1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کار آمد گھریلو ترکیبیں

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏7 اپریل 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ عاشی اپنی گھریلو ترکیبوں کے ساتھ اگلے گھر تو نہیں سدھار گئیں؟ :?
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مرد کے بارے جب کہا جاتا ہے کہ اپنے اگلے گھر سدھار گیا ہے تو سب کہتے ہیں‌

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم بہت اچھا آدمی تھا۔

    یہ لڑکیاں‌ جب اگلے گھر کو سدھارتی ہیں تو اسکا کیا مطلب ہوتا ہے؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ تیرا شکر ہے سر سے بوجھ اترا ۔ :84:
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اس کا مطلب تو کیا ہوتا ہو گا یہ اللہ جانتا ہے! ہاں ماں باپ دل سے دعا کرتے ہیں کہ یا اللہ اپنا رحم و کرم کرنا کہیں ہماری گڑیا کسی نامراد بچھو ٹائپ انسان کے ہاتھ نہ لگ جائے! :cry:
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہارون بھیا کبھی کبھار بات کرنے سے پہلے سوچ لینا بہتر ہوتا ہے! انہی لڑکیوں میں سے ایک لڑکی آپ کے گھر بھی موجود ہے اور اس سے پہلے انہی میں سے ایک آپ کے والد صاحب کے گھر بھی موجود تھی اور ہے اور اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان دونوں لڑکیوں کو لمبی زندگی دے تا کہ آپ کی زندگی میں آسانیاں پیدا ہوتی رہیں! :84:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر یونس بٹ ایک جگہ لکھتے ہیں۔

    شادی سےپہلے جب لڑکی کو دیکھنے لڑکے والے آتے ہیں تو لڑکی کی والدہ بڑے فخر سے کہتی ہے “لڑکی کشیدہ کاری جانتی ہے“ ۔ یہ وہ فن ہے جس کا استعمال وہ سسرال پہنچتے ہی مختلف سسرالیوں میں کشیدگی ڈال کر کرتی ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مسزمرزا بہن ۔ پلیز سنجیدہ نہ لیجئے گا۔ :p
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سب کو سلام
    عاشی سے میری بات ہوتی رہتی ہے
    اس نے ایم۔بی۔اے کلیر کر لیا ہے
    اب پی۔ایچ۔ڈی کی کلاسز سٹارٹ کر دیں ہیں
    پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ایڈمیشن لیا ہے ہاسٹل میں ہوتی ہے اس لئے ٹائم نہیں دے پاتی اور میرا مت پوچھئے گا :oops:
    اور اور اور۔۔۔۔۔
    اور پوچھ کر بتاوں گی
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خدا کا نام لو کومل بہنا! آپ نے تو عاشی کے بارے میں اتنی معلومات دے دی ہیں۔ ماشاءاللہ بہت خوب کہ ہماری بہن اور بیٹی تعلیم کے میدان میں جھنڈے گاڑ رہی ہیں لیکن آپ ذرا احتیاط سے معلومات فراہم کی کیجیئے ناں! :oops: کہیں یہ نا ہو کہ لوگ لاہور جھنڈے لے کے پہنچے ہوں :84:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مجھے لگتا ہے عنقریب ہماری اردو کے کسی اوتار میں جھنڈا لہرانا شروع ہوجائے گا :p
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپی جان اسی لئے تو میں نے صرف پی۔ایچ-ڈی کا بتایا اگر یہ بھی بتا دیتی کہ کس سبجیکٹ میں کر رہی ہے تو وہ جھنڈے لے کر سیدھا عاشی کے ڈیپارٹمنٹ میں پہنیچ جاتے :wink:
    تھوڑی سی سیانی تو میں بھی ہوں :oops:
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپی جان اسی لئے تو میں نے صرف پی۔ایچ-ڈی کا بتایا اگر یہ بھی بتا دیتی کہ کس سبجیکٹ میں کر رہی ہے تو وہ جھنڈے لے کر سیدھا عاشی کے ڈیپارٹمنٹ میں پہنیچ جاتے :wink:
    تھوڑی سی سیانی تو میں بھی ہوں :oops:[/quote:27y1zjlx]

    ماشاءاللہ! اللہ آپ کو اور سیانا کرے! :D
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :84: :84: :84:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا :201:

    بہت خوب ہارون بھائی ۔ یقین کریں ایک طویل عرصے کے بعد کوئی پیغام پڑھ کر واقعی لطف آیا۔ بہت خوب :87:

    بلکہ آپ کا چھکا ۔۔۔۔6 ۔۔۔۔۔6۔۔۔۔۔6

    اللہ آپ کا ور سیانا کرے۔

    اس کا مطلب اب مجھے بھولے بھالے والا ٹائیٹل ختم کرنا پڑے گا ؟ :oops:
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ کیا ہے :?
    میں اتنی سیانی نہں مجھے سمجھ نہیں آیا اس میں ہسنے والا کیا ہے؟ :twisted:
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اس میں ہنسنے والی کوئی بات نہیں۔ آپ فکر نہ کریں ان بےچارے آدمیوں کو کبھی کبھی اپنی ہی شروع کردہ فضول گفتگو پہ کبھی کبھار ایسے ہی فضول میں ٹھٹھے لگانے دیا کریں! :84:
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی اپنے ہارون بھائی کا زور کوے پہ تھا :lol: نہ کہ ور پہ :84:
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یہاں تو ہر کوئی اپنا اپنا مطلب نکالنے پر تیار بیٹھا ہے۔

    دنیا کتنی مطلبی ہو گئی ہے :cry:
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    چھوڑیں ساری باتیں جی
    میں آپ کو پیاز جلدی براون اور خستہ بنانے کا ودیا طریقہ بتاتی ہوں
    ۔
    پیاز کو جلدی براؤن اور خستہ کرنا
    کٹی ہوئی پیاز کو جلدی براون کرنے کےلئے پیاز کو دھوپ میں کچھ دیر سکھائیں جب وہ تھوڑی سوکھ جائے تو پھر اسے تلیں پیاز فورا براون ہو جائے گی خستہ بھی ہو گی اور الگ الگ بھی رہے گی
    یہ ترکیب حلیم اور بریانی میں ڈالنے کے لئے ہو گی
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر یہ کام رات کو کرنا پڑے تو کیا کریں ۔؟
     
  20. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    سورج طلوع ہونے کا انتظار فرمائیں اور کیا ۔ :lol:
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اور اگر کوئی اذانِ بلالی :rda: دینے والا نہ ہو تو؟؟؟
     
  22. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    زاہرا بی بی آپ کی دانشمندی پر مجھے شک ہونے لگا ہے ۔ وہ زمانے گئے جب اذان بلالی پر صبح ہوا کرتی تھی ، عصر حاضر کے موذنوں اور اماموں کے کردار سے تو سب ہی واقف ہیں ۔ اور آج کل تو مصر اور متحدہ عرب امارات سمیت کافی ملکوں میں الیکٹرونک اذان ہوتی ہے جس سے موذن کا سوال ہی ختم ہو گیا ہے ۔
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شیر بھائی زمانے کو برا بھلا کہنا چھوڑ دیں :84:
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بڑی آنٹی ۔ معاف کیجئے گا لیکن مجھے تو شیرافضل صاحب کے پیغام میں کوئی لفظ یا جملہ ایسا نہیں نظر آیا جس میں زمانے کو برا بھلا کہا گیا ہو ۔۔۔۔

    البتہ پیشہ ور مولوی تو واقعی اسلام کی کوئی خدمت نہیں کرتے بلکہ بعض اوقات الٹا بدنامی کا باعث بن جاتے ہیں۔ ان پر تبصرہ کرنے میں کیا حرج ہے؟؟
     
  25. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تبصرہ ہی‌ کرنا بس، اور کچھ نہیں :84:
     
  26. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ سب کہیں اور کریں
    یہاں ترکیبیں لکھیں پلیز
    بجو اور مرزا آپی آپ بھی یہاں لڑی کے عنوان کے مطابق اضافہ کیا کریں نا :?
    مجھے کتاب نہیں مل رہی :( کل ڈھوند کر لکھوں گی
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کل تو کل گذر گئی تھی ۔ آج تو ایک اور کل آ گئی ہے۔
    جلدی سے اپنا وعدہ پورا کریں۔ شکریہ
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کل
    پکا وعدہ :hands:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردیوں میں اگر کسی دن صبح صبح بستر سے نکلنے کو دل نہ کرے۔
    ٹھنڈ محسوس ہو۔ تو اسکا آساں حل دے رہا ہوں۔
    صبح صبح بستر سے نکلنے سے گریز کریں۔
    جب سورج اچھی طرح چڑھ آئے
    ہر طرف دھوپ چھا جائے
    اور گرم گرم دھوپ اچھی لگنی لگے
    تو بستر چھوڑ کر سیدھا دھوپ میں جا بیٹھیں۔
    خیال رہے کہ اس عرصے میں اور کسی کام کی طرف دھیان نہ جائے۔

    دھوپ سینکیں اور سردی سے چھٹکارا حاصل کریں۔
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اگر آپ کو سر درد ہو رہا ہو تو یہ طریقہ اپنائیے ۔۔۔۔۔۔۔ :takar:

    اور

    اگر آپ کے پارٹنر کو سر درد کی شکائت ہوتو یہ طریقہ ٹھیک رہے گا ۔۔۔۔ :hathora:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں