1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏8 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ ہمارا زندگی گذارنے کا کوئی مقصد ہے بھی یا نہیں :soch:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انسان کبھی مجبور نہیں ہوتا وہ محض خود کو مجبور سمجھتا ھے یا ثابت کرنا چاہتا ھے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دل میں کیا خیال آرہا ہے :soch:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہمیں کیا معلوم
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں خیال آتا ہے کہ چھٹیوں کے بعد کام کرنا کتنا دشوار لگتا ہے۔ :neu:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے خیال آیا ھے کہ اگر یہ فورم اوپن نہ ہوتا تو
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
    کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے تیرے لیے۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے خیال آ رہا ھے کہ فورم کی یہ خرابی فورم کی شہرت کو متاثر کر سکتی ھے
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میرے دل میں بھی یہی خیال آرہا ہے۔۔۔۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو یہ خیال کیسے آیا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات بلکل درست ہے :yes:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ تو سب کے خیالات ملنے لگے ھیں رب خیر کرے فورم کی خرابی دور ہو جائے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آئندہ چند دن میں ہوجائگی انشاء اللہ :yes:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ کرے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپکے چند دن 25 دن بعد پورے ہوگئے ماشاءاللہ ۔
    :a150: :a150: :a150:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کبھی کبھی میرے دل میں‌خیال آتا ھے کہ کاش پاکستان یہاں سے اتنی دور نہ ہوتا
     
  17. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔

    کیا خیال آتا ہے ابھی یاد نہیں :soch:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کے اوتار کو دیکھ کے ویسے بھی سارے خیال رفو چکر ہو جاتے ھیں
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی خیال آتا ہے کہ خوشی جی خیمے سے باہر کب آئیں گی
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب آپ بڑے ہوں گے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دل میں ابھی ابھی یہ خیال آیا ہے کہ میری اپنے سسرال سے بنتی کیوں نہیں ہے :soch:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہا

    مجھے آپ کے خیال کی وجہ سے خیال آیا ھے کہ کہیں اس کی وجہ آپ کی تندرستی تو نہیں
     
  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہارون بھائی ۔ لگتا ہے ہمیں ہماری بھابھی سے درخواست کرنا پڑے گی کہ ذرا "ہتھ ہولا" رکھا کریں۔ تاکہ آپکے دل میں بھی رد عمل کے طور پر نرم گوشہ پیدا ہوسکے۔ :hasna:

    کیسا خیال ہے؟
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    میرے دل میں خیال آرہا ہے کہ ہماری اردو کی ذمہ داری چند ہفتوں کے لیے سر پر نہیں تھی تو اپنا آپ کافی ریلیکس محسوس ہورہا تھا۔ :hasna:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے تو اس دوران بہت سے رکے کام مکمل کر لیے
     
  26. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    انکل جی میرے دل میں تو بہت پہلے سے یہ خیال آتا ہے کہ میرے سسرال والے مجھے جو بات کہتے ہیں میرا دل اُس کے اُلٹ کرنے کو کیوں کرتا ہے
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نکاح کے وقت ایسا کیوں نہیں کیا آپ نے پھررررررررر
     
  28. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    نکاح سے پہلے تو نہیں کرتا تھا لیکن نکاح کے بعد یہ سب کرنے کو کرتا ہے :hasna:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب جب بھی ایسا خیال آئے تو یہ سوچ لیا کریں کہ اگر آپ کی بیگم کا دل بھی اگر یہی چاہنے لگا تو آپ کو کیسا لگے گا ، یہ خیال فورا رفوچکر ہو جایا کرے گا :yes:
     
  30. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہہاہاہہہہہہہہہا

    بہنا جی میں نے تو کہا ہے دل کرتا ہے لیکن کرتا تو نہیں نا وہ کیا کہتے ہیں نہ ایک شعر ہے

    یہ الگ بات ہے کہ شرمندہ ِ تعبیر نا ہو سکے ورنہ
    تاج محل ہر زہن میں ہوتے ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں