1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹوٹکے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 جنوری 2011۔

  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    روز رات سونے سے پہلے آنکھوں‌میں‌چندقطرے شکر ڈال لینے سے سویٹ ڈریمز آتے ہیں‌





    آپا زبیدہ کے تخریبی ٹوٹکے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    ٹوٹکے بتائیں باتیں نہ بنائیں
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    ہیلمنٹ پہن کر آپ نا صرف قرض داروں‌کے پاس سے گھوم کر آ سکتے ہیں‌ بالکل دل کی بھڑاس نکالنے کے لیے انہیں‌ آنکھ بھی مار سکتے ہیں‌ ۔۔۔۔۔







    آپا زبیدہ کے جان بچاؤ ٹوٹکے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    ڈاکٹر صاحب ! یہ شکر گھول کر ڈالنی ہے یا ثابت دانے ہی ڈال دینے ہیں ؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    آپ کے لئے ضروری یہ والا
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے



    ڈاکٹر صاحب ، یہ تو ٹوٹکا کم اور کوئی خواہش زیادہ لگ رہی ہے ۔
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    ایک ہی موزوں‌کا جوڑا ایک مہینہ استعمال کریں‌ اور جب وہ دھماکہ خیز بدبو دینے لگے تو انہیں‌ نکال کر آئے ہوٕئے مہمانوں‌کے پاس چھپا دیں‌ ، اس سے نا صرف مہمان کھانا کم کھإئیں‌گے بلکہ بھاگ بھی جلدی جإئیں‌گے ۔ (یہ نسخہ بلب کے نیچے آئی چھپکلیوں‌کے لیے بھی خاصا کارامد ہے ۔۔۔۔۔۔













    زبیدہ آپا کے سیلف ڈیفینس ٹوٹکے
     
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    اگر آپ اپنی رنگت گورا کرنا چاہتے / چاہتی ہیں‌تو ایک چمچ ہلدی میں‌دو چمچ دہی ملا کر اچھا طرح‌ہلا لیں‌۔ پھر اس پر آدھا لیموں‌نچوڑ کر پیسٹ بنا لیں‌۔ پھر اس میں‌ دو چمچ خشک دودھ ملا لیں‌ اور گاڑھا سا پیسٹ بنا کر پھینک دیں‌ ۔
    اور الماری سے فیئر اینڈ لوولی نکال کر لگإئیں‌، سات دن میں‌آپ کی رنگت گوری چٹی ہو جائے گی ۔






































    زبیدہ آپا کے ہوم میڈ ٹوٹکے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    [​IMG]
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    اگر کوئی آپ کو بار بار اپنا نمبر دے یا میسج کرے یا مس کال کر کے تنگ کر رہا ہو تو اس کا نمبر فیس بک پر لڑکی کے نام سے انٹر کر دیں اور پھر مزے دیکھیں ۔ آپ دیکھیں گے کہ دو دن بعد ہی وہ نمبر بند ہو گا ۔:p_banana:









    زبیدہ آپاں‌کے سمارٹ ٹوٹکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    اگر کوئی آپ کو بار بار اپنا نمبر دے یا میسج کرے یا مس کال کر کے تنگ کر رہا ہو تو اس کا نمبر فیس بک پر لڑکی کے نام سے انٹر کر دیں اور پھر مزے دیکھیں ۔ آپ دیکھیں گے کہ دو دن بعد ہی وہ نمبر بند ہو گا ۔:p_banana:









    زبیدہ آپاں‌کے سمارٹ ٹوٹکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    اگر آپ کو نیند نہیں آ رہی تو آنکھوں میں ایلفی کے پانچ چھ قطرے ڈال لیں ۔ انشاء اللہ نیند بھی اچھی آئے گی اور صبح کو آنکھ بھی نہیں کھلے گی ۔ :yes:








    زبیدہ آپاں‌کے جان لیوا ٹوٹکے
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    اپنے اوپر پٹرول ڈال کر آگ لگا لینے سے سردی کافی حد تک دور ہو جاتی ہے اور کمبل کی بھی ضرورت نہیں پڑتی ۔:a172:






    زبیدہ آپاں‌کے ونٹر سیزن ٹوٹکے
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    اپنے اوپر پٹرول ڈال کر آگ لگا لینے سے سردی کافی حد تک دور ہو جاتی ہے اور کمبل کی بھی ضرورت نہیں پڑتی ۔:a172:






    زبیدہ آپاں‌کے ونٹر سیزن ٹوٹکے
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    اگر کسی کے گلے میں خراش ہو اور سینے میں بلغم ہو اور نکل نا رہا ہو تو دن میں سو بار " خیبر پختون خواہ " کا ورد پڑھیں ۔ انشاء اللہ افاقہ ہو گا اور سارا بلغم باہر ہفتے میں‌باہر آ جإئے گا ۔:khao:








    زبیدہ آپاں‌کے صوبإئی ترقیاتی ٹوٹکے
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    اگر آپ اپنے چہرے کے پمپل ، رِنکل ، ڈمپل ، بلیک ہیڈز اور سکن برن سے پریشان ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔ آپ کے ان سب مسائل کا حل ہے " ایڈوب فوٹو شاپ " :wow:












    زبیدہ آپاں‌کے کھوچل ٹوٹکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    اگر آپ دعوت کھانا چاہتے ہیں تو












    جمیل بھائی کی شادی کی دعا کریں
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    اور اگر چنے والے چاول کھانا چاہیں‌تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ :thnk:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    پھر آپ کی ساس کی















    صحت یابی کی دعا کرتے ہیں :a155:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر سردیوں میں آپکی ایڑیاں بہت زیادہ پھٹتی ہیں اور کسی قسم کی کریم لگانے سے بھی ٹھیک نہیں ہوتیں تو آپ سوئی دھاگہ لے کر انکو سی لیں ۔
    اگر آپ کے بچے مٹی کھاتے ہیں تو انہیں تھوڑا سا سیمنٹ بھی کھلا دیا کریں تاکہ انکی بنیاد مضبوط ہو
    اگر آپ کے دانتوں میں کیڑا لگ گیا ہے تو آپ دو ہفتے تک بھوک ہڑتال کردیں ۔ نامراد خود ہی بھوکا مر جائے گا
    اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی تو آپ چوکیداری شروع کردیں چلو کچھ پیسے ہی بن جائیں گے
    اگر آپ کو زیادہ سردی لگ رہی ہے تو ہاتھوں پیروں کی پٹرول سے مالش کرکے ہیٹر پہ سینکیں ۔ سردی لگنا بند ہو جائے گی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو پاؤں پر
















    زور سے






















    اینٹ ماریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ کا بھول جائے گا پاؤں کا شروع ہو جائے گا
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ صرف تنقید کرتے ہیں عمل نہیں
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا عمل سے پرہیز ہی بہتر ہے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ترکیب ایسی ہو جس سے تکلیف دور ہو نہ کہ ایک سے دو تکلیقیں ہو جائیں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ بتائیں
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  29. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنا منع ہے
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ ہی بتا دیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں