1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹوٹکے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 جنوری 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل فراز کے بعد زبیدہ آپا کے ٹوٹکوں کے بے شمار میسج آرہے ہیں اگر آپ کے پاس بھی ہیں تو لکھ بھیجیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    پائلٹ ، کنٹرول ٹاور والوں سے
    میں زمین سے 3 ہزار فٹ‌کی بلندی پر ہوں اور فیول ختم ہوگیا ہے مجھے ہدایات جاری کریں

    کنٹرول ٹاور : زبیدہ آپا سے رابطہ کریں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    اگر بہتی ناک کوسرررررررررررکر کے اوپر کھینچ لیا جائے تو رامال ہمیشہ صاٍف رہتا ہے

    - - - - آپا کے رسیلے ٹوٹکے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    اگر آپ کے کھانے پینے کی چیزوں میں مکھی گرجائے تو اسے نکال کر اتنا چوسیں اتنا چوسیں کہ کسی اور مکھی کو آپ کے کھانے کی طرف دیکھنے کی بھی ہمت نہ ہو

    - - -- - - کے عبرت ناک ٹوٹکے
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    کسی کے مرنے کی خبر ہر کسی کو نہیں‌دینا چاہیے۔ ایسا کرنے سے بریانی کم پڑ سکتی ہے۔

    زبیدہ آپا کے اکنامیکل ٹوٹکے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    اگر تم سے زیادہ طاقت والا شخص‌تم کو مارے اور تم کچھ نہ کرسکو تو تھوڑا دور کھڑے ہوکر اس پر لعنت بھیج کر بھاگ جائیں


    ------- کے انتقامی ٹوٹکے
     
  7. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    توبہ ہے کیا کیا چیزیں منصوب کی جارہی ہیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    کچھ غلط ہوگیا ہے کیا
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    ہاہاہہااہاہاہہا ودھیا ٹوٹکے ہیں :hasna:
     
  10. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    مذید ٹوٹکے شیر کئے جائیں ۔ مصالحے ڈال کر :133:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    اگر رنگ گورا کرنا ہے تو سات دن مچھلی کھا کر اوپر سے دودھ پی لیں رنگ سفید ہوجائیگا اگر نہ بھی ہوا تو ڈیزائن ضرور بن جائیگا

































    نیچے کیا دیکھ رہے ہو یہ انہی کا ٹوٹکہ ہے
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    ہاہاہاہاہااہاہااہہااہاہا :201:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    وہ کون سی چیز ہے جو فرج میں رکھیں پھر بھی گرم ہی رہتی ہے












































    گرم مصالحہ
    آج مزاحیہ موڈ میں ہیں
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :176:

    یہ زبیدہ آپا ہیں کون :p
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    جو آپ کو ٹوٹکے بتا رہی ہیں‌
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    آجکل انہیں بہت ذلیل کیا جا رہا ہے اس لئے میں نے پوچھا یہ کون ہیں
     
  17. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    پچھلے دنوں ٹی وی پر خود پریشان تھیں کہ ان کے نام کے ساتھ کیسے کیسے ٹوٹکوں کے میسیج کئے جا رہے ہیں ۔ لیکن ایک بات وہ بھول گئی کمپنی کی مشہوری ہو رہی ہے ۔
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    ارے کونسی کمپنی کی :212:
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    ہارونی میکڈونلڈ کے مقابلے میں نئی کمپنی آ رہی ہے اس کی بات کر رہے ہیں ہارون بھائی۔
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    مگر وہ بات تو بزم خیال بھائی نے کی تھی :tv:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    کسی کے پاس کوئی نیا ٹوٹکہ ہے کیا ؟
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    ہاں جی۔۔ ناخن وقت پر رگڑنے سے بڑے نہیں‌ ہوتے۔۔ :no:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    اصل ٹوٹکہ یہ ہے کہ

    غصے میں ناخن چبانے والوں کے ناخن بڑے نہیں ہوتے :84:
     
  24. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    یہ آصف بھائی کا آزمودہ ٹوٹکہ ہے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    ہاہاہاہاہا

    صدیقی بھائی آپ بھی کوئی کھڑکائیں
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    دانتوں‌ میں‌ اگر درد ہو تو

    لڑکی کے بھائی سے پنگا لے لیں ۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    یہ بات آئی نا کو نہیں پتا :thnk:
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    وہ دو ہی بہنیں ہیں ، اور ایسی کوئی بات بھی نہیں ۔ آپ خواہ مخواہ ہی شک کرتے پڑے ہیں ۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    توبہ توبہ
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوٹکے

    جسے مجھ معصوم سے پر شک ہو ،
    وہ چاچا جی سے توبہ کرنے کا طریقہ ضرور پوچھے ۔

    معصومانہ سے ٹوٹکے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں