1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹوٹکے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 جنوری 2011۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی صاحب۔۔ایویں تُکے نہ لایا کرو او وی غلط۔۔ہم آپ کو ایسا کہہ سکتے ہیں بھلا؟غوری بھائی بتائیں۔۔:(
    کیونکہ جی ہم آپ کو کیوں کہیں گے ایسا۔۔منہ پر بارہ کیوں بجائیں ہیں بھابھی جی نے آج بھی کھانا نہیں دیا کیا۔۔ہاہاہا(شرارت)
    غوری ھارون رشید
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی۔۔چلو جی ہارون بھائی عمل کرنا شروع کریں۔۔(شرارت)
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں میشی کی تائید کرتا ہوں۔
    جس قدر میشی آپ کا احترام کرتی ہیں ایسی توجہ شاید ہی کسی دوسرے صارف کے حصے میں آئی ہو۔۔۔۔۔

    آہو
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔غوری بھائی میرے لیے سب بھائی ہی بہت اچھے اور قابلِ احترام ہیں۔۔
    غوری بھائی صحیح میری سائیڈ لیتے ہیں۔۔بہت خوشی ہوئی۔۔
     
    ھارون رشید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔
    ویسے آپ کی پوسٹ پڑھ کر جی خوش ہوجاتا ہے۔ اسی لئے دل سے پرخلوص دعائیں نکلتی ہیں آپ کے لئے۔۔۔۔
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہر بات دل پہ نہ لیا کریں کچھ سر کا بھی استعمال کریں چاہے ٹکر ہی کیوں نہ ہو
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا

    اب ٹکر کیوں نہیں لگتی؟؟؟؟
     
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہااہا۔۔دل پہ کیوں لوں۔۔آپ کرلیں سر کا استعمال۔۔۔مگر سر کا استعمال کیوں کرتے ہیں؟:eek::cfd:
    نوٹ!
    اگر تو یہ ٹوٹکہ لکھا ہے تو بتائیں کس لیے لکھا ہے ورنہ اپنے ٹوٹکے اپنے پاس رکھیں۔۔اور اپنا بھلا کریں پہلے۔۔ٹکر مار کر۔۔شکریہ۔:chp::87:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کے پاؤں کی ایڑیاں پھٹ جائیں اور کوئی کولڈ ڈریم اثر نہ کرے تو آپ
    ایک سوئی دھاگہ لیں اور ایڑیاں سی لیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ذاتی تجربہ ہے نا:cfd:؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کے ہاتھ میں بہت درد تو
    ایک مظبوط ہتھوڑی لیں اور زور سے پاؤں پہ ماریں یقین کریں آپ ہاتھ کا درد بھول جائیں گے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی بس کیا ہے کہ بہن بھائیوں کا بہت احساس ہے ناں اس لئے :ida:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :mad::mad::mad::mad:
     
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہااہا۔۔۔بڑا کڑوا سچ بولیا۔۔ہضم نہیں ہوریا۔۔:mad::mad::mad:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ جائے تو
    ایک یا دو ہفتے تک کچھ مت کھائیں، کیڑا اندر ہی بھوکا مر جائے گا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cfd:
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کو رات میں نیند نہیں آتی تو
    آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں، آپ کو نیند بھی اچھی آئے گی اور صبح آنکھ بھی جلدی نہیں کھلے گی
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ان ٹوٹکوں کا شکریہ ادا کر کے شرمندہ مت کریں:WRN:
    اپنے ہی اپنوں کے کام آتے ہیں:84:
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر یقین نہیں ہے تو آزمائش شرط ہے:84:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    زبیدہ آپا کے ٹوٹکے۔۔
    تھوڑی سی چینی لیں اور اس کو آنکھوں میں ڈال کر سو جائیں۔۔۔آپ کو sweet sweet dreams آئیں گے۔۔
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہااہاہا۔۔بندہ اوپر پہنچ جائے آپ کے ٹوٹکوں سے۔۔:84:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    زرعی ٹوٹکے۔۔
    اگر سر کے بال نا نکل رہے ہوں تو سر پر اینگرو یوریا لگائیں۔۔۔اگر یوریا زمین سے کدو نکال سکتی ہے تو۔۔
    کدو جیسے سر سے بال کیوں نہیں نکال سکتی۔۔۔:84:
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اوپر یا زمین سے 2 گز نیچے :84:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہااہا۔۔۔اوپر۔۔۔:84:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اوپر تو روح جائے گی بندہ تو خود زمین کے نیچے پہنچ جائے گا:chp:
    یہ صرف شادی شدہ والوں کے لئے ٹوٹکہ ہے یا غیر شادی شدہ بھی اس ٹوٹکے سے مستفید ہو سکتے ہیں۔:wsp:
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    1. آپ غور سے پڑھیں۔۔sweet sweet dreams تو کوئی بھی دیکھ سکتا ہے۔۔۔خواب دیکھنے پر پابندی نہیں۔۔:chp:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے کوئی اور بھی میرے طرح کا ذہین ہے
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آخر شاگرد کس کے ہوئے ھارون بھائی :84:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر پگڑ اور مٹھائی کهاں ہے
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ رحم کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں