1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کالامِ خاص

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از فنا, ‏6 جولائی 2006۔

  1. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    زندہ باد :lol:
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زندہ باد تو ایسے کہا جیسے آپ کو سب پتا ہو :twisted:
     
  3. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ،،، کون زندہ ہے
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کوئی ہےےےےے :shock:
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    کیا ہے؟ :evil:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اتنا غصہ؟ :eek:

    سلیمی چوک سے تو روز گزر ہوتا ہے آپ کا، تو دیکھ لیجیئے گا کہ کون ہے۔ :84:
     
  7. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ غصہ کس بات پہ ہے ؟
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بتائیں نادیہ جی! کس بات پر غصہ ہے؟ :)
     
  9. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :haha:
     
  10. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جبار جی اب تو آپ کو شادی کر لینی چاہئیے :wink:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کا تو تجربہ ہو چکا، مجھے شادی کا کوئی ایک فائدہ بتائیں؟ :)
     
  12. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ ایک دو ماہ کی چھٹی پر چلے جائیں گے اور ہماری اردو پر کسی اور کو بھی لکھنے کا موقعہ ملے گا
    ہے نا فائدہ!
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ کیا بات ہوئی؟ میں نے کسی کے ہاتھ پکڑے ہیں؟ سب لکھیں، خوب لکھیں!
     
  14. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    مشورہ

    لکھیں تو لکھیں کیسے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
    یار!! میں بھی کوشش کروں گا اور آپ سب کوشش کریں کہ یہاں زیادہ سے زیادہ لوگ اپنا اندراج کروائیں۔۔۔ ابھی یہاں کے مستقل صارفین کی تعداد کافی کم ہے۔۔۔۔۔۔۔ جب یہ تعداد بڑھے گی تو رنگ و لطف دوبالا ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    ویسے عبد الجبار بھائی!!! آپ کو داد دینی چاہئے۔۔۔ اس قدر لکھنے کی۔۔۔۔۔!
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کی بات بالکل درست ہے کہ جب یہاں صارفین کی تعداد بڑھے گی تو رنگ و لطف دوبالا ہوجائے گا۔ لیکن اس کو کیسے بڑھایا جا سکتا ہے؟ اگر آپ کے ذہن میں کوئی تجویز ہو تو “اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات“ کی لڑی میں تحریر کریں۔ شکریہ!
     
  16. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    تجویز وغیرہ کیا۔۔۔۔۔؟؟؟ سب لوگ اپنے اپنے دوستوں اور جان پہچان والوں کو بتائیں کہ یہاں آیئے۔۔۔۔ لطف اندوز ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ سب تو چل ہی رہا ہے۔ اگرچہ ابھی صارفین کی تعداد کم ہے لیکن پھر بھی اللہ کا شکر ہے کہ ہماری اُردو نے بہت کم عرصہ میں اتنے صارفین اکٹھے کئے ہیں۔
     
  18. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ہاں۔۔۔ یہ توہے۔۔۔۔ اللہ کامیاب کرے!
     
  19. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آمین ۔۔۔۔
     
  20. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انشااللہ ایسا ہی ہو گا
     
  21. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایسا ویسا کیسا ہو گا
    اس لڑی کو کیا سب بھول گئے اور وہ ویلے ناظمِ اعلی صاحب بھی کیا :wink: بھول گئے
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اللہ!

    کچھ خُدا کا خوف کریں فنا جی! خود تو آپ آتے نہیں اور الزام بیچارے ناظمِ اعلٰی صاحب پر۔۔۔ بھابھی سے اجازت لیں اور کبھی کبھار چکر لگا لیا کریں۔ :)
     
  23. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    درست فرمایا جبار جی۔۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ ناظمِ اعلیٰ کا عہدہ کوئی نئی ایجاد ہے کیا ؟ :?
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    فنا جی نے ناظمِ اعلٰی لکھا سو میں ویسے ہی جواب دے دیا۔ ویسے یہاں ناظمِ اعلٰی سے مُراد منتظمِ اعلٰی ہے۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبد الجبار بھائی !
    اب ایسی اندھی تقلید بھی چہ معنیٰ‌دارد؟
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    معافی حضور! :cry:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مابدولت عالم پناہ
    بندہء مظلوم
    کو معاف فرماتے ہیں
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے لکھنوء کی میٹھی درباری زبان میں بھی ایک لڑی نہ شروع کی جائے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں