1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈی این اے سحر کے نام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏29 مئی 2006۔

  1. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    تو بعد میں درست کردیتے
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ تو اُن پر ہے :?
     
  3. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جس نے جان بوجھ کہ غلط لکھا ہو وہ درست کیوں کرے گا
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ ابنِ آدم ہی جانتے ہوں گے ان سے غلطی سے لکھا گیا یا۔۔۔۔۔ :84:
     
  5. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    غلطی سے ہوتا تو وہ اس کی اصلاح تو کرتے
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ابنِ آدم تو جانے کہاں غائب ہو گئے۔ نہ ہی بعد میں پٹھان جی کی کوئی خیر خبر ہے۔ :?
     
  7. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ابنِ آدم کا تو پتا نہیں البتہ پٹان جی تو نسوار لینے گئے ہیں لگتا ہے ملی نہیں ورنہ آجاتے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اُن پر یا ان پڑھ
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نادیہ جی ! پٹان مونث ہوتی اے۔۔ اور نسوار مذکر۔۔۔ اب ٹیک جملہ یہ ہو گی
    پٹان جی کو نسوار نہیں ملا ورنہ اب تک واپس آ جاتی :wink:
     
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اتنی دور گئی کیوں تی ؟
     
  11. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس کا مرضی
     
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اوئے پٹان کا بچی تم کدھر گئ۔۔ ادھر بات کی جواب کیوں نہیں دیتی؟
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی ۔۔ آپ کا لہجہ کچھ گرم ہے۔ ذرا نرم کریں۔ شکریہ
     
  14. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی
    تصحیح کا شکریہ
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یہاں کیا ٹھنڈا گرم ہو رہا ہے؟؟؟
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیوں عقرب بھائی؟ نرم گرم ہونا چاہیئے تھا؟ :p
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ان کو کیا دلچسپی۔
    انکو تو کوئی زہر شہر والی بات ہی مزہ دے گی :shock:
     
  19. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    شہر والی تو نہیں البتہ زہر والی بات ضرور دلچسپ ہو گی :p
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ عقرب جو ہم کو ڈس گیا اب اسکا حال بتائیں گے
    کوئی زہر نہیں کوئی شہر نہیں پھر سچا زخم دکھائیں کیا؟​
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    تو عقرب تو بے قصور ثابت ہوا نا 8)
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ۔ عقرب بے قصور ہے۔
    ہم نے کونسا اسکے خلاف 302 لگائی تھی ؟
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    420 لگانے پر تو تُلے ہوئے تھے نا ؟؟
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ زیرِ زمین سارے تھانے چیک کر لیں ۔ کہیں بھی آپ کے خلاف کوئی رپٹ درج نہیں‌کرائی گئی۔
    اب خوش‌؟؟؟
     
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    زیرِ زمین تو مافیا ہوتے ہیں۔ تھانے کب سے بننا شروع ہو گئے ؟
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ جیسوں کا نام وہیں ہوتا ہے نا۔
    زمین کے اوپر تو انسانی مخلوق رہتی ہے :lol:
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! شراتیں‌کم کریں، کہیں‌ایسا نہ ہو عقرب بھائی آپ کو اپنے ساتھ زیرِ زمین لے جائیں۔ :shock:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر وہاں کسی عقربن سے ملوا دیں تو ست بسم اللہ
    ہم تو پاتال جانے کو بھی تیار ہیں :evil:
     
  29. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم صاحب ۔ لگتا ہے آپ کو ابھی عقربن کے ڈنگ کا اندازہ نہیں۔
    ورنہ آپ ایسی بات نہیں کرتے۔
    عقربن کے زہر سے تو ہم بھی پناہ مانگتے ہیں۔ :oops:
     
  30. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    عقرب جی واقعی :shock: :shock: :shock:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں