1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کالامِ خاص

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از فنا, ‏6 جولائی 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اُن کو کچھ ہو گا تو پوچھ رہے ہیں ناں :)
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار جی کیا حال ہے آپ کا
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اللہ کا شُکر ہے جی :)

    آپ سُنائیں، کہاں تھے اِتنے دن؟ مری شَری سیر شیر کرنےتو نہیں گئے تھے؟ 8)
     
  4. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ناں جی فنا کی شادی کے کارڈ تقسیم کرتے ہوئے میں نے خود دیکھا ہے موٹر وے پولیس کو
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آہو تے فیر فنا کی شادی ہے کوئی پھانسی تو نہیں :wink:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ویسے شادی اور سزائے موت میں 20-19 کا ہی فرق ہوتا ہے۔ :lol:
     
  7. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میرے خیال میں انیس بیس کا فرق بھی زیادہ ہے اس معاملے میں :wink:
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جانیں دیں یار، اِتنا فراق تو ہوتا ہے۔ :)
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار پائی آپ کی شادی ہوئی ہے
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اللہ معاف کرے، سوچ سمجھ کر بدعا دیا کریں جی۔ :?
     
  11. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  12. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مطلب نہیں ہوئی کب ہو گی :wink:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آمین[/quote:2ivxbe6d]

    میں نے آپ کا کیا بُرا سوچا جو آپ مجھے بدعا دے رہے ہیں؟ :?
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مطلب نہیں ہوئی کب ہو گی :wink:[/quote:14g00eg2]

    ابھی نہ تو میری جیب اِجازت دیتی ہے اور نہ ہی صحت، اور دِل تو مانتا ہی نہیں۔ سو دوووور دووووور تک کوئی امکان نہیں۔ :wink:
     
  15. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    آمین[/quote:3r1jd5sa]

    میں نے آپ کا کیا بُرا سوچا جو آپ مجھے بدعا دے رہے ہیں؟ :?[/quote:3r1jd5sa]
    السلام علیکم
    سوچنا اور آپ
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بُری بات ابنِ آدم بھائی :?
     
  17. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار پائی بتائیں نا آپ کی شاڈی تھانہ بڑباڈی کب ہو گی :wink:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جانیں دیں جی، کچھ اور پوچھ لیں، یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے؟ اچھے بھلے موڈ کا ستیاناس کر دیا۔ :?
     
  19. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ سے نہیں تو پھر کس سے پوچھیں جناب
    اب تو ہو ہی جائے ۔۔۔۔۔​
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ابھی تو میرے کھیلنے کودنے کے دن ہیں۔ :wink:
     
  21. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اب بس کریں اتنا بھی نہیں کھیلتے
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ ہی تو دن ہیں، آپ کی عمر میں‌ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek:
     
  23. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تو۔۔۔ کیا ؟
     
  24. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہیں :84:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں تو اور کیا؟

    “ابھی تو میں جوان ہوں“ :wink:
     
  26. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بقول موٹر وے پولیس شاڈی تھانہ بڑباڈی کیا بوڑھے ہو کہ کریں گے
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شادی شادی شادی

    تو سُنیں میں ابھی شادی کیوں نہیں کر رہا

    اسلام میں 4 شادیوں کی اِجازت ہے
    میرا دل کرتا ہے 3 شادیاں کروں
    جیب کہتی ہے 2 کر لو
    صحت کہتی ہے 1 بھی نہ کرو
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    اب کوئی نہ پوچھے کہ میری شادی کب ہے۔ :twisted:​
     
  28. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک ، دو ، تین کو چھوڑیں
    سیدھے چوتھی کرلیں جناب​
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مشورہ تو آپ کا ٹھیک ہے۔ :84:
     
  30. افضال اَمر
    آف لائن

    افضال اَمر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    86
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جبار جی شادی کا صحت سے کیا تعلق آپ اسلام کی بات مانیں ، ویسے بھی بیویوں کی صحت کے لیے شوہر کا کمزور ہونا فاءیدہ مند ثابت ہوتا ہے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں