1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کار آمد گھریلو ترکیبیں

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏7 اپریل 2007۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہاں‌ہاں عاشہ کے ٹوٹکے کارآمد ہیں اور میرے۔۔۔۔۔۔
    آپ نے لکھا تھا“““کہاں اتنی مشکل ترکیبیں بتا رہی ہیں“““ :cry:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاشی جی لکھتی ہیں
    دونوں ٹوٹکے آزمانے کے بعد شیرافضل کا فرمان

    یہ ٹوٹکے یا تو ناخواندہ خواتین یا پڑھی لکھی خواتین کے لیے تھے۔

    شیرافضل صاحب کس قسم کی خواتین میں شمار ہوتے ہیں ؟؟؟ :84:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    گھریلو ٹوٹکے

    عاشی جی
    آپ اپنے ٹوٹکے جاری رکھئے، بہت کارآمد نسخے ھیں
     
  4. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ انکل جی آپ کو اس لڑی میں دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی :)
     
  5. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گوشت کو محفوظ کرنا
    اگر آپ کسی ایسے سفر پر جانا چاہتے ہیں جو کافی طویل ہے یا پکنک تائپ کا سفر ہے تو کھانے کی دیگر اشیا کے ساتھ ساتھ آپ گوشت بھی باسانی لے جا سکتے ہیں
    گوشت کے چھوٹے پتلے اور لمبے پیس کر کے اس میں ہلدی۔ نمک۔ سرسوں کا تیل۔ اور پسی ہوئی مرچ لگا کر اس میں سوراخ کر کے بھر دیں پھر انہیں دھوپ میں رکھ کر خشک کر لیں اور ڈبوں میں محفوظ کر لیں
    گوشت باسانی خشک ہو کر عرصہ دراز کے لئے کار آمد ہو جائے گا

    آج کے لئے اتنا ہی اپنی میزبان عائشہ خان کو اجازت دیں
    مزید گھریلو ٹوٹکوں کے ساتھ پھر ملاقات ہو گی تب تک لے لئے اجازت چاہتی ہوں
    بائے بائے :91:
     
  6. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تھینکس عاشی :)
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ساری تحریر میں مجھے تو صرف یہی لفظ “ اپنی “ ہی اچھا لگا :twisted:
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عاشی گڑیا بہت اچھے اچھے ٹوٹکے بتا رہی‌ ہو۔
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آنٹی جی - آخر آپ کی عمر کتنے سو سال ہے جو عاشی جیسی خاتون کو “گڑیا“ بول رہی ہیں ؟؟؟ :84:
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7

    یہ ٹوٹکے یا تو ناخواندہ خواتین یا پڑھی لکھی خواتین کے لیے تھے۔

    شیرافضل صاحب کس قسم کی خواتین میں شمار ہوتے ہیں ؟؟؟ :84: [/quote:242sgeqw]
    نعیم صاحب میرا خواتین سے بہت گہرا تعلق ہے اور اس کے علاوہ میری بہت caring nature ہے لہذا مجھے پتہ ہے کہ اس قسم کے ٹوٹکے کس قدر کار آمد ہیں ۔ آپ یہ سب نہیں سمجھیں گے آپ کو تو ابھی فی میل کی تلاش ہے ۔ :lol:
    بقول آپ کے یہ ٹوٹکے خواندہ یا نا خواندہ خواتین کے لئے ہیں تو آپ یہاں کیا کر رہے ہیں ۔ :84:
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں تو آپ کو بھی بی بی ، چندا یا بھتیجی بھانجی کہتی ہوں۔ یہ سوچے بغیر کہ کیا معلوم عمر میں آپ میرے سے دگنی ہوں :wink: ویسے کل میری سالگرہ ہے کونسی والی اس کو جانے دیں :84:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Guess کروں ؟؟؟ :p :84: :p
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں! مسز مرزا بہن کیلئے سالگرہ مبارک کی لڑی بنائیں ۔
     
  14. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چاولوں کا نکھار
    چاول پکانا کافی محنت طلب کام سمجھا جاتا یے اگر آپ سے زرا سی چوک ہو گئی تو سمجھ لین چاول تو پک ہی جائں گی مگر وہ یا تو ٹوٹ جائیں گے اور یا حلوہ سے بن جائیں گے اگر آپ چاہتی ہیں کہ چاول پکنے کے بعد کھلے کھلے اورنکھرے ہوئے نظرآئیں تو چاول ڈالنے کے تھوڑی دیربعد لیموں کے چند قطرے ڈال دیں
    جلے ہوئے چاول کی بو ختم کرنا‌
    چاول یابریانی پلاو کبھی نیچے سے لگ جائیں‌اور جلنے کے بعد ان میں سے جلے کی بو آئے تو چار ڈبل روٹی کے توس چاولوں کے اوپر پھیلا کر ڈال دیں اور آدھی پیالی دودھ ڈال دیں اب اسے دس منٹ ک لئے دم پر رکھ دیں حیرت انگیز طور پر بو ختم ہو جائے گی اور آپ کی محنت ضائع نہیں جائے گی
    ‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘
    اب تک کے لئے اتنا ہی اجازت چاہون گی
    خدا حافظ
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔ بہت کارآمد ٹوٹکے ہیں
     
  16. آنٹی جی
    آف لائن

    آنٹی جی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویری گڈ عاشی بیٹا
     
  17. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ آنٹی جی
    آپ بھی اس میں اضافہ کریںنا
     
  18. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سبز مرچوں کی جلن
    کچھ خواتین کی جلد بے حد نازک یا حساس ہوتی ہے کسی بھی تلخ چیز کے ہاتھ میں آتے ہی انہین الرجی ہو جاتی ہے اگر سبز مرچیں کاٹتے ہوے ہاتھوں میں شدید جلن ہو تو اسے فوری طور پر دور کرنے کےلئے آپ اپنے ہاتھوں کو ہلدی اور چینی ملے محلول میں تھوری دیر کےلئے ڈبو دیں جلن ختم ہو جاے گی
    آلو جلدی ابالنا
    بسا اوقات آلووں کو جلدی ابالنا ہوتا ہے آلووں کو دیگچی میں ڈال کر مناسب مقدار میں پانی ڈالیں جب پانی ہلکا سا گرم ہوے لگے تو اس میں ایک چٹکی ہلدی اور ایک قطرہ کوکنگ آئل ڈال دین اس سے آلو جلدی گل جائیں گے
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دماغ کی دہی کس طرح بناتے ھیں۔۔

    دماغ کی دہی کس طرح بناتے ھیں۔۔ کوئی مجھے بتائے گا۔۔۔پلیز۔۔۔۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: دماغ کی دہی کس طرح بناتے ھیں۔۔

    جوتے مار کے :evil:
     
  21. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: دماغ کی دہی کس طرح بناتے ھیں۔۔

    جوتے مار کے :evil:[/quote:382k3zs1]
    کیا آپ وضاحت فرمائيں گے کہ کونسے
    1500 والے ڈان کارنلز یا 40 رپے والےترپڑ
    کیونکہ کھانوں میں ریسپی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے
    اور عمدہ چیز کو اولین ترجیح دی جاتی ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فیصلہ منہہ ویکھنے کیبعد کیا جاتا ہے ویسے آپ کو کونسے پسند ہیں :lol:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھائیو اور ۔۔۔۔۔ میرے بھائیو !! :twisted:

    اتنی مفید اور سنجیدہ لڑی کو اپنی “گپ بازی“ کی نذر مت کریں یار ۔

    یہ میری درخواست ہے۔ کیونکہ گپ شپ اور ہنسی مزاح کے لیے کافی لڑیاں موجود ہیں۔

    شوکریہ
     
  24. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    چلیے!!! کوئی بات نہیں۔
    صبر کر لیتے ہیں :oops: :cry: :164: :208:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شکریہ۔ صارم بھائی! :)

    اس کارآمد ٹوٹکوں کی لڑی کو مزاح کی نظر نہیں کرنا چاہیئے۔

    شکر کریں آپ لوگوں کو نعیم بھائی نے سمجھایا ہے۔ کہیں آپ کے اِس مزاح کے دوران عاشی جی بقلم خود آ جاتیں تو لگا پتا جاتا۔ :p
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ توبہ :212: :208: :212:
     
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ توبہ :212: :208: :212:[/quote:19anvtuu]
    کیا یاد آگیا اتنی توبہ ؟ :lol:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ توبہ :212: :208: :212:[/quote:1g7v1q3f]
    کیا یاد آگیا اتنی توبہ ؟ :lol:[/quote:1g7v1q3f]

    مصیبت کے آنے سے پہلے ہی “توبہ توبہ “ کر لینا اچھا ہوتا ہے :212:
     
  29. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    امے چوپ!!! تم شب مجھے منع کڑ کے کھود گپیں ماڑنا شروع ہوگئے ۔ :133: :135:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امے چوپ!!! تم شب مجھے منع کڑ کے کھود گپیں ماڑنا شروع ہوگئے ۔ :133: :135:[/quote:2i5wfa6l]

    ہماری ماری گئی گپیں آپ کو کہاں لگی ہیں ؟

    اگر چوٹ زیادہ آئی ہے تو مرہم لگاؤں ؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں