1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسند اپنی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏24 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آخری حد تک ایک در کھٹکھٹایا ہے

    [​IMG]
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب زمیں تمہیں تنگ لگے تو آسمان کی جانب دیکھنا نم أنکھوں سے مسکرانا اور کہنا اچھا تو ایسے راضی____؟؟ ٹھیک میں بھی ایسے ہی راضی___!!!

    [​IMG]
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قدم اب اکھڑنے لگے ہیں ہوا کے کہ سینہ سپر اِک دیا ہو گیا ہے

    [​IMG]
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں سب سے زیادہ مطمئیں لوگ وہ ہیں جنہیں اپنے معاملات الله تعالی کے سپرد کرنے کی عادت ہو۔

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺗﺴﮑﯿﻦ ﮐﺎ ﺳﻤﻨﺪﺭ ،،، ﺍُﺗﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ .. !! ﺟﺐ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ دیتا ﮨُﻮﮞ "ﺍﻟﻠّٰﻪ مالک ہے .. !!

    [​IMG]
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیری دودھ اور شہد کی نہریں میری پیاس بجھا دے مولا

    [​IMG]
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    يہاں اداس ھے ہر اک شخص, کوئی اندر سے، کوئی باہر سے!!

    [​IMG]
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کہا: جلتا ہے دل، بولے: اِسے جلنے دیا جائے اندھیرے میں کِسی کو روشنی درکار تو ہو گی

    [​IMG]
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کون مانگے گا خوشیوں کی دعا جس کو درد میں خدا ملے

    [​IMG]
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گہری چُپ___ کے گہرے گھاؤ

    [​IMG]
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت دنوں سے ہے بے شکل سی میری مٹی بہت دنوں سے کوئی کوزہ گر نہیں آیا

    [​IMG]
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ختم ہوتا ہی نہیں میرا سفر کوئی تھک ہار گیا ہے مجھ میں

    [​IMG]
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہوگا
    کریدتے ہو جو اب راکھ ،جستجو کیا ہے؟

    [​IMG]
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں سے خواب، دل سے تمنا تمام شد
    تم کیا گئے، کہ شوقِ نظارا تمام شد۔۔۔
    [​IMG]
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سربراھی یا غلامی، طاقت کے ہونے یا نہ ہونے سے نہیں، یہ آپ کی ذہنیت پہ منحصر ہوتا ہے۔

    [​IMG]
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ایک ڈُوب گیا اپنی اپنی یادوں میں کہ تیرا ذکر سَرِ انجُمن ہی ایسا تھا

    [​IMG]
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر شب آنکھیں نیند سے خالی
    تاروں کی ہو سازش جیسے
    ہر مصرعه میں تیرا ذکر
    یوں دھیمی لو میں آتش جیسے

    [​IMG]
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خواب اور خوشبو
    دونوں ہی آزاد ہیں
    دونوں قید نہیں کئے جا سکتے
    میرے خواب ، تمہاری خوشبو

    [​IMG]
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عیباں والا بندہ میں ______اندروں باروں گندا میں_!
    رحمت رب دی کَجیا مینوں_ عملوں اُنج تے مندا میں

    [​IMG]
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺨﺮﮮ ﺗﻮ ﺑﺲ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ
    ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺩﻧﯿﺎ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﺑﺲ
    ﺍﻧﮕﻠﯿﺎﮞ ﮨﯽ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ !...

    [​IMG]
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اک رسم ھے غسل کعبہ کی
    اک غسل ھے دل کے کعبے کا
    اُس میل کو زمزم دھوتا ھے
    اِس میل کو آنسو دھوتے ہیں

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جنھیں ہم نے اپنا سمجھا
    اپنی تمام سوچوں اور
    دھڑکنوں کو ایک ہی
    کردار پہ مرکوز کیا
    اس کا دل نہ دھڑ سکا
    ہماری دھڑکنوں کے ساتھ
    کیا یہ ہماری کج فہمی تھی
    یا دل و جاں سے عزیز تر
    شخصیت کی بے اعتنائی تھی
    زندگی کئی بار رکنے کو تھی
    مگر ہمت نہ ہاری کڑی دھوپ میں
    سفر یونہی کٹتا رہا، اور سورج
    آگے بڑھتا رہا، چاند بھی باربار
    بادلوں سے جھانکتا رہا اور
    تارے تو ہماری نیند کا سامان تھے
    کسی کے آنے سے یا جانے سے
    تکلیف تو ضرور ہوتی ہے مگر
    جو ہمیں سمجھتا ہے وہ کبھی
    بھی آنکھوں سے دور نہیں ہوتا۔
    چاہ اور فرقت کے لمحات ہمیشہ
    انسان کو رواں دواں رکھتے ہیں


    یہ ابھی ابھی لکھا ہے نجانے کیوں؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ بہت خوب
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چلو یہ بھی مانا اے ہمنوا کہ تغیّرات کے ماسوا
    نہیں مستقل کوئی شے یہاں تو یہ ہجر کیوں ہے ثبات میں
    مری دسترس میں بھی کچھ نہیں ، تیرے بس میں بھی کچھ نہیں
    میں اسیرِ کاکلِ عشق ہوں، مجھے کیا ملے گا نجات میں

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حسین لمحوں کو یاد کیجئے
    اور تلخ یادوں سے رہیے دور

    جو اپنا ہوتا ہے وہی جانتا ہے قدر
    اور بے قدروں کو کون کرتا ہے یاد۔
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب روح بوجھ سے تھک جاتی ہے
    احساس کی لَو بھڑک جاتی ہے
    میں بڑھتا ہوں زندگی کی جانب لیکن
    زنجیر سی پاؤں میں چھنک جاتی ہے

    [​IMG]
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چاند کو توڑ کر جوڑنے والے آجا !
    میں بھی ٹوٹی ہوئی تقدیر لیے بیٹھی ہوں

    [​IMG]
     
    محمد طلحہ اکبر اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اے دلوں کے رازوں کے محرم
    میں تھک گئ میں ہار گئ
    خدارا کوئ راستہ کوئ روشنی کی کرن
    کوئ معجزہ دکھادے _____

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﮮﺧﺪﺍ
    ﻣﯿﺮﯼ ﺭﻭﺯ ﻭ ﺷﺐ ﮨﮯ ﯾﮩﯽ ﺩﻋﺎ
    ﺗﻮ ﺭﺣﯿﻢ ﮨﮯ، ﺗﻮ ﮐﺮﯾﻢ ﮨﮯ
    ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺸﮑﻠﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﮮ

    ﺁﻣﯿﻦ

    [​IMG]
     
    محمد طلحہ اکبر اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سر جھکانے سے نمازیں ادا نہیں ہوتیں
    دل جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لیے

    [​IMG]
     
    محمد طلحہ اکبر اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں