار بھائی لیکن آپ کو نہیں لگتا کہ ہماری اردو پر بہت کچھ جل گیا ہے اور بُو محض جلنے ہی کی نہیں آرہی :201:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنی ہانڈی پکا رہا تھا نا۔ شاید وہاں سے کچھ جلنے کی بو آرہی ہوگی :baby:
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    حیرت ہے آپ اپنی ہانڈی بھلا کیسے پکا لیتے ہیں :zuban:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چھڑوں کے بہت سے کام ایسے ہوتے ہیں جسے شادی شدہ لوگ نہیں سمجھ سکتے :suno:
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی! ہماری اُردو میں خوبصورت تبدلیوں کے ساتھ ساتھ، صارفین کے اوتار بھی رنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ :a165:[/quote:24j1ucb8]
    ویسے حضرت یہ صارفین سے آپکی مراد یقینا مریم جی کا اوتار ہے ۔ ۔ ۔ ہے نا :glass:[/quote:24j1ucb8]
    ہائی اللہ۔۔ یہ شرمانے والی سمائلی کہاں گئی؟؟ :takar: مجھے شرم آ رہی ہے کیا کروں؟؟ :pagal: جبار جی۔۔ آپ بھی اپنی فوٹو لگائیں نا۔۔ بلکہ میں سب سے درخواست کرتی ہوں کہ اپنی اپنی فوٹو لگائیں۔۔ ایک بار نظر تو آئیں کہ شکلیں کیسی ہیں۔۔ نعیم آپ بھی۔۔ باقی بھی سب۔۔ پلیزززززز۔۔ کچھ دنوں کے لئے سہی۔۔ پھر چاہے اتار دیجیے گا۔۔ ہماری اردو نئی نئی ہوئی ہے تو اوتار بھی نئے اور اصلی فوٹو والے ہوں تو ص آ جائے۔۔ کیا خیال ہے سب کا؟؟ :soch:
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مابدولت تائید فرماتے ہیں
    :boxing:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میری فوٹو تو ٹھیک ہے نا ؟
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مریم جی! اچھا خیال ہے۔ اور نور جی آپ کو کوئی خاص رعائت ہے کیا؟ آپ بھی ایک بار اپنی تصویر لگا دیں، ہم بھی تو دیکھیں آپ کے چہرے پر کتنا نور ہے۔ :soch: باقی سب لوگ بھی مریم جی کی بات پر غور کریں۔ :suno:
    (میں جلد اپنی تصویر لگا دوں گا۔)
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں نور کی فوٹو دیکھنی ہے کسی بے نور کی نہیں :zuban:
     
  13. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ہمیں نور کی فوٹو دیکھنی ہے کسی بے نور کی نہیں :zuban:[/quote:2ngnuuyc]


    :201:
     
  14. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    غور کرتے ہوئے ہم نے تعارف میں اپنے یونیورسٹی ویب پیج کا لنک ڈال دیا ہے۔ اور ساتھ مشورہ یہ ہے،

    دیکھو مجھے جو دیدہءِ عبرت نگاہ ہو
    :201:
     
  15. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    غور کرتے ہوئے ہم نے تعارف میں اپنے یونیورسٹی ویب پیج کا لنک ڈال دیا ہے۔ اور ساتھ مشورہ یہ ہے،

    دیکھو مجھے جو دیدہءِ عبرت نگاہ ہو
    :201:[/quote:2jhrpip7]
    اور این آر بی بھائی اگر کسی کے پاس صرف دیدہ ہو اور نگاہ نہ ہوتو وہ کہان سے عبرت حاصل کرے؟ :soch:
     
  16. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    وہ پھر گوشِ نصیحت نیوش سے کام لے :suno:
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اس کے لیے تو اس کے گوشوں میں قوت سماعت کا تصرف درکار ہے ورنہ ساری محنت بیکار ہے
    :glass:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    این آر بی بھائی ۔ یہ کیا ہوتا ہے ؟ :soch:
     
  19. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    دیکھو مجھے! جو دیدہءِ عبرت نگاہ ہو
    میری سنو! جو گوشِ نصیحت نیوش ہے

    غالب۔

    نیوش: سننے والا۔
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
     
  21. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    این آر بی بھائی ۔ یہ کیا ہوتا ہے ؟ :soch:[/quote:2hu48exd]
    کجھے تو خود پتہ نہیں ہے :baby:
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جی ۔ آپ کو تو اتنا بھی پتہ نہیں۔ کہ لفظ "مجھے" ہوتا ہے۔۔۔ "کجھے" نہیں :hathora:
     
  23. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
     
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
     
  26. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اگر لگادی تو آپ دم دبا کر بھاگ جاؤ گے
    :horse:
     
  27. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب کے چوکے کے نتیجے میں مزہ تو جب ہے کہ آبی صاحب
    سپورٹس مین سپرٹ اور اپنی زبان کی پاسداری کرتے ہوئے ویسی ہی تصویر لگا بھی دیں :201:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24

    کیا مطبل آبی بھائی ایسے بھی ہیں؟؟؟؟ :208:
    آبی بھائی دکھائیں نا اپنا یہ والا چہرہ بلکہ دم والا چہرہ بھی؟؟؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں