1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گرمیوں میں آپ کو کونسا پھل پسند ہے۔۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏26 اپریل 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو آج کل صر ف خربوزے پر گذارا کررہا ہوں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کل ہی خربوزہ لاتا ہوں۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج کیوں نہیں
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صبح صبح تازہ مل جائے گا اور اب کھانے کا وقت کہاں رہا۔۔۔۔۔
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ پسند تو پھلوں کا بادشاہ آم ہی ہے مگر آجکل تربوز مارکیٹ میں آگیا ہے اور چھوٹے بھائی کو ہر روز لانا پڑتا ہے ، مگر یہ وہ واحد کام ہے جو وہ ہنسی خوشی کرتا ہے کیوں کہ مجھ سے زیادہ وہ خود کھا جاتا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں سے کسی سے سنا ہے کہ آج کل ملنے والے تربوز چین سے درآمد شدہ ہیں؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    صرف آپ ہی نہیں سب ہی گزارا کررہے ہیں۔۔
    :nty:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔چلیں پھر موجیں کریں سسٹر۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کس سے سنا؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گھر میں سے ہی کسی نے ذکر کیا تھا۔۔۔۔ پاکستانی تربوز اتنے مختصر نہیں ہوتے تھے۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو نہیں کہا
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی کہتے تو یقین کرلیتا ایک دم!
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آم ۔چیریاں اور کیوی فروٹ
    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
     
    اویس جمال لون، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آم تو سب کو ہی پسند ہیں۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں حیران ہورہے ہیں بھائی
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں یہ آپ کی محنت کی وجہ سے ہوا ہے ورنہ میں اس لڑی میں پوسٹ ہی نہیں کر سکتا تھا پتہ نہیں ایسے لگتا تھا جیسے یہ لڑی میرے لئے بلاک ہے ۔بہت شکریہ خوش رہیں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کافی دیر بعد آئے ہیں ورنہ پاکستانی بھائی کی یہ کوالٹی ہے کہ ہر لڑ ی میں یہ سب سے پہلے پہنچتے ہیں :dilphool:



















    بعض اوقات تو یہ لڑی بنانے والے سے بھی پہلے پہنچ جاتے ہیں [​IMG]
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کافی دیر بعد آئے ہیں ورنہ پاکستانی بھائی کی یہ کوالٹی ہے کہ ہر لڑ ی میں یہ سب سے پہلے پہنچتے ہیں :dilphool:



















    بعض اوقات تو یہ لڑی بنانے والے سے بھی پہلے پہنچ جاتے ہیں [​IMG]
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لیچی کا پھل آپ کو فرحت اور اسپیشل ذائقہ فراہم کرتا ہے۔​
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آج آپ نے ناشتہ اچھی طرح نہیں کیا ورنہ یہ بہکی بہکی باتیں تو نہ سننی پڑتیں ۔
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گرمی کے موسم میں خربوزہ ایک نعمت

    [​IMG]
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    آم اور خربوزہ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی یہ سبھی فروٹ پسند ہیں÷لیکن ہمارے ہاں فالسہ اور شہتوت نازک ہونے کی وجہ سے پہنچ نہی پاتا۔میں نے 1971 کے بعد سے یہ سوغات نہی کھائی اور کھانے کیلئے دل ترس گیا ہے۔کاش انکا شربت ہی انگلینڈ کوئی ایکسپورٹ کردے۔
     
    ملک بلال, غوری, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج بڑی مدت کے بعد اپنے کھیت میں گیا تو وہاں شہتوت کی بہار لگی ہوئی تھی تازہ اور میٹھے شہتوت نے آج دل باغ و بہار کردیا
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی ساتھ لے چلتے۔
     
    ھارون رشید اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے پاس چلے جائے لیجایئں گے۔شہتوت سے زیادہ کرایہ لگ جائے گا:ida:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    محبت ایک ایسا رشتہ ہے جس کے سامنے مادی دنیا بے معنی ہوجاتی ہے۔ ایک بار مل لیجئے ھارون بھائی آپ کو میری بات پہ یقین آجائےگا۔
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہا۔دیر مت کریں فورا چلے جائے اور دل بھر کر شہتوت کھائے۔تحریر بھی آدھی ملاقات ہے۔چلو ہم برقی شہتوت کھا کر گزارہ کر لیتے ہیں:wink:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لیجئے حاضر ہیں۔​
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں