1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏14 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
    میں نے ایک بار کہا تھا مجھ ڈر لگتا ہے
     
  2. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں جب سو جاوں ان کی آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا
    یقین آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں سو جاؤں‌ یا مصطفیٰ :saw: کہتے کہتے
    کھلے آنکھ صلِّ علیٰ کہتے کہتے

    آمین​
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سرہانے میر کے آہستہ بولو
    ابھی ٹک روتے روتے سو گیا ہے
     
  5. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اور لے آئے بازار سے گر ٹوٹ گیا
    ساغر جم سے میرا جام سفال اچھا ہے
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    فقیہہ شہر نے تہمت لگائی ساغر پر
    یہ شخص درد کی دولت کو عام کرتا ہے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ میں‌ بوند نہیں‌، دل میں‌سمندر رکھنا
    دولتِ درد کو تم دل ہی کے اندر رکھنا
     
  8. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فقیہ شہر نے تہمت لگائی ساغر پر
    یہ شخص درد کی دولت کو عام کرتا ہے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس شہر میں کس سے ملے، ہم سے تو چھوٹیں محفلیں
    ہر شخص تیرا نام لے ، ہر شخص دیوانہ تیرا ۔۔۔۔​
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تھی وہ اک شخص کے تصور سے
    اب وہ رعنائیِ خیال کہاں
     
  11. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نکل کر اپنے گھر سے رات بھر سنان سڑکوں پر
    یونہی بے سمت چلنا ، بے اِرادہ گھومتے رہنا
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    محمد علی بھائی یہ نئی بیت بازی ہے ۔ اس میں‌ آپ جو شعر دیتے ہیں‌اس میں‌پچھلے شعر کا کوئی نہ کوئی لفظ ہونا چاہیے اور وضاحت کے لیے اس لفظ کا رنگ باقیوں سے الگ رکھا جاتا ہے۔


    تمھیں دانستہ محفل میں‌جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں
    نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہو گی
     
  13. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وہی تو سارے جہاں سے عزیز ہے مجھکو
    وہ ایک شخص جو بےحس ہے پھتروں کی طرح
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    انہی پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آو
    میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں‌ہے
     
  15. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وہ دل کا حال سُنتے رہے پہلے، اور پھر
    ہنس کر کہا یہ گزرے زمانے کی بات ہے
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    زمانے بھر کے غم یا اک تیرا غم
    یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے
     
  17. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
    ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    محبت میں نہیں ہے فرق مرنے اور جینے کا
    اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
     
  19. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میرے محبوب میرے پیار کو الزام نہ دے
    ہجر میں‌عید منائی ہے محرم کی طرح
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے
    آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
    محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
     
  22. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اپنی غم گُساری کو مشتہر نہیں کرتے
    اِتنا ظرف ہوتا[highlight=#FF0000:2qlmxw0q]ہے[/highlight:2qlmxw0q] دردآشناؤں میں
     
  23. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں تو اس واسطے چُپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے
    تُو سمجھتا ہے مجھے تُجھ سے گِلہ کچھ بھی
    نہیں
     
  24. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس دل میں ذرا تم بیٹھو تو ، کچھ حال ہمارا پوچھو تو
    ہم سادہ دل ہیں اشک مگر ہر بات پرانی کہہ دیں گے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تو میرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ
    تو بھی تو کبھی مجھکو منانے کے لیے آ
     
  26. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اب تو ٹوٹی کشتی بھی آگ سے بچاتے ہیں
    ہاں کبھی تھا نام اپنا بخت آزماؤں میں
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اب تجھ کو کیا بتائیں، کہ اپنے ہی شعر میں
    محسوس کی ہے تیری شباہت کبھی کبھی
     
  28. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:1s7vu8a9]کبھی[/glow:1s7vu8a9] اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں
    کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیںمیری جبین نیاز میں
     
  29. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کبھی آہ لب پہ مچل گئی کبھی اشک آنکھ سے ڈھل گئے
    یہ تیری یاد کے چراغ تھے کبھی بجھ گئے کبھی جل گئے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ مقام علم و حِکم میں ہے، نہ خلوص میرے عمل میں ہے
    تیری یاد جو میرے دل میں ، یہی وجہ میرے مان کی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں