1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈی این اے سحر کے نام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏29 مئی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساری باتیں‌ بتانا ضروری ہوتی ہیں کیا ؟؟؟
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کو بتانے میں کیا مسئلہ ہے؟ سب کے سامنے نہ سہی مجھے ذپ کر دیں۔ پہلے مجھ سے آپ کی کون سی بات چُھپی ہُوئی ہے؟ مجھے نہیں ‌بتانا تو اور کِسے بتانا ہے؟ [​IMG]
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ڈی ۔ این ۔ اے سحر کون ہے ؟؟

    ان کا حدوداربعہ کیا ہے ؟؟

    یہ لڑی انکے نام سے کیوں شروع کی گئی تھی ؟؟

    اب وہ خود کہاں ہیں ؟؟

    ہماری اردو پر کیوں نہیں آتے یا آتیں ؟؟؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی جواب کب موصول ہوگا
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ڈی این اے سحر یا تو ڈاکٹر تھے یا ڈاکٹر تھیں۔

    وہ “ہماری اُردو“ کے پہلے چند صارفین میں سے ایک تھے-تھیں۔

    اُن کی تعریف میں مَیں کیا کہوں؟ آپ پُرانی لڑیاں پڑھیں تو آپ کو اُن کی شخصیت کے بارے اندازہ کرنا مشکل نہ ہو گا۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی اب آپ پرانے وقتوں کی باتیں یاد کروانے لگ گئے ؟؟؟ :84:
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “پرانے وقتوں“ کیا؟؟ میں‌ نے کوئی 50 - 60 سال پُرانی بات کر دی ہے؟؟

    ارے پچھلے سال کی تو بات ہے۔ :twisted:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آپ نے وہ شعر نہیں سنا ؟؟

    ارے سنتے بھی کیسے یہ شعر تو ابھی ابھی مجھ پر وارد ہوا ہے۔۔۔

    تیری جدائی میں جو کاٹے
    پل بھی صدیوں جیسے تھے

    اور اب ایک سال میں لمحوں کا حساب لگا کر اسے صدی سے ضرب دے لیں اور بتائیں پرانے وقتوں کی بات بنتی ہے یا نہیں ؟؟ :p
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارے واہ کیا بات ہے بھئی! کیا جنگ چھیڑی ہوئی تھی آپ لوگوں نے ادھر۔ ویسے آپس کی بات ہے مجھے یہ بتائیں کہ جو لوگ فیملی پلاننگ کی بات کرتے ہیں چند لوگ ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر کیوں پڑ جاتے ہیں؟ میرا خیال ہے ابھی چند ماہ پہلے ہم نے میرے بہت عزیز بھائی کی شروع کردہ لڑی “کیا زیادہ بچے پیدا کرنا ثواب کا کام ہے؟“ میں بہت اچھے اچھے ریمارکس دئیے ہیں۔ سب نے بڑی محنت سےاس لڑی میں حصہ لیا۔
    فیملی پلاننگ کے بارے میں لوگ خاص طور پہ مسلمان بغیر سوچے سمجھے مشتعل ہو جاتے ہیں۔ ذاتی طور پہ میرا نہیں خیال کہ اس میں کوئی حرج ہے۔ ہاں اگر آپ کی ساری احتیاطی تدابیر کے باوجود اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کی گود بھر رہا ہے تو اس کو ایک بوجھ سمجھ کر اس سے جان چھڑانے کی کوشش کرنا “حرام“ ہے!!!
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہن جی۔ ایسا ہی کوئی مثبت اور مفید موضوع ایک نئی لڑی میں‌شروع کریں نا پلیز۔

    جیسے طاہرا مسعود بہن نے کچھ دن پہلے ایک بہت اہم موضوع پر قلم اٹھایا تھا۔ آپ بھی ماشاءاللہ بہت پختہ فکر اور مثبت سوچ رکھتی ہیں۔ کوئی موضوع سٹارٹ کریں پلیز۔
    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں