1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

Discussion in 'گپ شپ' started by آزاد, Oct 8, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    لڑکیاں جو ہوتیں۔۔۔۔ایک نہ ایک دن بابل کے گھر سے رخصت ہو جاتی ہیں :rona:
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ویسے آج کل تو لڑکے بھی گھر سے جدا ہو جاتے ھیں :yes:
     
  3. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    بات تو واقعی درست ہے :yes:
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے درست خیال ہی آتے ھیں :happy: آپ کو تو پتہ ہی ھے :serious:
     
  5. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    کبھی کبھی میں سوچتی ہوں آپ کو ہمیشہ ہی درست خیال کیوں آتے ہیں :soch:
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ابھی مجھے خیال آیا ھے کہ آپ بھی مختصص ہو جائیں‌گی
     
  7. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ارے واہ یہ بھی ایک اور درست خیال آ گیا آ پکو۔۔۔ویسے اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ :soch:
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مخصوص ہونا ، خاص ہونا ، یا خاص تعلق ہونا یہ مطلب ھے مگر مختص کا
     
  9. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    کبھی کبھی میرے دل میں‌ خیال آتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کسی خاص کو نظرانداز کیا نہیں جاتا۔۔
    جنہیں بھول نہیں سکتے۔۔انُہیں یاد کیا نہیں جاتا
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    واہ ابھی مجھے خیال آیا کہ مبارز جی کبھی کبھی کتنی سنجیدہ بات کر لیتے ھیں
     
  11. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان


    لڑکا جدا نہیں ہوتا ان کون جدا کرتے ہیں وہ تو آپ جانتی ہی ہیں ؟
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے خیال آٰیا کیا اس لڑکے کے پاس دماغ نہیں ہوتا
     
  13. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان



    یہ تو اچھا خیال آیا
     
  14. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    کبھی کبھی میرے خیال میں آتا ہے کہ لوگ فائر ورکس کیوں کرتے ہیں۔بالکل پیسے اور وقت کا زیاں ہے یہ سب :nose:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور کبھی کبھی جان کا ضیاع بھی ہوجاتا ہے۔ :yes:
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کبھی کوئی خیال آ کر بہت پریشان بھی کر دیتا ھے
     
  17. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    یہ تو ہے۔
    ابھی میرے ذہن میں خیال آیا ہے کہ پاکستان میں 4 بج گئے ہیں
    ایک اور خیال آیا ہے کہ کاش میری دوست کے پاس انٹرنیٹ ہوتا تو وہ بھی فورم جوائن کر لیتی :rona:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کبھی کبھی خیال آتا ھے کہ شاید میں ہی سب کو پریشان کر دیتی ہوں
     
  19. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    یہ خیال آپ کو پہلے کیوں نہیں آیا
    :201:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آج بھی ایسے ہی آیا ھے کوئی عمل نہیں کرنے لگی اس پہ
     
  21. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    :takar: :takar: :takar:


    تو یہ پھر خیال ہی کیوں آیا
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میرا خیال ھے آج میرا موڈ ٹھیک نہیں اس لئے کوئی ایسی بات نہ کریں کہ میں کچھ ایسا بول دوں‌آپ کو جو مجھے نہیں کہنا چاہیئے پلیززززززززززز
     
  23. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان


    یہ نہیں ہوسکتا آپ کے جو دل میں آیے وہ بولو اگر آپ کی کسی بات کا بھی برا منا تو پھر بات کرنا

    عادل سر آٹھا کر بات کرنے ولوں میں سے نہیں سر جھوگا کربات کرنے ولوں میں سے ہیں
    :suno:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے خیال آیا ھے کہ یہ عادل آخر ھے کون
     
  25. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    انسانوں کے لیے انسان حونوں کے لیے خون :suno:
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    :mashallah: :mashallah:
     
  27. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    :zuban: :yes: :yes: :yes:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھےخیال آیا کہ یہ تو سمائلیز کی لڑی نہیں ھے
     
  29. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    یہ سچ خیال ایا
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے خیال آیا ھے ابھی ابھی کہ کبھی کبھی آپ بالکل ٹھیک لکھتے ھیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page