1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 فروری 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معزز پارلیمنٹیرین سے درخواست ہے کہ وہ پارلیمانی روایات کو قائم رکھتے ہوئے آپس میں محاذ آرائی اور جلنے جلانے کی بجائے پارلیمنٹ کے کورم اور ایجنڈے پر دھیان دیں۔ تاکہ جلد از جلد مثبت نتائج نکل سکیں۔

    اور ہارون بھائی ! آپ پارلیمنٹ کا پہلا پیغام پڑھ لیں اس میں میری فراخدلی دیکھیں کہ دوسری، تیسری بلکہ چوتھی والوں کو بھی رکن پارلیمنٹ بنانے کا وعدہ کیا گیا ہے۔
     
  2. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ٓسعدیہ کے لیے بھی حاضر ہے

    سعدیہ جی ۔۔۔۔۔ہمارے پاس آپ کی پسند کا سامان بھی تیار ھو سکتا ہے ایک دفعہ اپنی فرمایش پیش کرکے خدمت کا موقع دیں۔
    کنوارے شوہر کے مقابلے میں شادی شدہ زیادہ مفید شوہر ثابت ھو سکتا ہے۔ کیونکہ وہ زندگی کے نشیب و فراز سے خوب واقف ہوتا ہے۔
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! ذرا توجہ فرمائیں، الطاف بھائی سعدیہ جی کے لئے سنجیدہ ہیں۔

    اب آپ کوئی رشتہ کروا بھی دیں کہ باتیں ہی کرتے رہیں گے؟ :p
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی اور کچھ نہیں کرسکتے :shock:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی !

    ابھی تو پارلیمنٹ کا کورم ہی پورا نہیں ہوا۔ پہلے سب ممبران یہاں آجائیں ۔ اجلاس کی باقاعدہ کارروائی شروع ہوگی تو پھر بحث مباحثہ ہوگا۔ پھر کچھ تحاریک التوا جمع ہوں گی۔ کچھ نقطہ ہائے اعتراض اٹھائے جائیں گے۔ اور پھر ایوانِ صدارت سے کچھ حکم نامے آئیں گے۔ تب جاکر فیصلے لیے جائیں گے۔

    لگتا ہے آپ کبھی کسی جمہوری پارلیمنٹ کے ممبر نہیں رہے۔ اسی لیے آپ کو قواعد و ضوابط کا کچھ پتہ نہیں۔ آہستہ آہستہ سیکھ جائیں گے
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جناب سپیکر صاحب !!

    میری رکنیت پکی ہوگئی یا نہیں ؟

    تقریبِ حلفِ وفاداری کب ہے ؟

    ذرا جلدی کریں پلیز !!
    پارلیمنٹ کا اجلاس اٹینڈ کر کے ایک عقربن کے ساتھ “ ڈیٹ “ پر بھی جانا ہے :twisted:
     
  7. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    میں بھی حاضر ہوں جناب اسپیکر۔۔۔۔!
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے جو شادی یافتہ یہاں رکنیت چاہے گا وہ لوٹا ہوگا 8)
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید عمارضیاء صاحب !

    رکنیت فارم پر کردیا ہے یا نہیں ؟؟؟

    آپ کونسی کے لیے امیدوار ہیں ؟

    پہلی ؟
    دوسری؟
    تیسری؟
    یا چوتھی ؟؟
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون رشید صاحب !! نام تو آپکا ایک خلیفہ جیسا ہے لیکن سوچ آپ کی بہت ہی قدامت پسند، بلکہ انتہا پسند ہے

    آپ کو چاہیئے کہ صدر مملکت اشلامی بچہ جموریا پاکستان جناب پرویز مشرف کے “روشن خیالی“ پر مبنی خطابات سنیں تاکہ آپ بھی یورپ کی طرح بے غیرت بن کر روشن خیالی اپنا سکیں۔

    ورنہ پارلیمنٹ کا ماحول خراب کرنے پر اور روشن خیال اراکین پارلیمنٹ کو انتہاپسندی بلکہ دہشت گردی سکھانے کے جرم میں‌آپکے خلاف تادیبی کاروائی بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ :evil:
     
  11. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں تو نکا ح خواں کو بھی بول آیا

    میں تو گھاس کے علاوہ دوسری غذائی اجناس اور حیواناتی غذائیں مثلا گوشت وغیرہ کا بندوبست بھی کر آیا ہوں۔اب کچھ نہ کچھ ہو جائے ورنہ میں میری اس خریدوفروخت کا نقصان کون بھرے گا۔ فریج میرے پاس نہیں جو انکو محفوظ کر لیا جاتا۔ جلدی کرووووووووووووووووو۔۔۔ورنہ میں :( :x :twisted: :evil: :wink: :cry: یہ سب کچھ ھو جاؤں گا۔
     
  12. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے اب آپ گھاس کھائیں گے؟ اپنا بھیجھا کون کھاتا ہے بھلا؟
    میں تو کہتی ہوں تھوڑا سا بچا کر رکھیں بعد میں ‘وہ‘ بھی تو کھاے گی :lol:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ صرف میرا ذاتی خیال تھا :cry:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے ! لیکن اس وارننگ کو سنجیدہ لیں۔

    آئندہ پارلیمنٹ کے فلور بلکہ فرش پر کوئی ایسی بات نہیں ہونا چاہیئے جس سے غیرت مندی یا اصلاح کی بو آئے۔

    ہم روشن خیال بن رہے ہیں اور قوم کو بنا رہے ہیں۔ کیونکہ امریکی آقاؤں کا یہی حکم ہے
     
  15. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جناب عالی !!

    معزز پارلیمنٹ میں خواتیں بلکہ دوشیزاؤں کا کوٹہ کتنے فیصد ہو گا؟؟
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم روشن خیال ہیں ۔ کوٹہ سسٹم کے قائل نہیں ہیں۔

    ہم سوٹہ سسٹم کے قائل ہیں۔ :133:

    آپ جتنی مرضی خواتین یا دوشیزائیں یہاں لا سکتی ہیں کوئی پابندی نہیں
     
  18. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    مردوں سے چار گنا زیادہ ۔ اب خوش :bigblink:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی !

    نقطہء اعتراض یعنی پوائنٹ آف آرڈر پر آپ نے بہت اچھا جواب دیا :87:

    ‌ آپ جیسے دووووووووووووووووووووووراندیش پارلیمنٹیرین پر ہماری پارلیمنٹ کو یقیناً فخر ہے۔
     
  20. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بندہ ناچیز نے کبھی غرور نہیں کیا ، فقط تجربہ بولتا ہے ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تجربہ میں کونسی نمبر والی سیٹ خالی ہے ؟
     
  22. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شادی کرواؤ میری ورنہ

    میری شادی کروا دو میں نے سب مطالبات پورے کرنے کے حکومتی نوعیت کے وعدے کر لیے ہیں۔ اشاروں میں جس جس نے مطالبے پیش کیے تھے وہ اب مزید غور نہ کریں اور جلدی سے قبول ہے والا سبق دہرانے کی تیاری کریں۔
    اس پارلیمنٹ میں اگر ایک بھی شادی ۔۔۔ شدہ ۔۔۔میں تبدیل نہ ھوئی تو آخر کیا یہ حکومتی قسم کی پارلیمنٹ ہے جس میں بس صرف تو تو میں میں ہوتی ہے۔
     
  23. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ایک سے چار نمبر تک سب خالی ہیں آپ کو کونسی چائیے؟ :201:
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    گھر کا نمبر دیں ذرا میں باجی کو بتاؤں :twisted:
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    فون نمبر آپ کو ذپ کر دیا ہے ، کال ضرور کرنا ۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی
    شیرافضل بھائی
    آرڈر آرڈر !!
    جس معزز رکن پارلیمنٹ کو جو کہنا ہے یہیں پارلیمنٹ کے فلور یعنی فرش پر کہے۔ پرائیویٹ نمبرز ایکسچینج کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ جمہوری روایات کی پاسداری کریں۔
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جلنے کی بو یہاں تک آ رہی ہے :201: :84:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فون نمبر آپ کو ذپ کر دیا ہے ، کال ضرور کرنا ۔[/quote:20mlx4uq]
    لگتا ہے بھابھی پاکستان میں ہیں آور آپ نے نمبر ابوظہبی کا دیا ہے :wink:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر وہی کھوچلوں والا کام کیا نا ؟؟؟
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    مجھے یقین ہوگیا ہے آپ دونوں ایک سے بڑھ کر ایک کھوچل ہیں ۔ پہلے نمبر کی تصدیق تو حاصل کر لیں ۔فون نمبر ہارون صاحب سے مانگا گیا تھا ، مجھے یقین تھا کہ انہوں نے نمبر تو دینا ہے نہیں اس لئے میں نے ان کا نمبر دے دیا ۔ :87:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں