1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏8 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہاں کوئی غدر نہٰیں مچی ہوئی ویسے بھی مجھے اپنا خیال رکھنا آتا ھے آُپ میری ٹینشن مت لیں میرا خدا میرے ساتھ ھے
     
  2. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی ہوتا تو سب کے ساتھ ھے
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔

    کہ یہ خیال ہی کیوں‌ آتا ہے
    پھر یہ سوچ کر یہ خیال آتا ہے

    کہ صرف یہی خیال کیوں بار بار آتا ہے
    معافی چاہتا ہوں۔۔

    کیا آپکو ایسا خیال آتا ہے
    اگر آتا ہے۔۔۔تو یہی خیال ہی کیوں آتا ہے۔۔۔۔۔

    کبھی کبھی میرے دل میں‌ خیال آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے کچھ دن سے ایک خیال آ رہا ھے کیسے میرے زندگی بہت کم رہ گئی ہے ، یہی کوئی 40 سال اور :neu:
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ 23 سال کی ہیں۔۔مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا آپ نے۔۔۔۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کیا نہیں۔۔۔۔۔ابھی آپ نے بتایا ہے کہ 40 سال اور۔۔۔تو اس کا مطلب ہوا کہ آپ 23 سال کی ہوئیں۔۔۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی اور بات نہ کریں :201:
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نہیں ۔۔۔اُس دن آپ نے مجھے کچھ اور بتایا تھا ۔۔۔۔۔دادا دادی ۔۔نانا نانی والی بات۔۔۔۔

    مجھے آپ نے پہلے کیوں‌ نہیں‌ بتایا خوشی جی۔۔۔۔مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے۔۔۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز جی جانے بھی دیں :201: اب لڑنا تو مجھے چاھیئے جسے آپ 63 کی عمر میں اوپر پہنچانا چاھتے ھیں :neu:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :neu: ۔۔ نہیں ایسی بات نہیں۔۔اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عنایت کرے۔۔آمین ثم آمین۔۔

     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین ، جیتے رہیں
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ بھی جیتی رہیں۔۔۔

    ویسے آپ نے مجھے نہ بتا کہ مجھے افسردہ کر دیا ہے۔۔۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا نہ بتا کے :soch: :soch:
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کہ آپ ابھی چھوٹی ہیں۔۔23 سال کی ہیں۔۔۔۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی نہیں میں بہت بڑی ہوں :happy:
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کتنی بڑی ہیں آپ۔۔۔ آپ چھت کو چھو سکتی ہیں ۔۔۔ :hasna:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہی کوئی 5 فٹ 6 انچ :happy:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اوکے ہے۔۔نائس۔۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے دل میں‌خیال آیا ھے یہ آپ نے نائس کسے کہا ھے
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :hpy: آپ کو۔۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنا اچھا خیال‌آپ کو کیسے آ گیا :201:
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔
    ۔۔کہ ۔۔
    ہنستے ہوئے، آنکھوں میں کیوں آجاتے ہیں یہ آنسو
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ خیال تو مجھے بھی اکثر آتا ھے اور ابھی بھی جب ہنستے ہوئے آنسو آ گئے تو میں یہی سچنے لگی
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :happy: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔۔ کیا نادر بھائی کو بھی آپ کی طرح کے خیالات آتے ہیں کیا۔۔۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے فورا خیال آیا کہ یہ نادر بیچ میں کہاں سے آ گئے :soch: :soch: :soch:
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مجھے بھی ابھی ابھی ایک خیال آیا ہے کہ ۔۔کورنیش تو سعودی عرب میں بھی موجود ہے۔۔تو نادر بھائی تو بیچ پر اکثر جاتے ہونگے۔۔۔اور ساحل سمندر پہ موجود ریتوں پر بیٹھ کر گم سم ہو کر خیالوں‌ میں‌ کھو کر ۔۔۔کچھ ادابی سرگرمیاں انجام دیتے ہونگے۔۔۔۔اور نادر بھائی کی موجودگی کو محسوس کرتے ہوئے۔۔۔۔مسکراتی ہوئی لہریں بھی ساحل پر آکر نادر بھائی سے باتیں کرنے کی کوشش کرتی ہونگی۔۔۔۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ نادر جی کی روح آہستہ آہستہ‌آپ میں سرایت کرتی :yes: جا رہی ھے آپ احتیاط برتیں ، ہم مبارز جی کی گپ شپ سے محروم نہیں ہونا چاہتے
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ۔۔فکر مت کریں۔کچھ نہیں ہوگا۔۔۔ :hpy:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں