1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو اب کوئی جزیرہ دریافت کرنے کا پروگرام کینسل ہی کردیں ۔ البتہ سائیں @ملک بلال کا ابھی بھی چانس ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے یہی دن ہیں اگر کوئی جزیرہ جس پر ابھی تک کوئی قابض نہیں ہوا ہے ۔وہ دریافت کر سکتے ہیں ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسے آنے والے وقت کا پتا نہیں
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادان بےچارہ :rolleyes:
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پنجابی میں کہتے ہیں پیلاں پانا۔
    آج تو پیلاں پارہا ہے پھر کسی پیلیوں میں ملے گا۔ اکیلا اداس اور تنہا۔
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کرکٹ سٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔
    2 کرکٹر بیٹنگ کرنے کریز کی طرف جا رہے تھے ۔ ایک بیٹسمین بولا
    " آج تماشائیوں میں ، میچ دیکھنے میری بیوی بھی آئی بیٹھی ہے۔ اس لیے میں بھرپور شارٹس لگاؤں گا "
    دوسرا بولا " ارے پاگل ۔ اتنے تماشائیوں میں اپنی بیوی کو نشانہ کیسے بناؤ گے ؟"
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کسی شاعرِ مغرب کا شاہکار شعر ہے :84:
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منگنی کے کچھ دن بعد ہی لڑکی کو اسکے منگیتر کی طرف سے ایس ایم ایس ملا ۔
    جس میں لکھا تھا " سوری جان ! میں اب تم سے تعلق نہیں رکھ سکتا میری شادی کسی اور جگہ طے ہوگئی ہے"

    لڑکی نے پریشان ہو کررونا شروع کردیا۔ پھر فون کیا اور کہنے لگی "ایسا کیسے ہوسکتا ہے ابھی کچھ دن پہلے ہی تو ہماری منگنی ہوئی ہے"

    لڑکے نے گھبراتے ہوئے جواب دیا ۔ "اوہ ششششش ۔۔۔ وہ میسیج تمھیں چلا گیا ؟ ":takar:
     
    غوری, پاکستانی55, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے صورت حال میں منگیتر کے لیے الگ سے موبائل سِم استعمال کی جا سکتی ہے۔ پھر بھی لطیفہ پڑھ کر بہت سوں کا فائدہ ہو گا اور وہ محتاط رہیں گے۔ :p

    :87::87::87:

    شکر ہے اس نے یہ نہیں لکھا کہ شادی کے بعد رابطہ ہو گا۔ ورنہ دونوں طرف سے چھٹی کے چانس تھے:p_wife:
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا۔۔۔ لگتا ہے وہ لطیفے والا کوئی " بھولا " ہے۔
    آپ جتنا کھوچل نہیں ہے :wink:
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے میرا نا م نہیں آیا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اپنے سائیں @عبدالجبار صاحب کا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں چپکے چپکے کچھ " کر " تو نہیں بیٹھے جبھی ہماری اردو کو یوں بھول گئے ہیں
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پتا کروائیں جی ان کا تاکہ ہم ان کے تجربات سے بھی مستفید ہو سکیں۔
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عورت ایک دکان سے چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی ۔ پولیس نے گرفتار کرلیا۔ عدالت میں پیش ہوئی تو جج نے پوچھا
    " خاتون ۔ آپ نے دکان سے کیا چرایا ؟"
    عورت " جناب میں نے سٹرابیری کا ایک پیکٹ چرایا"
    جج " اس پیکٹ میں کتنی سٹرابیری تھی؟"
    عورت " اس میں 6 عدد سٹرابیری تھیں"
    جج " فی سٹرابیری کے حساب سے تمھیں 6 دن جیل رہنے کی سزا دی جاتی ہے"
    " لیکن جج صاحب " اچانک عدالت کے ہال سے ایک آواز گونجی " اگر اجازت ہو تو فیصلہ لکھنے سے پہلے میری گذارش سن لیں"
    جج نے اجازت دی تو وہ آدمی آگے کٹہرے میں آیا۔
    جج " لیکن محترم آپ ہیں کون ؟"
    آدمی " جناب میں اس عورت کا شوہر ہوں "
    جج " اوکے آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟"
    آدمی " جناب ! اس عورت نے صرف سٹرابیری پیکٹ ہی نہیں۔ بلکہ ایک پیکٹ چنے بھی چرائے تھے"
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا گھر کے بھولے نے لنکا ڈھا دی
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیار بھی کتنی عجیب چیز ہے

    پیار

    ماں سے ہو تو ۔۔۔۔۔۔ عبادت

    باپ سے ہو تو ۔۔۔۔۔۔ ثواب

    بہن سے ہو تو ۔۔۔۔۔۔ مقدس

    بھائی سے ہوتو۔۔۔۔۔۔۔ واجب

    دوست سے ہوتو ۔۔۔۔۔ وفا


    اور اگر



    بیوی سے ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کہتے ہیں



    بُڈھی تھلے لگ گیا بےغیرت :eek:
     
    ھارون رشید, غوری, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر : جان! سوچا کال کر لوں۔ تم مجھے یاد کر رہی ہو گی۔
    بیوی: اور جو صبح لڑائی ہوئی تھی، وہ کیا تھا؟؟؟؟
    شوہر: اوووووہ ہ ہ ہ !!!! فٹے منہ ! گھر دا نمبر مل گیا۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےدھیانی میں رانگ نمبر مل ہی جاتا ہے :D
     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    :87: ایسا میرے چھوٹے بھائی کے ساتھ اکثر ہوتا ہے ، وہ کسی اور کو فون کرتا ہے اور فون مجھے لگ جاتا ہے ، اور وہ ۔ ۔ ۔
    اوہ ! سوری ۔ میں تو عثمان کو فون کر رہا تھا ۔
    اوہ ! سوری ۔ میں تو عمر کو فون کر رہا تھا ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے یہ غلطی صرف بڑے معصوم سے بھائی کے ساتھ ہی کرتا ہوگا ۔ :wink:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح تو بھائی صاحب بھی بھولے ہوئے نا!:cal:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @ملک بلال بھائی سنبھل کے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی کس سے سنبھل کر رہیں ؟ استری سے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    استری کے علاوہ اور کون ہوسکتا ہے؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں