1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏14 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    کوئی دوست ہے نہ رقیب ہے
    تیرا شہر کتنا عجیب ہے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہ جانےکس طرح زندہ ھوں ورنہ تیرے دکھ میں
    مجھے اے دوست اب تک خاک ھونا چاھیے تھا
     
  3. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    خشک مغز و خشک تار و خشک پوست
    از کجا می آئد این آوازِ دوست؟
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر کوئی رو کے دکھائے یہ ضروری تو نہیں
    خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ھوا کرتے ھیں
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میری آنکھیں ہی کسی دن مجھے لے ڈوبیں گی
    جن کا پانی مری بنیاد تلک ہے مجھ میں
    دل میں ہوتا تو یہ ممکن ہے نکل بھی جاتا
    اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہے مجھ میں​
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر اختلاف رائے کی صورت نکل پڑی
    اپنی یہاں کسی سے بھی عادت نہیں ملی
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سیرت نہ ہو تو صورت و رُخسار سب غلط
    خوشبو اُڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا​
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھم انگلی تھام کے چلتے تھے جب بھی خوشبو کی
    یہ پھول اور ستارے بھی رشک کرتے تھے
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چلنا جنہیں آیا تھا پکڑ کر مری انگلی
    وہ لوگ مرے قد کے برابر نکل آئے​
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ درد کی تنہائیاں یہ دشت کا ویراں سفر
    ھم لوگ تو اکتا گئے اپنی سنا آوارگی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دشت تو دشت سہی، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے
    بحرِ ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے​
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسی بھی لمحے بغاوت کا تھام لیں پرچم
    ہم ایسے دل کا تباہوں کا اعتبار نہیں
     
  13. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    تیرے وعدے پر جئے ہم، تو یہ جان جھوٹ جانا
    کہ خوشی سے مر نہ جاتے، اگر اعتبار ہوتا
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امید تو بندھ جاتی تسکین تو ہو جاتی
    وعدہ نہ وفا کرتے وعدہ تو کیا ہوتا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہمیشہ جس کو عزت دی سر آنکھوں پر بٹھایا ھے
    ذرا سی بات پر اب اس کو بے توقیر کیا کرنا
     
  16. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ذرا سی بات تھی ، اندیشہءِ عجم نے اسے
    بڑھا دیا ہے فقط زیبِ داستاں کے لیے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اک معصوم سے پیار کا تحفہ گھر کے آنگن میں پایا ھے
    اس کو غم کے پاگل پن مین کوٹھے کوٹھے بانٹ دیا ھے
     
  18. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بال کھولے گلیوں میں پھرتی ہے پوَن پاگل
    روگ کچھ لگا ہوگا اِس کو بھی جوانی میں
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں ھے میرے مقدر میں روشنی نہ سہی
    یہ کھڑکی کھولو ذرا صبح کی ہوا ہی لگے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے لب پہ اور وفا کی قسم
    کیا قسم کھائی ہے خدا کی قسم
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خدا ایسے احساس کا نام ھے
    رھے سامنے اور دکھائی نہ دے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    احساس کے انداز بدل جاتے ہیں ورنہ
    آنچل بھی اسی تار سے بنتا ہے کفن بھی
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو یار ھے تو اتنی کڑی گفتگو نہ کر
    تیرا اصول ھے تو مرا بھی اصول ھے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے یارِ خوش دیار تجھے کیا خبر کہ میں
    کب سے اداسیوں کے گھنے جنگلوں میں ہوں
    تو لوٹ کے بھی اہلِ تمنا کو خوش نہیں
    میں‌لُٹ کے بھی وفا کے انہی قافلوں میں ہوں
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی بتلائے کہ کیسے یہ خبر عام کریں
    ڈھونڈتی ھے جسے دنیا وہ نشاں ھیں ہم لوگ
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم روحِ سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان
    کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ جو ہم سفر میں بھی گھر سا بناتے ھیں
    ریت کے سمندر میں کشتیاں چلاتے ھیں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ میں بوند نہیں دل میں سمندر رکھنا
    دولتِ درد کو دل ہی کے اندر رکھنا
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آباء کی زمینوں میں وہ کام کیا ہم نے
    پھر ان کی زمیں اپنی جاگیر نظر آئی
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تھے تو وہ تمھارے آباء مگر تم کیا ہو؟
    ہاتھ پہ ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو ۔۔۔۔!

    اقبال :ra:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں