1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آبی بھائی پر ایک بھولے بھالے بابا نے پڑھ کر دم کیا تھا ۔۔۔آبی بھائی وہی والا چہرا دیکھا دیں سب کو۔۔۔
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:

    کیا مطبل آبی بھائی ایسے بھی ہیں؟؟؟؟ :208:
    آبی بھائی دکھائیں نا اپنا یہ والا چہرہ بلکہ دم والا چہرہ بھی؟؟؟[/quote:2g4r6mdu]
    خبردار جو کسی نے مجھ سے آئندہ ایسی بات کی تو مجھے ا سکے نتیجے میں شرم بھی آسکتی ہے
    :176:
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کیا مطبل آبی بھائی ایسے بھی ہیں؟؟؟؟ :208:
    آبی بھائی دکھائیں نا اپنا یہ والا چہرہ بلکہ دم والا چہرہ بھی؟؟؟[/quote:1iky1x4z]
    خبردار جو کسی نے مجھ سے آئندہ ایسی بات کی تو مجھے ا سکے نتیجے میں شرم بھی آسکتی ہے
    :176:[/quote:1iky1x4z]

    آپ شرم و حیا کرتے ہیں یہ ایک اچھی علامت ہے۔۔۔ یعنی آپ بھی معصوم اور بھولے بھالے ہیں۔۔
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آہو :dilphool:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آہو :dilphool:[/quote:1anwg6y2]


    آبی بھائی کیا واقعی؟؟؟ یہ صفات بھی آپ میں پائی جاتی ہیں؟؟؟ :hands: :hands:
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اللہ معافی
    یک نا شد دو شد
    یعنی نعیم صاحب تو تھے ہی اب یہ صاحب بھی خود کو معصوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    قیامت قریب ہے لوگو
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی شک
    :horse:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کوئی شک
    :horse:[/quote:1z4guq6r]


    ارے شک کون کافر کرتا ہے؟؟ ہم تو دوستوں کی زبان پر ہی یقین کرتے ہیں۔ اسی لئے تو :hands: کیا تھا
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے کافر کیا ہوتا ہے؟
    :soch:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ویسے کافر کیا ہوتا ہے؟
    :soch:[/quote:38cz1ioz]


    میرے خیال میں تو جو آدمی بھی اسلام کی تعلیم سے انکار کرتا ہے وہ کافر ہوتا ہے (سیریس جواب ، لیکن یہ میرا خیال ہے اور میں بہت نالائق آدمی ہوں)


    اور آبی بھائی وہ شک کا ذکر ہوا تھا تو کافر لفظ لکھ دیا۔
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا خیال بالکل درست ہے
    :dilphool:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ کا خیال بالکل درست ہے
    :dilphool:[/quote:philee18]


    بہت مہربانی بھائی جان :dilphool:
    :a191:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی جلدی ویاہ کرلو۔
    قیامت کے بعد موقع نہیں ملے گا۔
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی جلدی ویاہ کرلو۔
    قیامت کے بعد موقع نہیں ملے گا۔
    [/quote:aiygaxs6]
    ہاہاہاہا۔۔ :201: ۔۔ توبہ ہے۔۔ نعیم جی آپ بھی نا لطیفہ ہی ہیں۔۔ :hasna:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے کافر کیا ہوتا ہے؟ :soch:[/quote:38ftmquc]
    علامہ اقبال :ra: نے فرمایا تھا

    [center:38ftmquc]زاہدِ تنگ نظر نے مجھے کافر سمجھا
    اور کافر یہ سمجھتا ہے مسلمان ہوں میں
    [/center:38ftmquc]
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی جلدی ویاہ کرلو۔
    قیامت کے بعد موقع نہیں ملے گا۔

    ہاہاہاہا۔۔ :201: ۔۔ توبہ ہے۔۔ نعیم جی آپ بھی نا لطیفہ ہی ہیں۔۔ :hasna:[/quote:y94y76ai]
    سیدھی طرح بول دیتی کہ آپ بھی نا بڑے "وہ" ہیں۔ :suno:
     
  17. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    جلدی جلدی ویاہ کرلو۔
    قیامت کے بعد موقع نہیں ملے گا۔

    ہاہاہاہا۔۔ :201: ۔۔ توبہ ہے۔۔ نعیم جی آپ بھی نا لطیفہ ہی ہیں۔۔ :hasna:[/quote:29kuhfv1]
    سیدھی طرح بول دیتی کہ آپ بھی نا بڑے "وہ" ہیں۔ :suno:[/quote:29kuhfv1]


    اچھا ہوا بتادیا ورنہ خبر نہ ہوتی
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ویسے کافر کیا ہوتا ہے؟ :soch:[/quote:15x2w8ka]
    علامہ اقبال :ra: نے فرمایا تھا

    [center:15x2w8ka]زاہدِ تنگ نظر نے مجھے کافر سمجھا
    اور کافر یہ سمجھتا ہے مسلمان ہوں میں
    [/center:15x2w8ka][/quote:15x2w8ka]


    نیک لوگوں مجھے نیک گنا جاتا ہے
    اور گناہگار، گناہگار سمجھتے ہیں مجھے

    :a191:
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    واہ واہ بہت اچھے۔۔۔آپ لوگوں نے بہت اچھی گپ شپ لگائی ہوئی ہے بلکل میری طرح گپیں‌ لگاتیں آپ سب۔۔۔ :zuban:
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ تو اپنے بھائی ہی ہیں۔ کچھ نہ کچھ عادتیں تو آپ سے سیکھیں گے نا :suno:
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ تو اپنے بھائی ہی ہیں۔ کچھ نہ کچھ عادتیں تو آپ سے سیکھیں گے نا :suno:[/quote:11qitu8h]

    :hands: بہت اچھے۔۔۔جیتے رہیں۔۔۔
    اچھا بھائی اب میں جا رہا ہوں انشاء اللہ جلد ہی دوبارہ گفتگو ہو گی۔۔۔اپنا دھیان رکھیں۔۔۔
    اللہ حافظ
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ تو اپنے بھائی ہی ہیں۔ کچھ نہ کچھ عادتیں تو آپ سے سیکھیں گے نا :suno:[/quote:ds0usv1a]

    :hands: بہت اچھے۔۔۔جیتے رہیں۔۔۔
    اچھا بھائی اب میں جا رہا ہوں انشاء اللہ جلد ہی دوبارہ گفتگو ہو گی۔۔۔اپنا دھیان رکھیں۔۔۔
    اللہ حافظ
    [/quote:ds0usv1a]

    اللہ حافظ بھائی جان
    آپ بھی اپنا خیال رکھیے گا۔ :khudahafiz:
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اللہ حافظ ساگراج بھائی۔۔
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ویلے لوگ کتنی گپیں مارتے ہیں۔۔ :zuban:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو یہاں اپنی وزارت کے امور نمٹانے آتی ہیں۔ :zuban:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ تو یہاں اپنی وزارت کے امور نمٹانے آتی ہیں۔ :zuban:[/quote:to1sep0j]

    نہیں‌جب گھر میں ویلی رہ رہ کر تھک جاتی ہیں تو تھکن اتارنے آتی ہیں :suno:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو یہاں اپنی وزارت کے امور نمٹانے آتی ہیں۔ :zuban:[/quote:1yti0ekn]

    نہیں‌جب گھر میں ویلی رہ رہ کر تھک جاتی ہیں تو تھکن اتارنے آتی ہیں :suno:[/quote:1yti0ekn]
    آپ کچھ سٹڈیز، کچھ کورسز شروع کرو نا۔ یا پھر گھر میں کم از کم کچھ غریب بچوں‌کو فری ٹیوشن پڑھا دیا کریں۔
    (سنجیدہ مشورہ)
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ تو یہاں اپنی وزارت کے امور نمٹانے آتی ہیں۔ :zuban]

    نہیں‌جب گھر میں ویلی رہ رہ کر تھک جاتی ہیں تو تھکن اتارنے آتی ہیں :suno:[/quote:30hm28t3]
    آپ کچھ سٹڈیز، کچھ کورسز شروع کرو نا۔ یا پھر گھر میں کم از کم کچھ غریب بچوں‌کو فری ٹیوشن پڑھا دیا کریں۔
    (سنجیدہ مشورہ)[/quote:30hm28t3]

    یہ مشورہ آپ کو پہلے بھی دیا تھا اور آپ نے وعدہ بھی کیا تھا۔ لیکن پھر بھول گئیں۔

    یا پھر ڈھیٹ تو آپ ماشاءاللہ ہیں ہی۔ :soch:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مریم جی سے ہمدردی ہے یا انکی عجت افجائی؟ :208:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24

    نعیم بھائی مریم جی نے پہلے ہماری گزارش تو مانی نہیں۔ اب اگر غصہ ہو کر ہی مان لیں تو کم از کم ان کا فائدہ تو ہو جائے گا۔
    ہم بعد میں معذرت کر لیں گے، اور یہ ان کی خوبی ہے کہ معاف کردیتی ہیں۔ :hands:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں