1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کالامِ خاص

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از فنا, ‏6 جولائی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ گھوڑا اگر آپ درمیان سے ہٹا دیں تو باقی کا انعام اٹھانا تو کوئی بڑی بات نہیں :hasna:
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی ۔ مرد بنیں
    گھوڑا بھی کونسا پورا ہے
    پچھلا دھڑ تو ہے ہی نہیں اسکا۔ صرف گردن ہی اٹھانا پڑے گی آپکو
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اٹھا لیں۔۔ اٹھالیں۔۔ :warzish: پھر موقع ملے نہ ملے۔۔ :suno:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ سب کبھی کبھی بڑے پتے کی بات کرتی ہیں۔
    حقوق نسواں بل کے بعد تو کافی دلیر ہوگئی ہیں ساری خواتین۔ :mashallah:
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    حقیقت بتاؤں تو مجھے “حقوق نسواں بل“ لفظ سے گھن آتی ہے۔۔ مجھے نہیں چاہیے ایسی آزادی جس میں ہماری عزت نہ ہو۔۔ :no:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر حقوقِ کنوارگان کی جدوجہد میں ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں۔ :hands:
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو سوچیے گا بھی مت۔۔ :no:
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایسے نہیں‌بولیں کچھ تو غور و فکر کریں۔۔
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ لوگ ہیں نا غور و فکر کرنے کے لئے :zuban:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ آپ کو بھی دعوت ہے۔ مریم سمیت جوائن کر لیں۔
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ویری گڈ لاحاصل۔۔ ہم اتنی ویلی نہیں جو آپ کے مسائل پر غور کرتی پھریں۔۔ ہائے اللہ جی۔۔ ہمارے تو اپنے سیاپے نہیں‌ مکتے۔۔ :pagal:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے سب سیاپے ہمیں دے دو۔۔۔
    ہم ہیں نا سیاپے مکانے کے لیے :91:
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنے مکا لیں۔۔ وہ ہی بہت ہے۔۔ :zuban:
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مُک گئے۔۔۔اب بتائیں۔۔کیا خیال ہے۔۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا ایک معاشرتی بازار ہے ۔ یہاں سب اپنے مختلف سیاپوں کے مکانے کے لیے ایک دوسرے کے محتاج ہیں۔
    اس لیے آئیے سیاپے مکانے کے لیے ایک دوسرے سے مک مکاؤ کر لیں :hands:
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کون کون تیار ہے اب مُک مُکاؤ کرنے کے لیئے۔۔۔
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ان یہاں کوئی کلام خاص پیش کریں۔۔
     
  18. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    محترمہ ۔ کلام خاص نہیں
    لڑی کا عنوان ہے “کالامِ خاص“ اور کالام ضلع سوات میں ایک علاقہ ہے
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بھی کیڑا نکال لیا۔۔ :hasna: ۔۔ ویسے بتانے کا شکریہ۔۔ :hands:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اس میں شکریہ کی کوئی بات ہی نہیں‌تھی۔۔۔جو شکریہ ادا کر دیا آپ نے۔۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کاشفی جی کو خاصا تگڑا بل ادا کرنا پڑا ہے اس لیے مریم جی کا شکریہ ادا کرنا کاشفی کو اچھا نہیں لگا :soch:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کاشفی جی کو خاصا تگڑا بل ادا کرنا پڑا ہے اس لیے مریم جی کا شکریہ ادا کرنا کاشفی کو اچھا نہیں لگا :soch:[/quote:uohs33ku]

    یہ کس قسم کا کلام کیا کہ لڑی کو لغام ڈال دی ہے :hpy:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپکے کلام نے بھی لڑی کی لغام ڈھیلی نہیں‌کی
    لگتا ہے کوئی اس موضوع پر بات کرنے کو تیار ہی‌ نہیں

    اصل میں‌مریم جی کیا غائب ہوئیں کہ اپنے حصے کی رونق بھی ساتھ لے گئیں :rona:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے یہ لڑی ابھی خوشی صاحبہ کے ہاتھ نہیں لگی :khudahafiz:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے یہ لڑی ابھی خوشی صاحبہ کے ہاتھ نہیں لگی :khudahafiz:[/quote:12qqhmff]
    میں نے بات مریم جی کی کی تھی ۔ آپ اسے گھسیٹ کر خوشی صاحبہ کی طرف لے گئے :nose:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جانے دیں‌آپ کو کیا :boxing:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی ۔ ایک تو آپ کالے کالے دستانے پہن کے مجھے گھسُن مار رہے ہیں
    اور پھر کہہ رہے ہیں " آپ کو کیا " ؟؟؟ :135:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی ۔ ایک تو آپ کالے کالے دستانے پہن کے مجھے گھسُن مار رہے ہیں
    اور پھر کہہ رہے ہیں " آپ کو کیا " ؟؟؟ :135:[/quote:r0pbyiir]

    آپ کو وجا ہے کیا :neu:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقلمند کے لیے اشارہ کافی ہوتا ہے ۔
    وجنا تو " اس "‌کے لیے ضروری ہوتا ہے نا :suno:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان باتوں کو چھوڑیں یہ کڑیاں ایک ایک کرکے کدھر غیب ہورہی ہیں :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں