1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسند اپنی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏24 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺗﯿﺮﮮ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﮯ ﺟﮕﻨﻮ
    ہاتھ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ ۔۔۔۔ !!

    [​IMG]
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﺱ ﺩﮐﮫ ﺑﮭﺮﯼ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﻣﺤﺮﻭﻣﯿﺎﮞ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ !!!
    ___ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ
    ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻧﮧ ﮨﻮﺳﮑﺎ !!!
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پورا چاند اور تیری یادیں
    دونوں میری نیند کے دشمن.

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج تو ضبط کا یارا ہی نہیں ہے مجھ کو
    آج تو عرش ہلا دینے کا دل چاہتاہے

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آدھی رات کو
    تیری یاد میں اکثر ____
    دل چپکے سے روتا ہے___

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آ گئی یاد شام ڈھلتے ہی
    بجھ گیا دل چراغ جلتے ہی

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آئی جب ان کی یاد تو آتی چلی گئی
    ہر نقش ماسوا کو مٹاتی چلی گئی

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آفت جاں ہوئی اس روئے کتابی کی یاد
    راس آیا نہ مجھے حافظ قرآں ہونا

    [​IMG]
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے عشق میں
    گم ہو جاؤں
    اتنی سی بس خواہش ہے
    اے میرے مولا
    اے میرے مولا

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عاشقی سے ملے گا اے زاہد
    بندگی سے خدا نہیں ملتا
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اہل معنی جز نہ بوجھے گا کوئی اس رمز کو
    ہم نے پایا ہے خدا کو صورت انساں کے بیچ
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک،
    اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے جب بھی کبھی تیری کمی محسوس ہوتی ہے
    تری خوشبو تری موجودگی محسوس ہوتی ہے

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تم کو یہ ڈر
    کہ خدا دیکھ رہا ہے
    میری یہ لگن کہ
    مجھے خدا دیکھتا رہے ____


    [​IMG]
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کٹھن سہی لیکن
    گزارا کیجئے، گزار دیجیئے ___

    [​IMG]
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہی تو میرا اللہ ہے__!
    جسے میں نے حالتِ مرض میں پکارا تو شفا دی،
    بھوک میں پکارا تو غذا دی،
    پیاس میں پکارا تو پیاس بجھائی،
    ذلت میں پکارا تو عزت دی،
    غربت میں پکارا تو غنی کر دیا،
    راہ سے بھٹک گئی تو راستہ دکھایا،
    جہالت میں پکارا تو نور مصطفی رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم عطا کیا-

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حیران نہ ہو دیکھ میں کیا دیکھ رہا ہوں
    بندے تری صورت میں خدا دیکھ رہا ہوں
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بچھڑ کر بھی کہاں مجھ سے جدا ہوتا ہے
    ریت پر اوس سے اک نام لکھا ہوتا ہے

    خاک آنکھوں سے لگائی تو یہ احساس ہوا
    اپنی مٹی سے ہر اک شخص جڑا ہوتا ہے

    ساری دنیا کا سفر خواب میں کر ڈالا ہے
    کوئی منظر ہو مرا دیکھا ہوا ہوتا ہے

    میں بھلانا بھی نہیں چاہتا اس کو لیکن
    مستقل زخم کا رہنا بھی برا ہوتا ہے

    خوف میں ڈوبے ہوئے شہر کی قسمت ہے یہی
    منتظر رہتا ہے ہر شخص کہ کیا ہوتا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے شہید ہونے سے کبھی ڈر نہیں لگتا
    DkdVo3ZWsAAqrw9.jpg
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اگر روز بھی اک یاد بُھلانے لگ جائیں
    تیری یادوں کو بُھلانے میں زمانے لگ جائیں[​IMG]
    Dkd_FbKWwAAftqx (1).jpg
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیسی اڑان، اب وہ پر ہی ٹوٹ گۓ
    کہ زیرِ دام جب آۓ تھے پھڑپھڑاۓ بہت

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] ہم جو اچھے عمل کرتے ہیں
    وہ روشنی میں ڈھلتے جاتے ہیں
    پھر یہ روشنی موت کے بعد
    ہمارے ساتھ رہتی ہے
    [​IMG]بیشک[​IMG] [​IMG]ان شاء اللہ[​IMG]
    [​IMG]ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں...[​IMG]


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے یوں دیکھا اُسے جیسے کوئی ڈوبتے وقت
    آخری بار کنارے کی طرف دیکھتا ہے

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    روشنی میں سمٹتے جاتے ہیں

    بہتر اصطلاح ہے۔
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ہنر ،کوئی راز ،کوئی روش ،کوئی تو طریقہ بتاو ؟؟؟؟
    کہ دل ٹوٹے بھی نا ،
    ساتھ چھو ٹے بھی نا ،
    کوئی روٹھے بھی نا ،
    اور گزر جاۓ زندگی
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    پسند اپنی اپنی ۔۔گماں اپنا اپنا

    Islam a bad.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    جیلانی پارک لاہور میں پھولوں کی نمائش​
     
    زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تمہیں دیکھ کر یقین ہو گیا
    دنیا واقعی ہی پیاری ہے
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پُــرانی حویلیوں ۔
    ہنستے ہوئے بوڑھے لوگوں۔
    اور ٹوٹے دلوں سے بے تحاشا محبت ہے ــــ!!
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں