1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 فروری 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اجی ہمارا تجربہ ہوتا تو کیا تجربہ کار لوگوں سے مدد طلب کرتے۔ :84:
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ایسے انجان بنے بیٹھے ہو
    تم کو کچھ بھی نہ پتا ہو جیسے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تجربہ نہیں تو میری طرح “ مشاہدے “ سے ہی کام چلا لیں۔

    مجھے دیکھیں مشاہدے مشاہدے میں ہی کتنی گہری باتیں کر لیتا ہوں۔

    حالانکہ بھولا بھالا بھی ہوں۔ آپ تو پھر بھی خاصے چلاکو (کھوچل نہیں بولا) ہیں۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چلاکو ھلاکو کو کیا لگتا تھا ؟ :?
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    وہی جو ہارون ، قارون کا لگتا ہے۔۔ :201:

    اور کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لیں ؟
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں پوچھتی ہوں
    آپ یہ بتائین کہ آپ کی دم کھڑی اور منہ کھلا کیوں رہتا ہے؟ :lol:
    (مائنڈ مت کیجے گا)
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مائینڈ‌ ہوگا تو کریں گے ۔ :lol:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :lol:
    نہ بابا میں نے پہلے بھی مذاق کیا ہے
    مذاق اتنا کرنا چاہیے جتنا آپ خود بھی برداشت کر سکو
    آپ لوگوں میں تو کھلا چلتا ہے
    لیکن میں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایویں کوئی غصہ کر جائے یا کسی کا دل دکھے تو اچھی بات نہیں نا :?
     
  9. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لاحاصل جی ۔ آپ نے راز کی باتیں پوچھ ہی لیں تو آپ سے جواب دینا پڑے گا۔

    ہماری برادری میں دُم کھڑی ہونے کا مطلب مستعدی، چستی و چالاکی لیا جاتا ہے۔ یعنی یہ عقرب بہت Active ہے :wink: اس سے عقربن بہت جلدی پھنس جاتی ہے اور ویاہ ہونے کے امکانات بہت بڑھ جاتے ہیں۔ :oops:

    “منہ کھلا“ جیسے لفظ استعمال کر نے سے یہ ظاہر ہوگیا ہے کہ آپ اپنے نظر والے کانٹیکٹ لینسز گھر رکھ آئی ہیں۔ اسی لیے مسکراہٹ کو منہ کھلا سمجھ رہی تھیں۔
    خیر اب کبھی غور سے دیکھئیے گا تو پتہ چل جائے گا کہ یہ “ عقربی مسکراہٹ“ ہے

    فائدہ اسکا بھی یہی ہے عقربن جلدی قابو آجاتی ہے :p

    اور ہاں دیکھا میں نے آپ کے سوالات کا بالکل بھی مائنڈ نہیں کیا۔ ہم عقرب لوگ آپ انسانوں کے مقابلے میں بہت اعلی ظرف اور وسیع القلب ہوتے ہیں۔ :)
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عقرب بھائی آپ نے تو جواب دے کر لاجواب کر دیا۔ :p

    اُمید ہے لاحاصل آپ کے جواب سے کافی مطمئن ہو جائیں گی۔ :p
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو یہ عقرب صاحب بھی خاصے کھوچل اور ایکٹو لگتے ہیں۔ جتنی مستعدی سے یہ اپنی دُم اٹھائے پھرتے ہیں ان کی پیش کردہ وجوہات کے مطابق تو اب تک کئی عقربنز کے ساتھ دوستیاں نبھا چکے ہوں گے۔ ہیں نا؟؟
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم صاحب جیلس نہ ہوں۔ مجھے پتہ ہے آپ کی شادی نہیں‌ہورہی ہے۔

    اگر کوئی عقربن چاہیئے تو حکم فرمائیں ؟ یا خود دم اٹھا کر عقرب بن جائیں
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    چلیں نیعم صاحب آخری حل عقربن تو ہے ہی :lol:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موقعہ ملے کدی کدی :wink:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لا حاصل جی ۔ اگر میری بات کا غلط مطبل نہ لیں‌تو کیا آپ بتائیں گی کہ آپ کا سٹار کیا ہے ؟؟ :p
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جھوٹ بولے کوّا کاٹے :p
     
  18. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کومل سچ سچ بتا دو اگر آپ کا سٹار عقرب بھی ہوا تو ٹینشن نہیں‌ لینے کا۔۔ جواب میں میں دوں گی
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ کومل کو ہرجگہ سے جواب ہی دلواتی ہیں :?
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا ہا ہا ہا :lol:

    خوب جواب دیا نعیم بھائی! :87:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے کنواروں کی پارلیمنٹ میں کسی کو جواب نہیں ہونا چاہیئے۔

    بلکہ یہاں تو ہر کسی کی دلجوئی کر کے اس کو امید کی کرن دکھائی جانی چاہیئے۔ :bigblink:
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہی اکھ (آنکھ) آپ نے ببلی جی کو ماری ہوتی تو انہوں نے کَڈ (نکال) دینی تھی۔ :lol:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں ۔ اپنی ببلی جی دل کی اور پنجوں کی بہت اچھی ہیں۔

    کنواروں کی پارلیمنٹ میں اکھیں نہیں ماریں گے تو اور کیا لاتیں گھونسے ماریں گے؟
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    گَل (بات) تو آپ کی بھی ٹھیک ہے۔ :84:

    آنکھیں ماریں لیکن اپنے بلبوتے پر

    اب بلبوتے کا مطلب نہیں پوچھنا مجھے پتا ہے آپ بات سمجھ گئے ہیں۔ :p
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لیکن میں تو بالکل نہیں‌سمجھ سکی کہ یہ بلبوتے کیا ہوتا ہے ؟؟ کیا یہ کوئی بلب سے ملتی جلتی چیز ہے ؟؟

    پلیز وضاحت فرما دیں۔ شکریہ
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ابھی نعیم بھائی آتے ہی ہوں گے۔ بات کی وضاحت کرنے میں اُن کا کوئی جوڑ نہیں۔ وہ آپ کو بہت اچھی طرح سمجھا دیں گے۔ :)
     
  27. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا واقعی نعیم صاحب میں کوئی جوڑ نہیں؟ :lol:
     
  28. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہا ہا ہا ہا :201: :201: :201: :201:
    ہی ہی ہی ہی :84: :84: :84: :84:
    ہو ہو ہو ہو :87: :87: :87: :haha:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جوڑ ہے تو نہیں۔ لیکن گنجائش موجود ہے۔ یعنی کافی Flexiblity ہے۔

    اگر آپ کو جوڑ والا درکار ہے تو فٹنگ کروائی جا سکتی ہے
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عاشی اور ببلی کی بچی

    اب جواب دو نعیم صاحب کی بات کا۔ کس کو جوڑ والا درکار ہے ؟؟؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں