1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسند اپنی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏24 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خاص بنو۔۔۔۔!!!!
    کبھی کسی خاص کے لیئے عام مت بنو
    مزہ تو جب ہی کہ
    بہت خاص بھی تمہیں "خاص" سمجھے۔۔۔۔۔ !!
    upload_2018-8-16_11-13-33.jpeg
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قرآن پڑھتے ہوئے لگتا ہے
    جیسے وہ رب کریم دلاسہ دے رہا ہو
    کہ۔
    میں ہوں نہ تمھارے ساتھ
    [​IMG]
    قرآن کی تلاوت کو زندگی کا حصہ بنا لیجے
    بھلے ایک آیت ہی روزانہ
    پھر دیکھیں زندگی کیسے گلزار بن جاتی ہے
    [​IMG]
    [​IMG]کوشش کریں سورہ بقرہ کا پہلا اور آخری رکوع روزانہ تلاوت کر لیا کریں[​IMG]


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جو روح پاکیزہ اور مطاہرہ ہوتی ہے
    اس کی خوشبوہر جگہ محسوس کی جاسکتی ہے۔
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب اٹھا کر کہاں میں پھینکوں اسے
    پھر محبت سوار ہے سر پر...!!
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی ہم کسی کی
    اور کبھی نہ کبھی کوئی ہماری
    جگہ لے ہی لیتا ہے،،،،
    یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے۔۔!!
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی ایک جہد مسلسل ہے
    اسے ہنس۔کر گذارو گے تو بھی گزارنا ہے
    پریشان ھوکر گذارو گے تو بھی گزر جائے گی
    تو کیوں نہ ہنس کر اسکو مات دیں
    اور بتا دیں اس زندگی کو
    کہ امتحان ھمارا نھیں اسکا ہے
    اور کامیابی ھمکو ملے گی
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خیال کیجیئے گا___کہیں مر نا جائیں ھم___ بہت زہریلی ھیں____خاموشیاں آپکی___
    CxNmDUae_400x400.jpg
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جن لوگوں کو " مان " نہ رکھنا آتا ہو
    وہاں الفاظ ضائع کرنے سے بہتر ہے
    انسان مسکرا کر خاموش ہو جائے....
    748976-bigthumbnail.jpg
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خواھشوں کےآنگن میں
    رات دن بسیرےتھے
    تتلیاں تمھاری تھیں
    اور پھول میرےتھے
    چاند آسماں سےجب
    زمین پر أترتا تھا
    دیکھنے میں راتیں تھیں
    اصل میں سویرےتھے
    تیرے ساتھ بسنےکی
    قسم کھائی تھی لیکن
    یہ جہاں لٹیرا تھا
    لوگ بھی لٹیرےتھے
    لٹ گئے ھیں تو
    قصورکس کا ھے
    خواھش بھی تیری تھی
    فیصلے بھی تیرےتھے
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی عزت کی خاطر
    در در
    ٹھوکرکھاتا ہے
    کسی کو راس نہیں آتی
    یہ عزت.....!!!

    زنیرہ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حسن کو پوچنے والے لوگو
    حسن تو دو گھڑی کا قصہ ہے

    زنیرہ عقیل
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عورت میں کشش تب تک رہتی ہے جب تک وہ اقرار کے بندھن میں نہیں بندھتی اور مرد تب تک بے قرار رہتا ہے جب تک اس سے اقرار نہیں کہلوا لیتا اقرار کے بعد عورت محبت میں گرفتار اور آدمی محبت سے آزاد ہو جاتا ہے

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل بہن صاحبہ بہت عمدگی سے اشعار کو تصویروں میں منعکس کیا ہے۔

    بہت خوب۔


    اگرچہ پھول یہ اپنے لیے خریدے ہیں
    کوئی جو پوچھے تو کہہ دوں گا اس نے بھیجے ہیں

    Flower.jpg

     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو ان کی یاد بھی آتی نہیں
    کتنی تنہا ہو گئیں تنہائیاں
    [​IMG]
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے سائے سے چونک جاتے ہیں
    عمر گزری ہے اس قدر تنہا
    [​IMG]
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھیڑ تنہائیوں کا میلا ہے
    آدمی آدمی اکیلا ہے
    [​IMG]
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت دکھ سہہ لیے میں نے بہت دن جی لیا میں نے
    [​IMG]
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
    بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
    [​IMG]
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی تنہائی سے وحشت نہیں ھوتی مجھ کو
    کیا عجب شے ھوں محبت نہیں ھوتی مجھ کو

    upload_2018-9-25_14-22-12.png
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تو ہوتا . . . .
    میں جس کے دل کی کتاب بنتا
    میں جس کی چاہت کا خواب بنتا
    میں حجر کے موسم کی لمبی راتوں میں
    یاد بن کر عذاب بنتا
    کوئی تو ہوتا . . . . .

    جو میری خواہش میں اٹھ کر راتوں کو خوب روتا
    دکھوں کی چادر لپٹ کر ہجوم دنیا سے در ہوتا
    میں روٹھ جاتا مناتا مجھ کو
    کے چاہے میرا قصور ہوتا
    کوئی تو ہوتا . . . .

    میں جس کے اتنا قریب ہوتا
    نا پاس کوئی رقیب ہوتا
    میں اتنا اُس کا حبیب ہوتا
    یہ سلسلہ بھی عجیب ہوتا
    کوئی تو ہوتا . . . . . . . .

    sanam0-jang-break-heart.jpg
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی زندگی کا الگ اصول ہے
    اسکی خاطر تو کانٹے بھی قبول ہے
    ہنس کے چل دو
    کانچ کے ٹکڑوں پر ،
    اگر وہ کہے
    یہ میری بچھائے ہوئے پھول ہے

    [​IMG]
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کی گنتی دو سے شروع ہوتی ہے دو پے ختم ہوجاتی ہے..!!
    اگر ایک کم ہوجاے تو پیروں تلے زمین نکل جاتی ہے..!!
    اور ایک زیادہ ہوجاے تو دل سے یقین نکل جاتا ہے ..!!!
    best-facebook-profile-picture-for-sad-girl-9.jpg
     
  23. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ویری ویری ویری گڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ونڈرونڈونڈر فل ،سپر سپر سپر میم،ڈپر ڈپر ڈپر میتھ۔۔۔۔۔ویری ، ونڈر سپرشعر۔۔۔۔۔۔واہ واہ واہ!!!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نہیں دو نہیں ،اِس لڑی میں دوسو سے ،جوہیں پوسٹ زنیرہ کے ،سارے اتنے اچھے ہیں ،سیدھے دل کو لگتے ہیں۔چپکے چپکے کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہوتا ہے سچ بھائی، یہ ہوتی ہے سچائی!
     
    Last edited: ‏11 اکتوبر 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب کوئی عاشق زمانہ چھوڑ کر
    اور اپنے آپ سے اپنی محبت توڑ کر
    ویراں گلی کے ایک کونے میں
    اپنے محبوب کی یادوں کی خوشبو سے
    لہو دل کا جلاتا ہے
    اور اپنا عشق نبھاتا ہے
    تبھی سچی محبت کا
    مجھے احساس ہوتا ہے
    زنیرہ گل
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جناب
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے چہرے پر
    اپنے دکھ تحریر نہ کرو
    کیونکہ
    وقت کے پاس
    نہ تو آنکھیں ہیں
    نہ احساس
    اور نہ ہی دل
    tttttttt.jpg
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قرآن تلاوت کرتے ہوئے لگتا ہے
    جیسے وہ رب کریم دلاسہ دے رہا ہو
    کہ۔
    میں ہوں نہ تمھارے ساتھ۔

    قرآن کی تلاوت کو زندگی کا حصہ بنا لیجے
    بھلے ایک آیت ہی روزانہ پھر دیکھے زندگی کیسے گلزار بن جاتی ہے
    کوشش کریں سورہ بقرہ کا پہلا اور آخری رکوع روزانہ تلاوت کر لیا کریں

    [​IMG]
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دس وارث شاہ اسی کی کرئیے ..؟
    ساڈا کوئی نہ پاوے مُل ..
    اساں ماں پیو دے لاڈاں پلے ..
    تے گئے مٹی وچ رُل ...
    ساڈے سینے وچ کل
    لوکاں دے دلاں اُتے زخم ...
    تے ساڈا زخماں دے وچ دل ...
    ساڈے مُنہ تے ہاسے اینج سجدے ...
    جیویں قبراں اُتے پُھل ...
    دس وارث شاہ اسی کی کرئیے ...؟

    [​IMG]
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے
    قطرہ جو تھے مرے عرق انفعال کے
    - - - - -
    علامہ محمد اقبال​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں