1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گرمیوں میں آپ کو کونسا پھل پسند ہے۔۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏26 اپریل 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    کیسے ہیں سب بہن بھائی۔۔؟؟؟
    آج گپ شپ میں ایک نئی لڑی کا آغاز کررہی ہوں
    گرمیوں کا موسم شروع ہوچکا ہے تو اس حوالے سے سوچا کیوں نہ کچھ گپ شپ ہوجائے
    تو جناب آپ سب بتائیے آپ کو اس موسم میں کون سا پھل پسند ہے؟؟؟

    1: آم
    [​IMG]

    2:تربوز

    [​IMG]

    3: خربوزہ
    [​IMG]

    4: خوبانی
    [​IMG]

    5: آلوبخارہ
    [​IMG]


    [​IMG]
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو سب پھل ہی گرمیوں کے بہت مزے کے ہوتے ہیں مگر۔۔
    مجھے آم اور خوبانی زیادہ پسند ہے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے زیادہ تو آ م پسند ہیں مگر کھا نہیں سکتا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شوگر ہے کیا؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی میں نے آپ کا پروفائل ری سیٹ کیا ہے اب چیک کریں
     
  7. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    گرمیوں میں ہمیں تربوز پسند ہے
    اس کے علاوہ
    ہر وہ پھل جو میٹھا ہو، بہت ہو اور مفت کا ہو!!
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    باقی سب تو ٹھیک ہے یہ مفت کا پھل کون سا ہوتا ہے کبھی کھایا نہیں۔۔ہاہاہاہا
     
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مفت کا پھل بازار سے نہیں ملتا اور نہ ہی گھر میں پایا جاتا ہے ۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کا حلقہ ارباب و احباب وسیع ہو
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔بہت خوب برادر
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سسٹر آپ نے خود تو بتا یا ہی نہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی آپ نے دیکھا ہی نہیں میں نے کمنٹ کر دیا تھا کہ مجھے آم اور خوبانی پسند ہے۔۔آپ کی عینک کہاں ہے؟؟؟۔۔ہاہاہا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے گرمیوں کے پھلوں میں درج ذیل بہت اچھے لگتے ہیں۔

    اپریل میں شہتوت
    مئی میں فالسے
    جون جولائی میں لیچی جامن، گرما
    جولائی اگست میں آم ، آم اور آم

    نوٹ: ویسے میں تمام پھل ہی کھاتا ہوں۔
     
    Last edited: ‏29 اپریل 2015
    UrduLover اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ کی اچھی صحت کا راز بھی اچھا ہے۔۔۔ماشاءاللہ
    :D:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا

    الحمد للہ
    کوئی صحت کا مسلہ نہیں۔

    مگر جب بھی اچھا کھانا کھاتا ہوں تو چہرہ پسینے سے شرابور ہوجاتا ہے شدید سردیوں میں بھی ایسا ہوتا ہے۔ اس لئے چھوٹا رومال یا تولیہ میرے ساتھی ہوتے ہیں۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے ملک بلال صاحب کی شادی کی تصاویر میں آپ کو پسینے سے شرابور دیکھا تھا۔ میں تو یہی سمجھتا رہا کہ آپ کو ھارون بھائی اور دیگر شرکاء سے کھانے کے حصول کے لیے باقاعدہ دست بدست ہونا پڑا ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کھانے کے لئے دست بدست ہونا میری نظر میں بہت بڑا عیب ہے کیونکہ جو رزق قسمت ہے ہر ایک دانہ ہمیں مل کر رہے گا پھر یہ بے یقینی کیوں۔۔۔۔۔
     
    ملک بلال، عمر خیام اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست۔۔برادر بہت اچھی بات کہی ہے کاش یہ بات جو کہ بظاہر عام سی ہے سمجھ ہر انسان جائے۔۔کیونکہ صرف اسی ایک رزق کی وجہ سے جس کا وعدہ اللہ نے ہم سب سےکیا ہے کہ ہر حال میں ملنا ہی ملنا ہے لیکن پھر بھی لوگ بہت بڑے گناہ کے مرتکب ہوجاتے ہیں ۔۔۔اللہ بچائے ہم سب کو عقل اور سمجھ آئے ہم سب میں۔۔(آمین)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل ٹھیک کہا۔۔۔۔۔

    میں کبھی بھی اس تقریب کا حصہ نہیں بن سکتا جہاں کھانے پینے کے لئے غیر اخلاقی رویے اختیار کئے جائیں۔۔۔
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا کرتے ہیں برادر۔۔میں نے اکثر شادی وغیرہ کے فنکشن میں لوگوں کو ایسے دیکھا ہے کھاتے اور مجھے بہت ہنسی آتی ہے دیکھ کر ۔۔اور میں اکثر یہی مذاق میں کہتی ہوں کہ کھانا بے شک دوسرے کے خرچے کا ہے مگر پیٹ تو اپنا ہی ہے۔۔ہاہاہاہا۔۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی خوشگوار یادوں میں کسی ایسی تقریب کا حال ضرور لکھیے گا جہاں سے آپ بھوکے لوٹے ہوں، محض اس وجہ سے کہ آپ نے دست بدست ہونے سے گریز کیا۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرا قیام ملک سے باہر رہا ہے وہاں ایسا اتفاق نہیں ہوا۔ البتہ یہاں بھی ایسا نہیں ہوسکے گا۔۔ کہ میں بہت محتاط انسان ہوں۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اوہو وہ آج دھویا تھا سوکھنے کیلۓ رکھا ہوا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
     
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی اتنی گرمی میں تو بندے سوکھ جاتے ہیں آپ کے گلاسز کس چیز کے بنے ہیں جو سوکھے ہی نہیں ابھی تک۔۔
    :nty:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو بہت پسینہ آتا ہے ویسے گلاس تو ہمارے گھر میں امی جی کے جہیز کے بھی ہیں پیتل کے جن کا سائیز کم و بیش ایک فٹ ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان گلاسوں پہ قلعی ہوا کرتی تھی اور ان گلاسوں میں نہایت ادب و احترام (دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر) پیا جاتا تھا۔۔۔۔۔اور وہی گلاس ہتھیار کے طور پر بھی کام میں لایا جاسکتا ہے۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا آپ کا تجزیہ بلکل درست ہے ویسے اس گلاس میں لسی پینے کا اپنا ایک علیحدہ ہی صواد ہے
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان گلاسوں میں نجانے کیا تاثیر تھی کہ ایک گلاس انسان کو سیراب کردیتا تھا۔ دوسرے گلاس کی نوبت عموما نہیں آتی تھی۔۔۔۔۔۔ برف والی لسی کی وجہ سے گلاس کے بیرونی حصے میں پانی کے چھوٹے چھوٹے قطرے بن جاتے تھے اور کچھ دیر میں وہی قطرے چھوٹے چھوٹے دریاوں کی طرح بہنے لگتے۔۔۔۔۔۔
     
    دُعا, ملک بلال, عمر خیام اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تربوزاور آم
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں