1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اور موضوع کیا مثلا آپ اور آپ کا اوتار :zuban:[/quote:1rhx2pn0]
    اب آپ کے اوتار پر نہ ہو جائے؟؟ :soch:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جی اس حسین و جمیل اوتار کا تو آپ قصہ ہی چھوڑیے یوں ہی کہیں ہماری اردو کی دوچار دیوانیاں اپنی انگلیاں ہی کٹا بیٹھیں :khao:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیوں مریم۔
    آپ نے کیا اوتار میں چھریاں لگوائی ہوئی ہیں ؟ :soch:
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جی وہ چہرے پر حُسن و جمال اور رنگ و نور کی جو تیز لاٹیں ہیں نا اس سے بھی اکثر لوگ کٹ مرتے ہیں :zuban:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24

    تیری موچھیں ہیں‌ تلوار
    تیرے ناک کی تیز ہے دھار
    جو تو کرے ایک ہی وار
    اس سے مریں لوگ ہزار

    ارے بھیا یہ سب غیر قانونی اسلحہ ہے، اس کا لائسنس حاصل کریں۔ :hands:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل لائسینس کے لیے لائی کے ساتھ ساتھ “سینس“ کی بھی ضرورت ہوتی ہے نا۔ اس لیے کافی مشکل لگتا ہے :237:
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل باجا فرمایا آپ نے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کب سے کاشفی کے بینڈ‌میں باجا بجانا شروع کیا :bigblink: :143:
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کب سے کاشفی کے بینڈ‌میں باجا بجانا شروع کیا :bigblink: :143:[/quote:auddigx9]
    بینڈ تو کاشفی کا ہی ہے مگر باجا نعیم بھائی کا ہے اور اسے کوئی بھی بجا سکتا ہے نعیم بھائی نے کوئی پابندی نہیں لگائی :zuban:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جب سے چوہدریوں کا چشمہ واپس کیا ہے ۔ :zuban:
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی آپ تو آگئیں وہ آپ کے ساتھ آپکی ہمنوا جنھون تالیوں میں آپ کا ساتھ دینا ہے یعنی مریم جی وہ کہان رہ گئیں :glass:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24

    نور جی اور ہمنوا۔ کیا یہ کوئی نیا قوالی گروپ ہے :soch:
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نہیں ۔ دراصل ہم دونوں دوست ہیں جو آپس میں کافی ہم خیال ہیں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کاشفی جی، نعیم جی ، آبی جی وغیرہ ہم سے کافی جیلس رہتے ہیں۔ کہتے ہیں ہماری وجہ سے انکا بینڈ باجا بج جاتا ہے :zuban:
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نعین جی، آبی جی، اور کاشفی جی تو سمجھ میں آتا ہے یہ وغیرہ کون کمبخت ہے جو ہمارا نیا رقیب روسیاہ بن کر سامنے آن دھمکا ہے؟ :soch:
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہارون صاحب کی طرف اشارہ ہوگا نا :soch: :hasna: :soch:
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ نے کب سے کاشفی کے بینڈ‌میں باجا بجانا شروع کیا :bigblink: :143:[/quote:1savnf61]

    آپ بھی چھپے رستم ہیں جب جب بھابھی سے ڈانٹ پڑتی ہے سیدھی سیدھی باتیں شروع کردیتے ہیں آپ۔۔۔
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اچھا جی۔۔۔۔آج جمعہ ہے اور رمضان بھی آنے والا ہے اس لیئے میں کچھ نہیں بول رہا ہوں ۔۔۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کب سے کاشفی کے بینڈ‌میں باجا بجانا شروع کیا :bigblink: :143:[/quote:1hbx419u]

    آپ بھی چھپے رستم ہیں جب جب بھابھی سے ڈانٹ پڑتی ہے سیدھی سیدھی باتیں شروع کردیتے ہیں آپ۔۔۔[/quote:1hbx419u]
    راز کی بات بتاؤں آپ کی بھابھی میکے گئی ہوئی ہے اسلئے :bigblink:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں راز کی کیا بات ہے ؟
    جرنلزم کے اصول کے مطابق ہمیشہ کوئی الٹا کام ہوتو اسکو اہمیت دی جاتی ہے۔
    اس لیے اگر “ آپ بذاتِ خود “ میکے جاتے تو پھر یہاں راز بتاتے اچھے لگتے تھے۔ :baby:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کتا آدمی کو کاٹے تو خبر نہیں اور اگر آدمی کتے کو کاٹ لے تو خبر بنتی ہے :143: :soch:
     
  21. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں اگر وہ آدمی یورپی ہے تو ایسا ممکن ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یورپی آدمی کے سینگ ہوتے ہیں کیا
    :84:
     
  23. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یورپی آدمی کے سینگ ہوتے ہیں کیا
    :84:[/quote:6xnbk768]
    نہیں البتہ یورپی زنانی کے سینگ ضرور ہوتے ہیں :201:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re:

    یعنی کتا آدمی کو کاٹے تو خبر نہیں اور اگر آدمی کتے کو کاٹ لے تو خبر بنتی ہے :143: :soch:[/quote:1g6o54fd]
    میری سیدھی سیدھی بات کی کیا “کتی تشریح“ کر دی ہے آپ نے۔ واہ واہ :a165:
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    “کتی تشریح“ :201: :lol: :201: ۔۔ نعیم آپ بھی نا کبھی کبھی۔۔۔۔۔۔۔ بسکٹ میرے منہ سے باہر آ گیا۔۔ :lol: :? :84:
     
  26. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ میری گپ شپ چلتے چلتے کہاں آ گئی
    دیکھ کر خوشی ہوئی :)
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اور مجھے آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔ :) وقت نکال کر آتی رہا کریں۔۔
     
  28. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور مجھے‌آپ دونون کو لگاتار دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی :dilphool:
     
  29. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ بھی چلتے چلتے کھاں جاپہونچی ہیں کہ یھاں ایک عرصے کے بعد آئی ہیں
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اور مجھے‌آپ دونون کو لگاتار دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی :dilphool:[/quote:2gqkxhxr]
    واہ جی! ہماری اُردو میں خوبصورت تبدلیوں کے ساتھ ساتھ، صارفین کے اوتار بھی رنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ :a165:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں