1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 فروری 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جناب سپیکر !
    پارلیمنٹ کے قواعد و ضوابط کی کھلی بلکہ کُھلی ڈُھلی خلاف ورزی ہورہی ہے۔

    میری تجویز ہے کہ خلاف ورزی کے مرتکب ممبران کا ایک ایک چانس مِس کر دیا جائے :twisted:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے فون نمبر مانگیں تو سہی جناب، اور اگر چانس مس ہونے لگے تو مسز بننا مشکل ہے۔ 8)
     
  3. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ایسے موقع پر وہ عربی میں کہتے ہیں “مافی مشکلا “۔ ہم تو ویسے بھی دوسرے چانس والے ہیں‌، پہلا چانس تو پہلے ہی مسز کی صورت میں حاصل کر چکے ہیں ۔
     
  4. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے پاس وقت نہیں تھا لیکن اس دلچسپ گفتگو کا حصہ بننے آئی ہوںویسے اب کوشش کروں گی کہ آتی جاتی رہوں 8)
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کی سیٹ پکی ہو چکی ہے اس پارلیمنٹ میں ۔ کورم کا خیال رکھئے گا ۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاشی جی ۔ ہماری پارلیمنٹ میں خوش آمدید :222: امید ہے یہاں آپ کو اور آپ کی وجہ سے دوسرے کئیوں کو من کی مرادیں مل جائیں گی :201:


    شپیکر شاب ۔ میرا کام اپنے ذمے لینے پر شکریہ :87:
     
  7. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ بھی حاضر رہا کریں ، عدم اعتماد ہوتے دیر نہیں لگتی ۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو حکم جناب والا !!

    ویسے ملٹری جمہوریت میں عدم اعتماد نہیں‌ہوتی۔

    C-130 سیدھا کریش ہی ہوتا ہے امب کی پیٹیوں کے ساتھ :twisted:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر یہ ملٹری والے حکومت میں امب لینے آتے ہیں ؟
     
  10. سوہنڑا صدیقی
    آف لائن

    سوہنڑا صدیقی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 فروری 2007
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہم حکم دیتے ہیں کہ ہماری پارلیمنٹ میں سیٹ پکی کی جائے
    ورنہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ خود ذمہ دار ہوں گے
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! صدیقی صاحب کی سیٹ پکی کر ہی دیں اس سے پہلے کہ آپ کو کسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے۔ :84:
     
  12. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    صدیقی صاحب یہاں دھمکیوں سے کام بننے کی بجائے بگڑ جاتا ہے ۔ سیٹ پکی ہوتی ہے اس پارلیمنٹ میں صرف اور صرف پیار سے ۔ :wink:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوہنڑیو !! پارلیمنٹ کے دو سنئیر اور محبوب ممبران کی سفارشات کی روشنی میں آپ کو رکنیت عطا کی جاتی ہے۔

    سیٹ پکی تو ہمارے ملک میں‌ صدر اور وزیراعظم کی نہیں‌ہوتی ۔ پارلیمنٹ کی سیٹ کی کیا گارنٹی ۔

    اور ہاں یہ کنواروں کی پارلیمنٹ ہے یہاں سب کام “ پیار “ سے نکالے اور نکلوائے جاتے ہیں :87:
     
  14. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم حاضر ہیں

    السلام علیکم
    ہم یعنی کے عمار ضیاء خاں عرف راہبر اب حاضر ہیں ایک طویل عرصہ کے بعد۔ کچھ تو دفتر کی مصروفیات رہیں اور پھر میرا کلمہ شناخت بھی نجانے کہاں کھوگیا؟ بڑی مشکل ہوئی۔۔۔ لہذا اب میں “راہبر“ کے نام سے حاضر ہوں۔ میں نے پہلے بھی درخواست دی تھی پارلیمنٹ کی رکنیت حاصل کرنے کی۔۔۔ اب بتائیے معزز اسپیکر صاحب۔۔۔
     
  15. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہم حاضر ہیں

     
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: ہم حاضر ہیں

    جناب اسمبلی کی رکنیت حاصل کرنا بڑا صبر کا کام ہوتا ہے اور آپ نے تو پہلے ہی شادی دفتر کے چکر لگانے شروع کر دئیے ہیں ۔یہاں آپ کو سیٹ دے دی جائے اور آپ شادی دفتر کے توسط سے شادی کربیٹھتے ہیں تو پھر بہت بڑا آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔اور ہمارے پاس تو کوئی وکیل بھی نہیں ہے کیونکہ آج کل سارے کے سارے احتجاج پر ہیں ۔
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جوڑے آسمانوں پہ بنتے ہیں ۔ ۔ ۔ مالا روز یہ ہی ہم جھپتے ہیں

    خیر سے جورو ایک موجود ہے ۔ ۔ ۔ دوسری لانا ہی اب مقصود ہے

    کوئی پری وش دوشیزہ ہو تو بتائیے ۔ ۔ ۔ نیک کام کےلئے ہم سے ملوائیے

    حسینہ وہ چاہیے جو آزاد خیال رکھتی ہو ۔ ۔ ۔ بنگلہ کار اور بینک میں مال رکھتی ہو

    ہمارا تو سب کو پتہ معلوم ہے ۔ ۔ ۔ سارے شہر میں اپنی ہی دھوم ہے

    دوسری شادی کے لیئے بن کہ نوشا نکلے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

    زندگی کے لئے لے کے پیار کا تحفہ نکلے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    الٹے کام کنواروں کے
    لیکن سوائے تسلیوں کے کچھ نہیں ملنے والا :lol:
    شیر افضل صاحب آپ تو غصہ جانے دیں اس عمر میں کیا تلاش کر رہے ہیں؟ :lol:
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اب اتنا بھی عمر رسیدہ نہیں ہوں اگر آپ نے فرض کر ہی لیا ہے کہ میری عمر بہت زیادہ ہے تو وہ مشہور کہاوت تو آپ نے سنی ہو گی کہ مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا (شادی کر کے جوانی ہی میں جورو کو پیارا ہو جاتا ہے) :87: اور کیا تلاش کر رہا ہوں، وہ تو میں نےعرض کر دیا ہے ،
    کوئی پری وش دوشیزہ ہو تو بتائیے ۔ ۔ ۔ نیک کام کےلئے ہم سے ملوائیے
    حسینہ وہ چاہیے جو آزاد خیال رکھتی ہو ۔ ۔ ۔ بنگلہ کار اور بینک میں مال رکھتی ہو​

    اب کیا خیال ہے :87:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قیامت میں آپ ہی سے پوچھ گچھ ہوگی کہ انہیں اتنی دیر تک “کنوارہ“ کیوں رہنے دیا جس سے وہ الٹے کام کرنا شروع ہوگئے۔
    سانوں کی :86:
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آبجیکشن جناب سپیکر !!
    یہ ممبر پہلے ہی مرحلے پر دو مختلف ناموں سے پارلیمنٹ کی رکنیت لے کر پہلی ہی چھلانگ میں “ 2 “ کا عدد عبور کرنا چاہتا ہے۔

    کیا “کنواروں کی پارلیمنٹ “ کے دستور میں ایسی کوئی گنجائش موجود ہے ؟؟
     
  22. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خلط ملط

    شیر افضل صاحب! آپ کو شاید خبر نہیں، میں اس شادی دفتر سے دستبردار ہوچکا ہوں۔
     
  23. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ برائے مہربانی “روشن خیالی“ کا مظاہرہ کیجئے۔ :wink:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راہبر بھائی ! کنواروں کی پارلیمنٹ میں رکنیت تو ہر کنوارے کے پاس ہے۔ یہ کوئی شادی دفتر شفتر نہیں ہے۔ پارلیمنٹ ہے پارلیمنٹ اور وہ بھی اشلامی جمورا پاکستان کی مشرف میڈ پارلیمنٹ نہیں بلکہ

    آزاد کنواروں کی آزاد پارلیمنٹ ۔ اس لیے اس سے دستبرداری کا فیصلہ ترک کر دیجئے پلیز
     
  25. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جناب! دراصل شیر افضل‌بھائی نے “شادی دفتر“ والی بات یہاں کے حوالہ سے نہیں، بلکہ “اردو محفل“ کے حوالے سے کی تھی۔ ورنہ ہم بھلا کنوارے ہوتے ہوئے کنواروں کی پارلیمنٹ سے کیسے دستبردار ہوسکتے ہیں۔۔۔؟
    اب پارلیمنٹ کی کاروائی آگے بڑھائی جائے؟
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کنواروں کی پارلیمنٹ کی رکنیت برقرار رکھنے پر شکریہ

    کاروائی آگے کیسے بڑھائیں۔ خواتین کی نشستیں تو اکثر خالی رہتی ہیں۔ اور جب تک کورم پورا نہ ہو پارلیمنٹ کی کاروائی آگے کیسے بڑھے ؟؟
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خالی کہاں ہیں۔ ہم بھی موجود ہیں :139:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ھم سے کیا مُراد ہے ؟
     
  29. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    لو جی اب تو ہم بھی آگئے
    اب جلدی سے کورم ٹوٹنے سے پہلے پارلیمنٹ کی کاروائی شروع کی جائے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پارلیمنٹ میں بحث کے لیے پہلا سوال

    پاکستانی نوجوانوں کو شادی کس عمر میں کرنی چاہیئے ؟؟

    یا

    پاکستان کے حالات کے مطابق نوجوانوں کے لیے کونسی عمر شادی کے لیے مناسب ہے ؟؟


    اپنی اپنی سنجیدہ رائے اور اسکے حق میں دلائل دینے کی اجازت ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں