1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گرمیوں میں آپ کو کونسا پھل پسند ہے۔۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏26 اپریل 2015۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اسے فروٹ سلاد کہتے ہیں
    جس میں تربوز اور خربوزے شامل ہیں۔​
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    خربوزے کے چوکور ٹکڑے​
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    خربوزہ ایپیٹائزر
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔مگر ہمارے گھر میں کوئی ایسے نہیں کھاتا۔نہ کوئی بڑا نہ بچہ۔۔آپ کے گھر میں ایسے کھاتے ہیں ۔۔ہیں نا۔۔ہمم:nty::nty::nty:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو تربوز کھانے کا مقابلہ ہورہا ہے ۔۔ہاہاہاہا
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے گھر میں تو سب زیادہ تر آم کے دشمن ہیں۔ اس لئے اس کی موجودگی گھر میں زیادہ دیربرداشت نہیں کرتے۔ اور آم کے آتے ہی اس پر حملہ بول دیتے ہیں۔:84:
    لیکن ایسا حملہ جس میں اس کو زیادہ تکلیف نہ ہو۔:chp:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    otty...:chp:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ کا ذوق وشوق سے حملہ کون سے پھل پر ہوتا ہے میشی وش جی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مالٹے بہت پسند ہیں اور آم بھی۔۔مگر کبھی حملہ کیا نہیں کسی پر ۔۔صرف کھاتی ہوں۔۔(مسکراہٹ)
     
    ابو تیمور، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    پپیتے کے علاوہ سارے فروٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلوم نہیں کیوں پپیتا پسند ہی نہیں ۔۔۔۔۔ پوری زندگی میں صرف ایک دو بار ہی کھایا ہوگا۔۔۔ وہ بھی زبردستی
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی پیلے رنگ والا پکا ہوا، پپیتہ دھوکر، کاٹ لیں۔ اندر کے بیج پھینک دیں اور پھر خربوزے کی طرح کاٹ لیں۔ اس کے بعد اندر کا میٹھا گودا کیوب کی شکل میں کاٹ لیں اور فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔

    پھر اسے کھائیں صرف پپیتے کو۔ مطلب کوئی دیگر شے ساتھ نہ ہو۔

    دیکھیں آپ کو اچھا لگنے لگے۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کریں گے ۔۔۔۔۔ لیکن مجھے معلوم ہے کہ پھر بھی اچھا نہیں لگے گا۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج نواب شاہ سے چتری والے کیلے آئے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چتری والا کیلا بہت میٹھا ہوتا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کون سا ہوتا ہے؟
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی جاننا چاہوں گا۔۔۔۔
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے تو منع ہوگئے ہیں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شیوگر کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شوگر اور ساتھ کچھ نیوٹریشن سے ڈائیٹ پلان لیا ہے اس میں بھی منع ہے
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو آپ کو پابندی کرنی پڑے گی
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کررہا ہوں ڈیڑھ انچ ویسٹ کم ہوئی ہے اور 11 پاؤنڈ وزن
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا انہوں نے وزن کم کرنے کے لئے کہا ہے آپ کو
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کہتے ہیں وزن کم کرنا کوئی بات نہیں صحت ٹھیک ہونی چاہئے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پابندی کریں ان شاء اللہ صحت ٹھیک رہے گی
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پستہ بادام آئس کریم
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں