1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسند اپنی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏24 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺑﮍﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
    جب کھونے کے لیے کچھ نہیں ہوتا
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ میں احترام
    لفظوں میں نرمی
    اخلاق میں اعلٰی ظرفی
    انسان کو "انسان" بناتی ہے
    اگر زندگی کی تلخیاں
    پریشانیاں اور تکلیفیں
    آپ سے آپ کے اخلاق کی
    مٹھاس و نرمی چھین لیں
    تو سمجھ لینا کہ آپ ہار گئے

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہی موسم، وہی رت ہے
    گهٹن اوڑهے ہوئے دن ہیں
    فضا بهی گنگناتی ہے
    نجانے تم کہاں پر ہو
    چلے بهی آو اب جاناں
    تمہیں بارش بلاتی ہے...!

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھمارے گاؤں کے باھر ھے ، شہر والی سڑک
    وھاں بچھڑتی ھیں آنکھیں ، بچھڑنے والوں کی

    ڈاکٹر بشیر بد

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا خوف تمام خوف سے نجات دلا دیتا ہے

    [​IMG]
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﻧﺮﻡ ﻣﺰﺍﺟﯽ
    ﺍﭼﮭﺎ ﺍﺧﻼﻕ
    ﻣﯿﭩﮭﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ
    ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ
    ﻓﻄﺮﯼ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﮐﺮﻡ
    ﺍﻭﺭ
    ﮐﻮﺷﺶ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﮨﮯ
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دوسروں کو عزت دینے میں پہل کرنا
    سلام کرنے میں پہل کرنا
    کسی ضرورت مند کی معاونت میں پہل کرنا
    کسی کمزور کے ساتھ کھڑنے ہونے میں پہل کرنا
    برائی کو روکنے میں پہل کرنا
    راستے سے رکاوٹ ہٹانے میں پہل کرنا
    حاجت مند کی حاجت کا تقاضہ کرنے سے پہلے اس کی داد رسی کرنا
    اللہ کے خاص اور خوش قسمت لوگوں کے حصہ میں آتا ہے

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تم نے کیسا یہ رابطہ رکھا
    نہ ملے ہو نہ فاصلہ رکھا

    upload_2019-2-1_18-5-56.png
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرا ظرف کسی عنایت کا محتاج نہیں گلِ الفت ہوں مہکوں گی آتشِ نفرت میں بھی

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ خیال ہے۔
    لاجواب
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    موسم ہے بہار کا
    گلوں پہ نکھار کا

    خوشبو ہے ہرطرف
    مہکتے ہیں ظرف
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سرد موسم کی سرد بارش !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
    کھلی کھڑکی سے ٹپکتی بارش کی بوندیں ،
    منتشر سی سوچیں ،
    سوچوں میں بہتا عجیب سا دکھ ،
    گئے دنوں کی یادیں ،
    عذاب سے لمحے ،
    اکیلے پن کی اذیت ،
    کیا کچھ پاس ہے میرے ،
    جو نا سونے دیتا ہے اور نا رونے دیتا ہے _____________!!!!!!!!!!!


    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوری اُس مہرباں پہ قربان
    جس کا ذکر ہے رَطبُ الِلسان

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میری آنکھ کو رہائی دے
    مجھے ہر جگہ نہ دکھائی دے
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرے یقین کی کشتیاں یونہی نہیں ڈوبیں
    میں نے دیکھا ہے اسے اوروں سے دل لگاتے ہوۓ
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ لوگ آپکی زندگی میں چاند ستاروں کی طرح ہوتے ہیں..
    بہت ہی مدھم, ٹھنڈک اور سکون بخشنے والے
    جو آپکے ساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے رہتے ہیں
    اور آپکو احساس بھی نہیں ہونے دیتے
    وہ نہ آپکی توجہ چاہتے ہیں
    اور نہ ہی آپکو کسی بات پہ مجبور کرتے ہیں
    وہ تو بس آپکی راہ کو روشن کرتے جاتے ہیں

    [​IMG]
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تو نے تو رلا کے رکھ دیا اے زندگی
    جا کے پوچھ میری ماں سے کتنے لاڈلے تھے ہم !!۔

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. محمد طلحہ اکبر
    آف لائن

    محمد طلحہ اکبر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2018
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    حقیقت یھی ھے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. محمد طلحہ اکبر
    آف لائن

    محمد طلحہ اکبر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2018
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    طبیب کہتا تھا پاگل ہے کچھ بھی یاد نہیں
    گلے سے لگایاتو ماں رونے لگی
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
    جینے کے باوجود بھی مر جاتے ہیں کچھ لوگ
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شام ہوتی ہے تو اک شخص میرے چہرے پر
    اپنے حصے کی اداسی بھی چھڑک جاتا ہے..!!
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سے مت الجھو!!
    کہ اب ہم
    سراپا سوال بھی ہیں!
    اور حاضر جواب بھی۔۔۔

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں