1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈی این اے سحر کے نام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏29 مئی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پناہ مانگتے ہیں عقربن سے کیونکہ آپکے پاس ا سکے زہر کا تریاق نہیں

    میرے پاس اسے رام کرنے کی گیدڑ سنگھی ہے :twisted:
    آپ ملوانے والے بنیں‌‌ :p
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! آپ کے پاس گیدڑ سنگھی ہے؟ :shock:

    مجھے بھی تھوڑی سی ملے گی؟ میں نے کسی کو قابو کرنا ہے۔ :p
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ ۔۔۔
    میں بتانا بھول گیا۔۔۔
    یہ گیدڑ سنگھی صرف گیدڑوں کو قابو کرنے کے کام آتی ہے۔ :twisted:

    اب چاہیئے ؟؟ :twisted:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پھر آپ کے پاس کوئی 2 نمبر گیدڑ سینگھی ہے۔ :?

    ویسے بھی آپ کو قابو کر کے میں نے کیا کرنا ہے۔ :84:

    آپ تو ہمارے بھولے بھالے بھائی ہیں۔ :wink:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ما بدولت آپ کی آخری بات سے اتفاق کرتے ہیں 8)
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اور پہلی دو باتیں؟ :p
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ان دو باتوں کو اتفاق فونڈری میں ڈال دیں :twisted:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہاں ہاں سچی باتوں کو فونڈری میں ڈال دیں کڑوی جو ہیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اتفاق مبارک ہو مومنوں کے لیے
    کہ متفق ہیں فقیہانِ شہر میرے خلاف

    یہ سارے رل مِل کے میرے پیچھے ہی کیوں‌پڑ جاتے ہیں ؟؟
    لگتا ہے عبدالجبار صاحب کے پاس کوئی تگڑی گیدڑسنگھی ہے جو سب انکی حمایت میں بولتے رہتے ہیں :84:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میرے پیارے پیارے نعیم بھائی!
    آپ سب سے پیارے ہیں

    دیکھیں‌ میں آپ کے خلاف نہیں بولتا۔ :)
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لا حاصل جی ! اب بتائیں فونڈری میں کسی کی باتیں گئییں ؟؟

    اب آپ کے جواب کے لیے اگلے سال تک انتظار کرنا پڑے گا
     
  12. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آپ کڑوی باتیں نہ کیا کریں ناں!
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ سب ڈی این اے سحر کو ایسے بھول چکے ہیں جیسے بات ڈی این اے ٹیسٹ کی ہوئی اور پھر سب ختم ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی ! یہ تو زندگی کا فلسفہ ہے۔ ہر چیز اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہے۔

    میٹھے بادام کھاتے کھاتے جب کبھی ایک آدھ کڑوا بھی آ جائے تو باقی میٹھے باداموں کی قدر و منزلت قائم رہتی ہے نا۔ :p

    ویسے کیا میں واقعی کڑوی باتیں کرتا ہوں ؟؟

    اگر یہ بات سچ ہے تو سنجیدگی سے مجھے بتائیں تاکہ میں اپنی اصلاح کر سکوں۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کہاں بھولے ہیں۔ وہی ہمیں یعنی اس لڑی کو بھول گئے ہیں۔

    فی البدیہہ آمد حاضرِ خدمت ہے ۔۔۔

    ڈی-این-اے ! اس لڑی کو بھی آ چُھو لے
    تم بھول گئےہم کوہم تم کونہیں بُھولے


    ماخوذ از بانگِ رضا
    عُلاما نعیم رضا​
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہیں نعیم بھائی! آپ بہت میٹھی باتیں کرتے ہیں، لوگوں کی باتوں پر نہ جایا کریں، “دنیا تو کسی حال میں جینے نہیں دیتی“ :(
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے کاش یہ بات کوئی انکو بھی جا بتلائے :159:
     
  18. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    لیکن براہ مہربانی ہمیشہ ہی میٹھی باتاں نہ کیا کریں ایسا نہ ہو پڑھنے والوں کو زیابیطس ہو جائے۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی نے گذشتہ پیغام میں بالکل درست فرمایا ہے

    نہ جائے رفتم نہ پائے گفتم
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! ذرا اس فارسی کو اُردو میں بدل دیں تا کہ مجھ جیسے کم عقل کو بھی سمجھ آ جائے۔ :?
     
  21. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اصلاح اور آپ ؟
    ہونہیں سکتا
    ہونہیں سکتا
    آپ اصلاح کی عمر سے گزر چکے ہیں
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے میری اصلاح کی کوشش ہی کب کی ہے۔ ایکبار کر کے تو دیکھیں :159:
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! کب تک دل کو رگڑتے رہیں گے؟ اب پنچر لگا لیں۔

    کہیں رگڑ رگڑ کر ختم ہی نہ ہو جائے۔ :84:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس وقت تک رگڑتا رہوں گا جب تک کسی کے آنسو شلوشن بن کر اس پر نہ گر جائیں :p

    بغیر شلوشن کے پنکچر نہیں لگ سکتا

    اور بغیر سلوشن کے کوئی سلُوشن (حل) نہیں‌ ہوتا

    اس لیے :159: :159: :159:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آج پورا ایک مہینہ ایک دن ہو گیا، کوئی آپ کے دل کے پنچر کے لئے سلوشن لے کر نہیں آیا۔ اب آپ بس کریں آپ کے ہاتھ تھک جائیں گے۔ مجھ سے آپ کی یہ حالت دیکھی نہیں جاتی۔

    ہے بھگوان میرے بھائی کے لئے سلوشن بھیج یا اس مسئلے کا کوئی سلُوشن (حل) نکال :131:
     
  26. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کیا پتہ اب تک دل کا کیا حال ہوا ہوگا ۔ ایک مہینے تک رگڑنے کے بعد دل کا چورا بن چکا ہوگا ۔ بہتر ہوگا دل کے چورے کو پنچر لگانے کی بجائے دل نیا ہی خرید لیں ۔ :cry:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو سمجھا تھا میں ہی بھولا بھالا ہوں ۔ لیکن آپ لوگ بھی کچھ زیادہ تیز طراز نہیں‌ نکلے۔

    اور میرے بھولے سجنو ! یہ تو ایویں لال غبارے میں پھوک بھر کے دل بنایا ہوا ہے جسے چمکا لشکا کے “ کسی “‌ کو گھیرنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔

    اصلی دل تو کسی کو امانت کے طور پر دے رکھا ہے جو میرے دل کی مجھ سے بھی بڑھ کر حفاظت کرنے والے ہیں۔ :237:
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عبدالجبار بھائی نے لکھا ہے

    عبدالجبار بھائی یہ آپ کا رابطہ بھگوان سے کب کا ہو گیا؟ :shock:
     
  29. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :84: :84: :84:
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کوڈ:
    اصلی دل تو کسی کو امانت کے طور پر دے رکھا ہے جو میرے دل کی مجھ سے بھی بڑھ کر حفاظت کرنے والے ہیں۔
    نعیم بھائی! دل کِس کو دے رکھا ہے؟ یہ کون ہیں جو آپ کے دل کی آپ سے بڑھ کر حفاظت کرنے والے ہیں؟ :84:

    ارے بھگوان سے میرا کوئی رابطہ نہیں وہ تو آپ کے کام نہ ہو، اس لئے بھگوان کو آواز دی تھی۔ :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں