1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 فروری 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    “کنواروں کی پارلیمنٹ “


    سب کنواروں یا دوسری یا تیسری یا چوتھی شادی کے خواہشمند صارفین و صارفات سے درخواست ہے کہ اپنا اپنا نام یہاں درج کردیں۔

    تاکہ کنواروں کی باقاعدہ پارلیمنٹ بناکر اپنے مقاصد جمہوری طریقے سے حاصل کرنے کی جدوجہد کی طرف عملی قدم اٹھایا جا سکے۔
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    پہلے مطالبات سنیں

    سپنوں کا راجہ

    ایسا اپنا ھزبینڈ ہو، 6 فٹ جس کی ہائیٹ ہو
    جینز جسکی ڈھیلی مگر باڈی جسکی ٹائیٹ ہو
    بیوی کے سب نخرے اٹھائے مزاج کا ایسا لائٹ ہو
    گالی کھا کر مسکرائے ہزبینڈ ایسا برائٹ ہو
    کام کرتے کرتے اُف تک نہ کرے ھزبینڈ ایسا قوائیٹ ہو
    ڈنر بنائے ہر شام کچھ ایسی رومانٹک نائٹ ہو
    شاپنگ میں جتنی کرلوں‌وہ بولے “بیگم تم بہت نائس ہو“
    مجھے بنائے رانی گھر کی، لائف میری ڈیلائٹ ہو
    ساس سُسر کے سامنے کہے “بیگم ! تم ہی رائٹ ہو“
    ہمیشہ ہی وہ ہار جائے جب بھی ہماری فائٹ ہو
    بیرون ملک سیر پر لے جائے ہر ماہ اپنی فلائٹ ہو
    ہزبینڈ ایسا برائٹ ہو
    باڈی اسکی ٹائٹ ہو
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب مجھے تو شرم ہی بہت آ رہی ہے کیونکہ یہاں بیان کردہ تقریباً 70 فیصد “غیرتمندانہ“ خصوصیات تو میرے اندر موجود ہیں۔

    البتہ 30 فیصد جو ایک بے غیرت ھزبینڈ کی خصوصیات ہیں وہ میرے اندر نہیں ہیں۔

    اس لیے میں خود کو کوئی 4/3 قسم کا امید وار بنا کر پیش کر سکتا ہوں۔

    دیکھیں شاید کوئی 100 فیصد کوالیٹیز والا امیدوار بھی آپ کو میسر آجائے تو آپ کی گڈ لک
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “کنواروں کی پارلیمنٹ “ کی نظر

    اور نعیم بھائی! ذرا نظرِ کرم ہو :)



    ضرورتِ رشتہ

    ہونٹ پہ سُرخی نہ ہو، پلکوں پہ مسکارا نہ ہو
    درحقیقت چاند ہو ، مصنوعی سیّارہ نہ ہو

    خوبصورت ہو اگر کالی بھی ہو تو خیر ہے
    میک اپ تھوپا نہ ہو ماڈل سے کھٹارہ نہ ہو

    ہلکی پھلکی ٹھیک ہے، پتلی کمر ہو خیر ہے
    گیند کی مانند نہ ہو موٹا سا غبارہ نہ ہو

    مثل چینی خوگ ہو، شوگر کا نہ پر روگ ہو
    کچھ کچھ ذرا نمکین ہو، بالکل نمک پارہ نہ ہا

    ایم اے کی ڈگری پاس ہو ڈاکٹر بھی ہو تو خوب ہے
    ہو بھلے انجینئر ، ٹی وی کی فنکارہ نہ ہو

    جوڈو کی ماہر نہ ہو کشتی کی دلدادہ نہ ہو
    بس یہی اک شرط ہے لڑکی ہو انگارہ نہ ہو​


    نعیم بھائی! اب کب تک اُمید رکھوں؟ :139:
     
  5. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    واہ جناب واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب!
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ناں کرن والیاں گلاں
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :lol: درست کہا ہارون بھائی! :lol:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو یہ کرنے والی شرطیں ہیں ؟؟

    لگتا ہے زاہرا جی اور عبدالجبارجی نے “کنواروں کی پارلیمنٹ “ کا مستقل عہدیدار بننے کا پروگرام بنا لیا ہے :twisted:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ! ہاتھ نیچے کر لیں۔ نعیم بھائی بےچارہ تو خود امیدوار ہے

    اور اسی لیے یہ پارلیمنٹ بھی بنائی گئی ہے تاکہ مل جل کرمسائل کے حل نکالا جائے۔ :warzish:
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :159::222:اشتہار برائے ضرورت رشتہ:159: :222:
    ایک نو عمر، نیک چلن اور سادہ، سینہ کشادہ، لمبا کم اور پست زیادہ، گورابدن، شیریں دہن، گھنگھریالے بال، آسودہ حال، لازوال، با کمال، بلند خیال، حسن کا دلدادہ، شادی پر آمادہ، ذات پات سے انکاری، اپنی سواری، خوبصورت نوجوان، اعلٰی خاندان، عرصہ سے پریشان کے لئے ایک حسینہ کنواری، مثل حور، چشم مخمور، چہرہ پرنور، باتمیز اور با شعور، نشہِ شباب میں چُور، صوم و صلوۃ کی پابند، کم عمر و صحت مند، باہنر و سلیقہ مند، کم گفتار، با کردار، مکروفریب سے عاری، دیکھنے میں پیاری، با ادب با حیاء، سراپا مہروفا، نہ شوقین سرخی و کریم، اعلی تعلیم، مہ جبیں، بے حد حسیں، پردہ نشیں، راضی بہ عقدثانی، سرو قد، آہستہ خرام، شائستہ کلام، پیارا سا نام، عجوبہ کائنات رفیقہ حیات درکار ہے، جس کے بغیر زندگی بے کار ہے ۔ مسہری یا چارپائی، روئی بھری رضائی، چند زیورطلائی، کچھ کرسیاں اور میز، بس اس قدر جہیز ۔ لڑکا گو اناڑی ہے مگر کاروباری ہے ۔ ایک چھوٹی سی دکان، منہ میں زبان اور دل میں طوفان رکھتاہے ۔ مزید بات چیت بالمشافہ یا بذریعہ لفافہ ۔ خط وکتابت پابندئ صیغہ راز ہے کہ یہی شریفوں کا انداز ہے ۔ :222: :159: :222:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :201: شیرافضل بھائی مت پوچھیں ۔ ہنس ہنس کے کیا حال ہوا :201: :haha:

    امید ہے آپ کی عرضی کا کہیں نا کہیں سے مثبت یا منفی جواب ضرور آئے گا :bigblink:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شیر افضل خان صاحب! آپ نے سچ میں کمال کر دیا۔ :lol:

    لیکن یہ ضرورت رشتہ کا اشتہار اگر بھابھی جی نے پڑھ لیا تو؟ :208: :212: :208:
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    مقدر میں لکھا بھلا کون ٹال سکتا ہے ۔
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کا تو جو ہو گا سو ہو گا۔ ساتھ میں بھابھی جی سے نعیم بھائی کی بھی خوب ٹُھکائی ہو گی۔ :p

    میں نے نعیم بھائی کو سمجھایا بھی تھا لیکن وہ باز نہیں آتے۔ :84:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی سچ کہا ہے سیانوں نے (سلیمی تروک کے نہیں)

    کہ “دنیا دودھاری تلوار ہے“

    پہلے سارے شکوہ کرتے تھے کہ مجبورکنواروں کے لیے کوئی ایسا پلیٹ فارم نہیں‌جہاں‌سے اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھا سکیں۔ اور اگر میں نے صدر مشرف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے (اللہ معاف کرے) ہماری اردو میں جمہوریت کے تقاضوں کے مطابق خودساختہ پارلیمنٹ کی بنیاد رکھ دی ہے

    تو اب سارے مل جل کر اے-پی-سی کانفرنسز بلا کر مجھے دھمکیاں دینا شروع ہوگئے ہیں۔ کیا ہوگا اس قوم کا ؟؟
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نعیم صاحب آپ کے کام عجیب ہوتے ہیں :) ویسے آپ کی باتیں پڑھ کر مزا آتا ہے :wink:
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ذرا نظر کرم ادھر بھی!!!
    عبدالجبار صاحب کے اور میرے اشتہار کے بارے میں کیا خیال ہے؟
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی ابھی تو ہماری اردو کے منتظمین نے مجھے پابندیوں میں جکڑ رکھا ہے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خیر تعریف و ستائش کا شکریہ ۔ حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ

    ویسے کیا آپ بھی اپنا نام اس پارلیمنٹ کے رکن کے طور پر لکھوانے کو تیار ہیں ؟؟؟ :87:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں جلنے کی بو آرہی ہے :twisted:

    شیرافضل بھائی !‌ یہ پارلیمنٹ آپ جیسوں کی بھی ہے۔ گو کہ عبدالجبار بھائی مجھے “ٹھکائی“ کا ڈراوا دیتے رہتے ہیں لیکن اگر آپ کا کام بنتا ہے تو مجھے یہ بھی قبول ہے :113:
     
  20. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہم سب امید سے ہیں

    یہاں تو سب ہی امید سے ہیں۔ مگر مجھے امید نہیں ہے کہ کوئی میرے لیے قربانی کی بکری بننے کے لیے تیار ھوگی۔ ویسے اگر کو ئی تیار ہو جائے تو قسم سے پوری عمر تازہ گھاس کھلاؤں گا۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    الطاف بھائی ! پہلے آپ پارلیمنٹ کے رکن تو بن جائیں پھر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان پارلیمنٹ کا کورم مکمل ہونے پر پہلے اجلاس سے شروع ہوجائے گا۔ اور ہاں گھاس وغیرہ کی لالچ ابھی نہیں دینی۔ کیونکہ یہاں گوشت خور و سبزی خور سب کو آنے کی اجازت ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کا کام بنے گا بھی یا اس لڑی میں نعیم کے مقاصد ہی پورے ہونگے ؟
     
  23. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ممبر شپ فارم کب ایشو کیے جائیں گے ؟؟؟
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کمپوٹرائزڈ پارلیمنٹ ہے۔ جو اس لڑی میں آکر اپنا مدعا ظاہر کر گیا۔ سمجھو اسکی ممبر شپ پکی۔ وہی جنرل مشرف والا طریقہ۔ جو وفاداری ظاہر کردے وہ بھلے جیل میں بھی ہو تو الیکشن جیت کر وزیر بن جائے گا۔ اور جو وفاداری کا اعلان نہ کرے وہ بھلے کتنا ہی صاف کردار نہ ہو اسے جیل میں پھینکا جاسکتا ہے :237:

    اس لیے بہتر ہے کہ یہاں حاضری لگوا کر اپنا مدعا ظاہر کردیں اور اپنی پارلیمنٹ کی سیٹ پکی کروائیں۔

    اور ہارون بھائی ! کسی بھائی کے بارے میں حُسنِ ظن رکھنا بھی ثواب کا کام ہے۔
     
  25. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بھائی نعیم

    اس پارلیمنٹ کا رکن بننے کے لیے کونسی لیگ جوائن کرنی پڑے گی۔ ویسے اگر سنجیدگی سے شادی خانہ آبادی کا سلسلہ شروع کیا جائے تو بہت سے ممبران آپس میں رشتے دار بن سکتے ہیں۔
    بائی دی وے کون کون اپنی بیوی کے سسرال جا چکا ہے؟
     
  26. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہم سب امید سے ہیں

    یعنی آپ جو اپنے لئے پسند فرماتے ہیں وہ سب کیلئے بھی ؟
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :201: :haha: :201: :haha:

    سعدیہ جی ! آپ کی رکنیت پکی :201:

    ہماری پارلیمنٹ کو ایسے ہی ممبران کی ضرورت ہے :222:
     
  28. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہماری پارلیمنٹ کو ویسے ہی آپ جیسی ممبران کی بہت ضرورت ہے!!!
    اپنا کچن دیکھ لیں شاید وہاں کچھ جل رہا ہو ، ہماری اردو پر بھلا کیا جلنے لگا ۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خان جی اب آپ اور میں کر یہ کیا سکتے ہیں جل جانے کے علاوہ :cry:
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جلیں تو وہ جن کی ابھی ایک بھی نہیں ہوئی، آپ اور میں بھلا کیوں جلیں ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں