1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ آپ کو اوپر والے پیغام سے وہ بلی۔۔۔ خواب۔۔۔ چھیچھڑے۔۔۔ والا محاورہ
    یا پھر ۔۔۔ منہ ۔۔۔۔ اور۔۔۔ مسور۔۔ کی ۔۔۔ دال ۔۔ والا محاورہ

    وغیرہ یاد نہیں آیا ؟ سوچیں سوچیں۔۔
    یاد آجائے گا۔ بلکہ یاد آنا چاہیے :suno:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہان خوب یاد دلایا آپنے :glass:
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نعیم صاحب اکثر ایسے ہی خواب دیکھتے رہتے ہیں :201: :139:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات آپ نے میرے حق میں کی ہے یا خلاف ؟
    وضاحت فرمائیے تاکہ میں پھر ردِعمل ظاہر کروں :suno:
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم صاحب
    اپ بھی بھولے کے بھولے ہی‌ رہے۔

    ہماری اردو پر آج تک بھلا کسی کڑی نے آپکے حق میں بھی بات کی ہے جو اب خوشی فہمی کررہے ہیں ؟
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ایک بار پھر تائید ہی کرسکتے ہیں :201:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بھولے بھالے کے خواب سہانے۔۔۔۔۔
    پر یہ بھولے بھالے ہیں‌بہت پرانے۔۔۔۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فی البدیہ شاعری اور فی البدیہ جملے کیا میری تعریف میں ہیں یا بزتی میں ؟

    ذرا وضاحت کردیں۔ پھر دیکھیے میں آپکو کیسے جواب دیتا ہوں :boxing:
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ فی البدیہ شاعری اور فی البدیہ جملے کیا میری تعریف میں ہیں یا بزتی میں ؟
    ذرا وضاحت کردیں۔ پھر دیکھیے میں آپکو کیسے جواب دیتا ہوں :boxing:[/quote:1k88v448]

    میری اتنی مجال کہاں حضور۔۔۔ یہ تو میں نے بھولے بھالو کے لیئے کہا تھا۔۔۔
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہم تو کچھ کہہ بھی نہیں سکتے کیون کہ جو بھولا ہے وہی بھالو بھی ہے :201:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اب ہم تو کچھ کہہ بھی نہیں سکتے کیون کہ جو بھولا ہے وہی بھالو بھی ہے :201:[/quote:3v45o277]

    بھالو سے تو شادی نہیں ہو سکتی میرے خیال میں۔۔۔ :zuban:
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کیا دنیا میں ریچھنیاں ۔ ناپید ہوچکی ہیں ؟ :208:
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    نہینننننننننننن تو اب ریچھنیوں کے اتنے بھی برے مقدر نہیں کہ نعیم پرا کے دیس سدھار جائیں :glass:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اللہ توبہ۔ ہائے غم کنوارگی۔ ایک تو کنوارگی کا عذاب اور اس پر دنیا کی باتیں۔ اور پھر یہ عالم کہ ریچھنیاں بھی کترا رہی ہیں۔
    نعیم بھائی میں‌آپ کی اس دانستہ کنوارگی پر ہنسوؤں یا پھر آپ سے ہمدردی کا اظہار کروں؟؟؟؟
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر دوست ہیں تو ہنس دیں۔ دشمن ہیں تو رو دیں۔
    اور اگر بین بین ہیں یعنی “شیدے“ کی طرح تو پھر صرف

    اک بار مسکرا دو :bigblink:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ میں‌بین وغیرہ نہیں‌کروں گا۔ آپ مجھے ہنسنے کا مشورہ اس لئے دے رہےہیں کیونکہ آپ بھی چاہتے ہیں‌کہ آپ کنوارا رہیں۔ :soch:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لگتا ہے اب تو میرے اوتار والے کاکے کا ہی ویاہ ہوگا انشاءاللہ۔

    ویسے اس کاکے نے مریم جی کے ساتھ دوستی شوستی بھی کرلی ہے۔ :baby:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ نے درست فرمایا۔ جب تک آپ کی کنوارے پن کی ریاضت ختم ہونی ہے تب تک کاکے کے بال و پر نکل آنے ہیں۔
    اس کے بعد اس نے آپ کو اپنے حق ڈاکہ ڈالنے دینا ہی نہیں ہے۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ کاکا ماشاءاللہ مجھ سے بہت تیز لگتا ہے۔
    دیکھیے نا۔ جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے اور مریم جی کے ساتھ دوستی بھی بنا لی۔ :soch:
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    نہینننننننننننننننننن یہ ویاہ نہیں ہوسکتا :horse:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہینننننننننننننننننن یہ ویاہ نہیں ہوسکتا :horse:[/quote:265sim8x]
    آپ کو شاید اندازہ نہیں کہ یہ بڑھک مارنے کے بعد ولن کی کتنی “شُو تھراپی“ ہوتی ہے
    گھر والی بھی پہچاننے سے انکار کردیگی :201:
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہارون صاحب (آخری ہا آپکے نام والا ہے :))

    شو تھراپی کی خبر دے کر آپ نے شاندار چھکا لگا یا ہے۔ :hands:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے یہاں نعیم بھائی نہیں ہیں ورنہ انہوں نے یہ واقعہ مجھ سے منسوب کردینا تھا :201:
     
  24. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ڈرنے کی ضرورت نہیں۔
    نعیم صاحب جب تک کنوارے ہیں وہ کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے :237:
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    نہینننننننننننننننننن یہ ویاہ نہیں ہوسکتا :horse:[/quote:1zd3u3g5]
    آپ کو شاید اندازہ نہیں کہ یہ بڑھک مارنے کے بعد ولن کی کتنی “شُو تھراپی“ ہوتی ہے
    گھر والی بھی پہچاننے سے انکار کردیگی :201:[/quote:1zd3u3g5]
    آر یو نیو کمنگ مائی لو (نوا آیا ایں سوھنیا ) :glass:
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اوئے چھڈ اوئے۔۔۔زیادہ شو تھراپی نہ کر۔۔۔۔
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    تو کیا صرف “شادی یافتہ “ ہی “کسی“ کا کچھ بگاڑ سکتے ہیں ؟
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ‌‌
    ارے شادی یافتہ نہیں ان بیچاروں کو تو شادی زدہ کہنا چاہیے۔ یہ کسی کا کچھ بگاڑنے کے قابل کہاں رہتے ہیں۔
     
  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شادی۔۔ وہیا۔۔ کنوارے۔۔ ان کے سوا کوئی بات ہے ہی نہیں۔۔ :takar: ۔۔ کسی اور موضوع پر بھی “گپ شپ“ کر لیا کریں۔۔
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور موضوع کیا مثلا آپ اور آپ کا اوتار :zuban:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں