1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏8 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان



    یہ برا خیال آیا
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خدایا مجھے خیال آیا ھے کہ کیا اب اس فورم میں رہنا چاہیئے :no:
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    یہ خیال کیوں نہیں پہلے ایا ؟
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیونکہ یہ خیال آپ کے آنے کے بعد ہی آ سکتا تھا
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    چلو یہ خیال آیا اس پر عمل کرنا چاہیے خوشی جی کو یہ مجھے خیال ایا
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے ابھی خیال آٰیا ھے کہ آپ تو مختصص بن گئے ھیں


    آپ کو :a150: ہو
     
  8. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چنگا جی تُسی خیالاں وچ رہو میں ذرہ کم مُکاں لوں اللہ دی امان
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے آپ کو اللہ کے حوالے کہنے کا خیال فورا کیوں نہیں‌ آیا
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے میں پاک جاکرکیا کروںگا
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے خیال آیا ھے کہ اب پاکستان میں بھی لوگ ٹائیلز لگواتے ھیں :yes:
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    میرے دل میں خیال آیا ہے کے آپ نے کب پاک جانا ہے خوشی جی؟
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب آپ وہاں سے ہو کے واپس آ جائیں گے
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    :takar: :takar: :takar: وہ کیوں جی
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے وہاں چھٹیاں سکون سے گزارنے جانا ھے اس لئے
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    تو میرے ہوتے ہوے نہیں گزرتی ؟
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں چھٹیوں کے دوران میں اردو پڑھانے کی کلاسیں نہیں لگا سکتی
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    تو اردو کا سوچنے گے بھی نہیں
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے خیال آیا کہ آپ 3 جملوں‌سے زیادہ ٹھیک نہیں لکھ سکتے
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    یہ خیال سچا آیا
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سچے لوگوں‌کو خیال بھی سچے ہی آتے ھیں :yes:
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    کبھی کبھی مجھے خیال اتا ہے میری شادی ہوگی یا نہیں :rona:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201:

    مجھے فورا خیال آیا ھے کہ جیسی آپ کی حرکتیں ھیں اس سے تو ایک پنجابی کا محاورہ یا آ جاتا ھے
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    کون سا بولنا جی
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ برا مان لیں گے مجھے خیال آیا ھے ابھی
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    یہ حیال غلط ایا میں قسم سے نہیں منتا برا پلیز بولو جی
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے خیال آیا ھے کہ میں وہ محاوروں کی لڑی میں لکھ دوں
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    ادھر ہی انا دو جی
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے‌خیال آیا کہ‌آپ نےصبح کام پہ نہیں‌جانا کیا
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جانا ہے جی لیکن آپ کو چھوڑکرکیسے جاوں مجھے تو نیند بھی نہیں اتی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں