1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈی این اے سحر کے نام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏29 مئی 2006۔

  1. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ڈی این اے سحر نے
    دلچسپیاں: چھوڑ دیں جب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    رات والی بات کرنا منع ہے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    منتظمین سے ڈر لگتا ہے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. سبزستارہ
    آف لائن

    سبزستارہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سموکر بھائی جان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!

    اب “ سحر “ بیچاری کو یہاں سے بھاگ جانے پر مجبور کرنے کا پروگرام ہے کیا ؟ اگر ایسا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کے دیگر حواری ابھی تک خاموش کیوں ہیں ؟
    آو یار لوگو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوٹ پڑو اب “ سحر “ پر بچنے نہ پائے یہ بھی میری طرح
    یار لوگ مجھے “ میل ڈاکٹر“ کی حیثیت سے جانتے ہوئے
    بہنوں بھائیوں کی اس مشترکہ محفل میں ۔۔۔
    (ایک دو باحیا خواتین سمیت )
    “اُمید“ سے ہونے اور پھر مجھے“ کچھ ہونے“ کی امید میں ۔۔۔ ایک عدد “ ماموں “ ایجاد کرنے میں جس ادا سے کامیاب ہوئے
    اس کوشش میں جس “ ایمانداری“ اور “ خلوص “ سے ان “محترم“ شخصیات نے اپنا اپنا “ کردار“ ادا کیا ۔۔۔ اس سے میں کتنا متاثر ہوا ؟ اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ ۔۔۔۔۔ اس دوران ۔۔۔۔۔ خود میں کچھ ٹٹولنے پر مجبور ہو گیا۔
    یار لوگ اب اس کو بھی چاہے کسی رنگ میں دیکھیں ۔۔۔
    معانی و مطالب کے ردوبدل سے مجھے ہی کامیابی سے خجل کرنے میں ان اسٹیج کے لوگوں کو محترم ۔۔۔۔۔ ایڈمن ۔۔۔۔۔ اس انداز میں روکیں جیسے ۔۔۔۔۔ میرے “پچھلےکیس“ میں روکا تھا۔
     
  3. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فضول بات

    گند نوں چھیڑ کے اک واری چھٹے پوالے
    ہن سانوں پاک رہن دو
    جاو تھوانوں معاف کیتا
    اسیں ایڈمن دی من لئی
    تسیں وی من لو
     
  4. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پٹھان زندہ باد

    پٹھان زندہ باد
    آج سے پٹھان پنجابی ہوگیا
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جو بات گزر گئی سو گزر گئی

    سبزستارہ جی! جو بات گزر گئی سو گزر گئی۔ آپ بھی بھلا دیں اور کسی دوسری لڑی پھر سے وہی ماحول بنانے سے گریز کریں۔

    یاد رکھیں! تہذیب کے دائرے میں رہ کر لکھنا ہی مشکل ہوتا ہے۔ اگر مادر پدر آزاد ہو کر لکھا جائے تو لکھنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی۔ مگر ایسا نہ ہمارا ضمیر برداشت کر سکتا ہے اور نہ اس چوپال کے منتظمین۔ سو جو ہوا سو ہوا۔ اب نئے موضوعات پر خامہ فرسائی کریں۔ اللہ آپ کا اور ہمارا حامی و ناصر ہو۔ آمین
     
  6. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب سے معذرت کے ساتھ

    چلیں خیر جو ہوا سو ہوا اب گڑھے مردے اٹھانے کا کوئی فائدہ نہیں

    آپ باقی لوگوں کی اب اس طرح دعوت نہ دیں

    اگر میری کسی بات سے آ پ کی دل آزاری ہوئی ہو تہ میں تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں

    خیر اگر ہو سکے تو آپ اپنا سلوگن اور نام تبدیل کر لیں
     
  7. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    سب لوگ ثناء کے آنے سے سہم گئے ہیں؟

    وہ تو ٹھیک ہے کہ سبزستارہ کی کردارکشی والی لڑی کو تالا لگ گیا، پر مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے جیسے سب لوگ ثناء کے آنے سے سہم گئے ہیں۔ وہ ایڈمن ہے تو کیا ہوا، سب کو سانپ کیوں سونگھ گیا ہے۔ دنیا میں فیملی پلاننگ کے علاوہ بھی ہزاروں موضوع ہیں جن پر گفتگو ہو سکتی ہے۔ میدان میں آئیں اور اپنا اپنا رنگ جمائیں۔ ہماری اردو کی رونق آپ ہی کے دم قدم سے ہے۔ اسے آگے لے کر چلنا ہے، بہت آگے۔
     
  8. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    او ہو میں نے تو کسی کو کچھ بھی نہیں کہا جو مجھ سے یوں ڈر رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جم جم آؤ اس چوپال پہ آپ کو کس نے روکا ہے یہ آپ لوگوں کی اپنی چوپال ہے۔ لیکن کچھ معاشرتی، اخلاقی، سماجی اور اسلامی اقدار کا لحاظ تو کرنا پڑے گا۔ جو اس معاشرے میں رہتے ہوئے ہم سب کا فرض ہے کہ اسی پوری طرح نبھائیں
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ثناء جی

    آپ کے آنے سے سب ڈر گئے ویسے آپ دیکھنے میں کیسی ھیں
     
  10. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویسے شاید اتنی بھی ڈراؤنی نہیں ہوں گی جتنا سب ان سے ڈر گئے ہیں۔
     
  11. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    :oops: :oops: :oops:
    اپنے منہ میاں مٹھو بننے کو دل نہیں کرتا ۔۔۔۔۔ ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔ :oops:
     
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ورنہ ۔ ۔ ۔ ؟
     
  13. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لال پیلی

    ثناءجی
    آپ اتنی لال :oops: پیلی کیوں ہورہی ہیں
    کسی نے چھیڑا ہے کیا
     
  14. فاطی
    آف لائن

    فاطی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلام ثناء جی

    خیریت ؟ تین دن ہو گئے - - - کہاں ہو ؟
    لال پیلی تو آپ ہو رہی ہو - - - !
    وجہ بتاتے کیا ڈرتی ہو پولیس سے کیا ؟
     
  15. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    فاطی آج کل پولیس کا کیا اعتبار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اجازت ہے

    موٹروے پولیس پر اعتبار کیا جاسکتا ہے
    پڑھی لکھی جو ہوئی
     
  17. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ثناء جی

    نا کیا کریں ایسا پولیس آپ کو نہیں پھڑے گی
    پیار کرنے والے کبھی پھڑتے نہیں
    جو پھڑتے ہیں وہ پیار کرتے نہیں
     
  18. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سبز ستارہ جی اپنا پرچہ حل کرو

    محترمہ سبز ستارہ صاحبہ!

    ذرا یہاں تشریف لا کر اپنا پرچہ تو حل کر لیں۔ اِمتحان کا وقت ختم ہونے والا ہے، کہیں دیر نہ ہو جائے۔
     
  19. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ع س ق

    جب بھی کڑی پھنسنے لگتی ہے آپ پرچہ لے کر آ جاتے ہیں آپ لڑکیوں کی طرف ہیں یا میری طرف
     
  20. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پکوڑا

    کڑی پھنستی نہیں بلکہ پکتی ہے
    ہا ں ا لبتہ پکو ڑ ا پھنس سکتا ہے
    آزمائش شرط ہے
     
  21. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    خان جی

    آپ کو بڑا پتا ہے ہانڈیوں کا آپ پٹھان ہیں یا نائی
     
  22. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    کیا پٹھان کے نائی ہونے پر پابندی ہے؟
     
  23. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایک نائی کو مخاطب کیا دوسرا بھی آ گیا
     
  24. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کیا برجستہ جواب ہے!
     
  25. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پھر تو موجیں ہوگئیں آپ کی
     
  26. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دو دو مل گئے
     
  27. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    موجیں پھر ہوتیں اگر ہم کو دو دو نائیوں کی بجائے ایک شہزادی مل جاتی میرے خوابوں کی شہزادی اوور اردو والی نہیں
     
  28. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خوابوں والی صرف خوابوں میں ہی مل سکتی ہے
     
  29. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اسی لیے تم سوتے نہیں کہیں مل نہ جائے
     
  30. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اور آپ اس لئے موٹروے پر موٹر بائیک لے کر گھومتے رہتے ہیں کہ کہاں ملے گی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں