1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسند اپنی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏24 جولائی 2018۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ تو رحیم ہے کریم ہے
    مجھے معاف فرما، میری
    تمام کوتاہیوں کو دور کردے
    مجھے ایسا بنا دے جو تو چاہتا ہے

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیری گلی میں ظرف سے بڑھ کر ملا مجھے
    اک پیالہ جستجو تھی سمندر ملا مجھے

    [​IMG]
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سبھی خواب
    گردِ سفر ہوئے.....

    [​IMG]
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس ایک تھکن ہے ,
    جو کہ حاصل ہے سفر کا...!!

    [​IMG]
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دعا ایڑھیاں رگڑنے پر آجائے
    تو قبولیت کے زم زم کو جاری ہونا ہی پڑتا ہے

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﻗﻄﺮﮦ ﻗﻄﺮﮦ ﺩﺭﺩ ﺑﮩﺎ؛ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﭼﯽ ﮐﺮﭼﯽ ﯾﺎﺩ ﭼﺒﮭﯽ ..
    ﺧﻮﺍﺏ ﮔﺮﺍ ﺗﮭﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﯾﺪ ﺑﺲ ﯾﻮﮨﮩﯽ ﺍﻧﺠﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ

    [​IMG]
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یا باری تعالی تو شہ رگ سے بھی قریب ہے
    گویا میرے ہر کرب اور ہر مشکل سے باخبر ہے
    مجھے تمام پریشانیوں سے آذاد کردے تاکہ میں
    کھلے آسمان تلے سکھ کا سانس لے سکوں اور
    تیری زمین پہ تیری کبریائی اور قدرت کا نظارہ
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گیلی مہندی کی خوشبو...
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یوں نا جھانکو غریب کے دل میں
    یہاں "حسرتیں" بے لباس رہتیں ھیں
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج شدت سے دل چاہ رہا ہے
    بند آنکھیں کھولوں اور تم سامنے ہو

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خواب اورمحبت کی کوئی عمرنہیں ہوتی
    شکلیں ہماری آنکھ میں ہوتی ہیں
    خواب دیکھنے کیلئے نیند کی نہیں
    آنکھ کی ضرورت ہوتی ہے

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اے میرے مالک تو ہی میرا پالن ہار ہے
    میں نہیں گھبراتا دنیا کی تنگی اور بے مروت سے
    مگر میں سمجھتا ہوں یہ دنیا تیرے بندوں کے لئے
    آزمائش مسلسل ہے اور یہاں کی چالاکیاں و عیاریاں
    تیرے بندوں کے لئے زہر قاتل ہیں؛ اور شاید اسی لئے
    میں کبھی کبھی تیری ملاقات کا خواہاں ہوجاتا ہوں
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر شب آنکھیں نیند سے خالی
    تاروں کی ہو سازش جیسے
    ہر مصرعه میں تیرا ذکر
    یوں دھیمی لو میں آتش جیسے

    [​IMG]
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﮐﻤﺎ ﮐﮯ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﮞ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺩﮮ ﭘﺎﯾﺎ
    ﺟﺘﻨﮯ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﺻﺪﻗﮧ ﺍﺗﺮﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    " ہر دست میں چمکتی وحشت کی لکیریں....
    ہر آنکهہ گنہگار ہے..........پردہ نہ اٹهاو""

    [​IMG]
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    هم ﭘﻠﭩﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ..... بےﺟﺎﻥ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﻭﺭﻕ
    هم ﻭﮦ ﭘﮍﮬﺘﮯ هیں ﺟﻮ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﭘﮧ ﻟﮑﮭﺎ هے....!!!

    [​IMG]
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﮨﯿﮟ ﻧﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ
    ﮐﮧ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﮑﮭﺎ.....


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جس کو دیکھ کر قرار آئے
    جس کو سوچ کر قرار آئے
    ایسا ہو ہم سفر آرزو ہے ہماری
    اور یہ سفر عارضی نہ ہو
    اے خدا التجا ہے ہماری
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رَبِّ لا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
    اے میرے پروردگار! مجھے تنہا نہ چھوڑ، تو سب سے بہتر وارث ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ''رات کی خاموشی کے آنسو''
    کسی ضدی بچے کی طرح اپنے رب کی بارگاہ میں بات منواتے ہیں،
    اور اللہ اس لاڈلے کی بات کبھی رد نہیں کرتا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے " پسلی" سے پیدا کرنے والے
    ذرا ابن آدم کی نظریں سیدھی کر دے ۔۔ !!"

    [​IMG]
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں روز حشر کا قائل ھوں پھر بھی سوچتاھوں
    کہ ایک بندە خدا کو حساب کیا دے گا.........!


    [​IMG]
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اک تبسم ہزار شکووں کا.
    کتنـــا پیـــارا جواب ہوتـا ہــے.

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گرا ہوں جہاں پر بھی _اک فرش بچھایا ہے ...!
    کوئی غمگسار نہیں میرے ساۓ کے سوا میرا ..

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میری زندگی میں ایک ایسی صبح بھی آئے
    کہ میری روح جاگ کر میرے وجود سے الگ ھو
    اور پیچھے بستر پہ بس مردھ جسم رھ جائے...


    [​IMG]
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تو نے آنکھوں میں ندامت بھی مری دیکھی ہے..
    اس کے آگے مرے معبود تری مرضی ہے.. !!

    [​IMG]
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﭼﭗ ﮨﻮﺟﺎﻧﮯﮐﻮﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎﮨﮯ.
    ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﺑﻮﻟﯿﮟ،
    ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮐﮩﯿﮟ
    ﺍﻭﺭﺳﺎﻣﻨﮯﻭﺍﻻﮨﻤﺎﺭﮮﮐﺮﺏ ﮐﻮﺟﺎﻥ ﻟﮯ
    ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯﺳﻤﯿﭧ ﻟﮯ.
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرے حق میں کوئی دعا سائیں۔۔۔۔۔ بے رنگ ہوں ۔۔۔ کوئی رنگ چڑھا سائیں

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سسکیاں سی گونجی ہیں آج پھر ہواوں میں
    لُٹ گیا ہے پھر کوئی قافلہ اندھیرے میں


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کرب و تنہائی
    کا وہ لمحہ کتنا اذیت دہ ھوتا
    جب آنسو بھی آپ کا ساتھ نہیں دیتے ....!!


    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں