1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹوٹکے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 جنوری 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں کوئی نیا ٹوٹکہ ماریں
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی بینک سے آ رہا ہوں ایک کام تھا ۔جب بینک میں گیا تو ایک لمبی قطار تھی میں بھی شامل ہو گیا ۔جب میں کاونٹر کے نزدیک پہنچا تو اس وقت میں تیسرے نمبر پر تھا اتنے میں ایک میم آئی اور جلدی سے میرے نمبر پر کھڑی ہو گی پہلے تو میں حیران ہو گیا پھر میں نے اس سے پوچھا کہ کیا میں آپ کو نظر نہیں آتا تو اس نے کہا کہ آتے ہو تو میں نے پو چھا کہ پھر میرے آگے آ کر کھڑی کیوں ہو گی ہیں بولی میں پہلے سے تمہارے آگے تھی ۔میرے بولنے سے پہلے جو میم مجھ سے آگے قطار میں کافی عرصے سے کھڑی تھی اس سے بولی کہ تم جھوٹ بول رہی ہو ان دونوں میں تکرار ہو گی تو بینک کے عملے کا ایک آدمی آیا اس نے ان دونوں سے اور مجھ سے بھی پوچھا اس کے بعد اس نے اس عورت سے کہا کہ تم غلط بیانی کر رہی ہو اس لئے پیچھے چلی جاؤ وہ اس سے بھی تکرار کرنے لگ پڑی اب ہم کاونٹر کے بالکل نزدیک آ گے تو خالی کاونٹر سے کال ہوئی تو وہ تیزی سے آگے بڑھ گی لیکن کاونٹر والی عورت نے اسے سرو کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ اپنے نمبر پر واپس جاؤ اس نے اس سے بھی کچھ غلط باتیں کی اور غصے سے بینک سے نکل گی ،میں جب کاونٹر پر پہنچا بل دیا اور واپس آنے کے لئے مڑا تو بینک کے سٹاف کا ایک آدمی کھڑا تھا مجھ سے معذرت کی میں نے اسے کہا کہ یہ آپ کی غلطی نہیں ہے۔کوئی بات نہیں اور واپس گھر آ گیا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ٹوٹکہ ہے۔ وےسے میم کی عمر کتنی تھی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جوان تھی
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    دس دو ہارون بھائی نوں جلدی جلدی۔۔ساتھ میں بھابھی کو بھی بتا دیں۔:zuban::87::87::87:
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر بھابی صاحبہ کو پتہ چل جائے یا وہ انکی تحریریں پڑھ لیں تو پھر تھاپا سے انکی تھراپی ہو جائے ۔
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔میں کیا کہہ سکتی ہوں۔۔یہاں تو لگتا شادی شدہ حضرات کا تجربہ بول رہا ہے۔۔:nty::nty::nty:
    :87::87::87::87::87:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہے کہ بھابی جی کو پتہ نہ چلے نہیں تو یہ ٹوٹکے بند ہو جائیں گے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ منھ متھے لگدی سی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری اکلوتی بیگم مجھ سے بھی زیادہ جاہل ہیں یعنی ٹوٹل ان پڑھ
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی بھوتنیاں بہت ہیں یہاں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ٹوٹکہ چلائیں پھر
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یاد آنے پر لکھ دوں گا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لکھنے کا نہیں کہا چلانے کا کہا ہے
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھنا پڑے گا کسی سے
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کس کو مارنا ہے ؟؟؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں