1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گرمیوں میں آپ کو کونسا پھل پسند ہے۔۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏26 اپریل 2015۔

  1. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی اسکا شربت مل سکتا ہے وہ بھی پینے کو دل کر رہا ہے:khudahafiz:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    توت سیاہ کیسا رہے گا۔۔۔۔۔
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ہاں اگر کوئی پاکستانی اسٹور ہوتو تو ان سے ذکر کریں شاید کچھ بات بن جائے۔
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کی نہی ملا۔گنے کا رس آنا شروع ہوا تھا۔لیکن ہیلتھ والون نے اسکی ایکسپورٹ بند کر دی۔عضر یہ تھا گنے کا رس زیادہ مدت سٹور کرنے سے صحت کیلئے مضر ہے
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ کو پاکستان کا چکر لگانا ہوگا۔۔۔۔۔
    یہاں بھی آشیانہ بنالیں بہت اچھی گزرے گی کہ محبت اور خلوص بے پناہ ہے اس دھرتی والوں میں۔۔
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کی تھی بھائی۔لیکن اپنوں نے وہ سبق دیا کے بھاگنے میں عا فیت سمجھی۔بس یون سمجھئے زندگی تما جمع پونج لٹا کر واپس آلئے۔لیکن اس کو با جود پاکستان سے پیار ہے۔بیشک زندگی کا بیشتر حصہ یہاں گزرہ ہے۔لیکن پاکستان کی مٹی میں کشش ہے۔
     
    اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کی مٹی یقینا بہت پاکیزہ ہے اور یہاں کے لوگ بھی بے مثال ہیں۔ میں خود بیرون ملک بڑی بڑی کمپنیوں میں کام کرکے لوٹا ہوں۔ ایک دم سرور آگیا ہے۔
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپکا سرور ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔اپنی اپنی قسمت دعا ہے ساری قوم کی قسمت بدلے۔شایئد چنیوٹ کے سونے کی کانوں کی دریافت غریب عوام کے کام آسکے۔ورنہ تو بغیر استعمال کے لاکھون کے بل دینے پر رہے ہیں،کوئی غذہ کی قلت کی بنا پر
    یا کوئی سودا سلف لئنے گیا تو گولیون کا شکار ہو کر رہ گیا۔اللہ پاکستان کو اپنے حفظ و امان مین رکھے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حضور آج پاکستان میں بہت امن و سکون ہے۔
    لاہور میں سڑکیں پانی سے دھوتے ہیں، صفائی ستھرائی بے مثال ہے، میٹر لاجواب ہے، کھانے پینے کی اشیاء وافر مقدار میں دستیاب ہیں
    آپ کی جیب میں جتنے پیسے ہیں اتنے اچھے کھانے آپ تناول فرما سکتے ہیں۔۔۔
    اور اللہ اللہ کرنے کے مواقع بھی وافر موجود ہیں۔
     
    ملک بلال، UrduLover اور اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ہاں جو خواہ مخواہ ہنستا ہے ، اس کو کہا جاتا ہے کہ، " کیا لسی مانگنے والوں کی طرح ہنس رہے ہو؟"
    لسی چونکہ فری میں ملتی ہے ، اس لیے جس کسی کے گھر میں لسی نہ ہو اور وہ پڑوسی سے لینے جائے تو اس کو خود ہی شرمندگی سی ہورہی ہوتی ہے کہ مانگ رہا ہوں تو کیا مانگ رہا ہوں، اور ایسی حالت میں جو دبی دبی سی، کھسیانی سی ، نہ چاہتے ہوئے بھی جو ہنسی ہنسی جاتی ہے اس کو لسی مانگنے والی ہنسی کہتے ہیں
     
    دُعا، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پاکستان کی سر زمین سے پیار ہے،لیکن آپکی دیگر باتوں پر میری رائے کچھ اور ہے،میں سید اقرار کا اے آر وائی پروگرام بھی دیکھتا ہوں اور ساری کارستانیان دیکھتا ہومں کیا کیا لوگوں کو کھلا دیا جاتا ہے۔ اور میرے ذاتی تجربے کچھ اور ہی داستانیں رقم کر سکتی ہیں۔
    لیکن پنجابی مین کہتے ہیں اپنی قمیض دا پَلا چُکاں تے اپنا اِی ٹِڈ ننگا ہوناں اے۔ایس واسطے کچھ ہور ناں آکھاں تے چنگا اے میرے حضور ؟ لیکن پھر بھی اپنا ملک ہے برا تو کہنا ہی نہی ہم نے ۔پاکستان زندہ باد
     
    غوری، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    تربوز ہے تو بہت مزے کا مگر اس سے ہیضہ بہت جلدی ہوتا ہے کھاتے ہوئے ڈر بھی لگتا ہے
     
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہمارے ہاں اسے "کملا" کہتے ہیں۔ہہاہاہااہا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زاہد صاحب میرے پاس ابھی بھی ملک حرم کا ویزا ہے لیکن میں نے طے کرلیا ہے کہ اب اپنے ملک میں ہی رہوں گا۔۔۔۔ کہ یہاں دل کو قرار ہے اور محبتوں کا گہوارہ ہے ہمارا وطن اور میرے والدین اسی سرزمین میں آسودہ خاک ہیں۔۔۔۔
     
    ابو تیمور، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میشی وش جی تربوز سے نہیں البتہ خربوزے کے فوراََ بعد پانی پینے سے ہیضہ کا قوی امکان ہوتا ہے۔ جبکہ تربوز تو جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی کو اعتدال میں لاتا ہے۔ اس کے علاوہ تربوز کے استعمال کے بعد پانی کی طلب بھی نہیں رہتی۔:)
    البتہ جس طریقے سے عام طور پر تربوز کو کھایا جاتا ہے اس کا سٹائل بڑا وکھرا ہے۔:nty:
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل سندھڑی آم، دوسہری آم اور ایک اور قسم کا مارکیٹ میں فروخت ہورہے ہیں۔ اچھی طرح دیکھ بھال کر سندھڑی آم لیا جو دیکھنے میں بہت شیریں لگتا تھا مگر گھر آکر بہت شوق سے کاٹا تو ایسا لگا کہ ابھی جلدی ہے۔ بھائی سے ذکر کیا تو انھوں سے کہا 16 جون کے بعد آم کھایئے مزے دار اور شیریں۔ گویا ایک ماہ انتظار کرنا ہوگا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل کیونکہ ابھی صرف وہی آم آ رہے ہیں جو ہوا اور آندھی کی وجہ سے گر جاتے ہیں۔ اور ان کو پھر کیمیکل لگا کر پکایا جاتا ہے۔
    مگر یہ کیمیکل لگے آم اور قدرتی طور پر پکے ہوئے آم کے ذائقے میں زمین و آسمان کا فرق ہوتا ہے
     
    دُعا، ارشین بخاری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فرق کس طرح ہو ختم۔
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب ایمانداری سے کام کیا جائے گا ۔دھوکہ دہی ختم ہو گی
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج چائنی خربوزہ اور کیلے لایا ہوں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چائنی خربوزہ کیسا ہوتا ہے ہو سکے تو اسکی تصویر اپ لوڈ کر دیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دو دو مزے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو کھالئے پھر سہی

    ان کا چھلکا گرمے سا سردے کی طرح کا ہوتا ہے مگر سائیز خربوزے کا اور میٹھا بہت ہوتا ہے
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ایسے دکھتے تھے

    [​IMG]
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے اب پاکستان بھی چائنا والی چیزیں پیدا کر رہا ہے۔:rolleyes:
     
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا کس سٹائل سے؟
    میرا خیال ہے سب کاٹ کرہی کھاتے ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو گرما ہوتا ہے ۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی آپ کا خیال بالکل ٹھیک ہے۔ سب کاٹ کر ہی کھاتے ہیں ملاحظہ کیجئے:khao:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔
    بڑا مزاحیہ سٹائل ہے یہ تو۔۔ہاہاہاہاہہاہاہا
    بچے ضرور کھاتے ہوں گے ایسے مگر بڑے نہیں کھاتے ایسے۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بچے تو بڑوں سے ہی سیکھتے ہیں ناں ہمیشہ :nty:
    اگر آپ چاہتی ہیں تو بڑوں کی تصویریں بھی کچھ شئیر کرتا ہوں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں