1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کار آمد گھریلو ترکیبیں

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏7 اپریل 2007۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :haha: :haha: نعیم صاحب اور شیرافضل صاحب ۔ آپ دونوں کے مشورے زبردست ہیں۔ :haha: :haha:

    لیکن اگر کسی کا پارٹنر ہزاروں کلومیٹر دور ہو اور اسکے سر میں درد ہو رہا ہو تو ۔۔۔ ؟
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :haha: :haha: نعیم صاحب اور شیرافضل صاحب ۔ آپ دونوں کے مشورے زبردست ہیں۔ :haha: :haha:

    لیکن اگر کسی کا پارٹنر ہزاروں کلومیٹر دور ہو اور اسکے سر میں درد ہو رہا ہو تو ۔۔۔ ؟[/quote:15ymk1go]
    بی بی وہ آپ کا مسئلہ ہے۔ معذرت خواہ ہوں میرے پاس ہر مسئلے کا حل تو موجود نہیں ۔ جو مجھے معلوم تھا ، عرض کر دیا ۔ کچھ آپ بھی اپنے دماغ شریف کو تکلیف دیں ، میرا تو دماغ پہلے ہی کافی خرچ ہو چکا ہے ۔ :tv:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔ کیا ہوگیا ہے۔ کسی معصوم کا دماغ۔۔۔ اوہ سوری میرا مطلب ہے دل توڑنا اچھی بات نہیں۔
    آپ کے خرچ شدہ دماغ میں سے جو کچھ بچ گیا ہے اسکے کام میں لائے اور نورالعین جی کے مسئلے کا کوئی حل تجویز فرمائیے۔ :139:
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اسکو مشورہ دیں بلکل ایسا :takar:
    :computer:
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :haha: :haha: نعیم صاحب اور شیرافضل صاحب ۔ آپ دونوں کے مشورے زبردست ہیں۔ :haha: :haha:

    لیکن اگر کسی کا پارٹنر ہزاروں کلومیٹر دور ہو اور اسکے سر میں درد ہو رہا ہو تو ۔۔۔ ؟[/quote:3vtp6cp6]

    تو پھر اس پارٹنر صاحب پر القاعدہ سے وابستگی کا الزام لگا کر چپکے سے بُش انتظامیہ کو خبر کردیں۔ وہ خود ہی :hathora: کر لیں گے۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی کی تجویز بری نہیں ہے۔ اور موجودہ عالمی حالات میں قابلِ عمل اور نتیجہ خیز بھی ہو گی۔
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :haha: :haha: نعیم صاحب اور شیرافضل صاحب ۔ آپ دونوں کے مشورے زبردست ہیں۔ :haha: :haha:

    لیکن اگر کسی کا پارٹنر ہزاروں کلومیٹر دور ہو اور اسکے سر میں درد ہو رہا ہو تو ۔۔۔ ؟[/quote:2c3y0ect]

    تو پھر غیر حقیقی ہی سہی لیکن پھر بھی یہی طریقہ ٹھیک ہے۔ لیکن ایسا کرنے سے پہلے اگر آپ نعیم بھائی اور شیر بھائی کا تصور قائم کر لیں تو طریقہ کو چار چاند لگ جائیں گے۔
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    خبردار ! میراتصور بھی کوئی نہ کرے ، میری پہلے سے موجود پارٹنر شپ بہت پکی ہے ۔ :car:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی نے چونکہ تصور سے روک دیا ہے۔

    میرے دروازے کھلے ہیں۔ ایک کی جگہ میرا دوہرا تصور کر لیں۔

    یا پھر ایک سے زیادہ پارٹنرائیں بھی میرا تصور کر سکتی ہیں۔ اجازت ہے :horse:
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی desperation کی بھی ایک حد ہوتی ہے :84: پہلے شیر بھائی کا ، اپنا اور نور کا تو پیغام پڑھ لینا تھا۔ “تصور“ کے لفظ نے ہی آپ کو گھما دیا ہے :84: کہ بغیر سوچے سمجھے اپنا سر آگے کر دیا۔ تو ٹھیک ہے پھر لیں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بین جی ۔ میں نے آپ کو تو تصور کے لیے نہیں بولا تھا ۔ آپ کو منتظم اعلی نے ہتھوڑا کیا پکڑا دیا۔ ہرجگہ میرا ہی سر پولا کیے جا رہی ہیں۔ :takar:

    میں نے تصور کرنے کے لیے کچھ مٹیاروں کو بولا تھا۔ :suno:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ کے سر میں ہتھوڑے کو کافی کشش محسوس ہوتی ہے۔ :suno: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش آپ کی جگہ کسی ۔۔۔۔ اور۔۔۔۔ کو بھی محسوس ہوتی تو آج میں یوں کھجل خوار نہ ہو رہا ہوتا۔

    اپنی شاگرداؤں کو بھی بتائیں کہ میرے سر پر ہتھوڑا چلانا کتنا اچھا تجربہ ہے۔ شاید کوئی تجربہ کرنے آجائے ۔۔ اور میں لڈیاں پانا شروع کر دوں۔ :86: :84: :86:
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    صحیح ہے میں لوگوں کو خبر کرتی ہوں۔ لیکن پھر مجھے کچھ مت کہیئے گا۔ :zuban:
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب۔ خیال رکھیے گا۔ سیانے کہتے ہیں

    ایک سے زیادہ کشتیوں میں پاؤں رکھنے پر ٹانگیں چِر جاتی ہیں۔ :soch:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نعیم صاحب۔ خیال رکھیے گا۔ سیانے کہتے ہیں

    ایک سے زیادہ کشتیوں میں پاؤں رکھنے پر ٹانگیں چِر جاتی ہیں۔ :soch:[/quote:2hlcu0sr]
    بس نعیم صاحب چرنے ہی والے ہیں :a172:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب۔ خیال رکھیے گا۔ سیانے کہتے ہیں

    ایک سے زیادہ کشتیوں میں پاؤں رکھنے پر ٹانگیں چِر جاتی ہیں۔ :soch:[/quote:3ixzmo94]
    بس نعیم صاحب چَرنے ہی والے ہیں :a172:[/quote:3ixzmo94]
    :176: :176: :176:
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں نے ایسے تو نہیں‌لکھا تھا لیکن ہارون صاحب کمال کیا :hasna: :hasna: :87: :101: :176: :haha:
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم صاحب سے اتنی دشمنی ؟ :176:

    ویسے یہ لڑی “کارآمد تراکیب “بتانے کی لڑی ہے۔ پلیز جلدی سے کوئی ترکیب بتائے کہ نعیم صاحب کو “چِرنے یا چَرنے“ سے کیسے بچایا جا سکتا ہے ؟

    آخر کو وہ ہماری اردو کے سنئیر ممبران میں سے ہیں۔ :soch:
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ تو اب ہماری اردو پیاری اردو کی بچیوں کے “ہاں“ یا “ناں“ کہنے پہ منحصر ہے۔ :a191:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے خاندان میں تو بڑے فیصلے کرتے ہیں بہن جی ۔
    اور میں نے آپکو بہن اسی لیے بولا ہے کہ میں بھولا بھالا چپ ہوں۔ اب آپ ہی فیصلہ کیجئے۔
    اور اسی طرح بچیوں کی بھی بڑی آپ ہی بن جائیں۔ اور کوئی گیم ڈال دیں :237:
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہممممم :soch: اچھا تو پھر لیں
    مابدولت یعنی میں مسز مرزا حکم دیتی ہوں کہ نعیم کو پہلے دوسری جانب جا کے چَرنے دیا جائے۔ کیونکہ ان کو دوسری جانب کی گھاس زیادہ سبز اور اچھی لگ رہی ہے۔ جب ان کا پیٹ بھر جائے تو بے شک “چ“ کے نیچے زیر پھر “ی“ اور آخر میں “ر“ لگا دی جائے۔۔۔۔۔۔ :a191:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔۔۔۔ اسے کہتے ہیں

    جن پہ تکیہ تھا وہی چارپائی نیچے سے کھسکنے لگی​
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201: کیا بات ہے ماسی جی اوہ سوری ۔ آنٹی جی آپ کی تجویز کی :201:
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عقرب بھائی میری بات کا برا مت منایئے گا۔ آپ اپنے نئے اوتار میں اور زیادہ برے لگ رہے ہیں :suno:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہیڑا نویں گل اے۔ یعنی یہ کونسا نئی خبر ہے ؟ :84:
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عقرب صاحب ۔ میری طرف سے بھی ایسے ہی تعریفی کلمات قبول فرمائیں۔

    اب شکریہ تو ادا کر دیں۔ :zuban:
     
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے زہریلی دم سے شکریہ ادا کرنا ہے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا لڑائی چھوڑیں۔ ایک نیا ٹوٹکا سنیں۔


    گرمی میں لپ اسٹک اکثر خراب ہوجاتی ہے۔ آپ اپنی لپ اسٹک کو فریج میں رکھ دیں۔ کبھی خراب نہیں ہوں‌گی۔
     
  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شکریہ ۔ لیکن مجھے یہ پہلے ہی پتہ تھا۔ :zuban:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں