1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کا صارف اور یہ دعویٰ ؟ :87:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں تیسری کرلیں گے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان اور پٹھانی کی شادی ہوگئی ۔ ولیمے پر پٹھانی اپنے سرتاج خان سے بولی
    " پتہ ہے خان جی۔ ہماری شادی کو 24 گھنٹے گذر گئے ہیں "
    پٹھان " ہاں۔ لیکن ایسا لگتا ہے جیسے کل ہی کی بات ہو "
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس مقصد کے لئے میں دل و جان سے آپ کے ساتھ ہوں:)
    ارے بھئی وہ کہاں موقع دیتے ہیں ہمیں ایسا موقع۔ وہ تو ایسے چیزیں ہمیں ٹی وی پر دکھا کر اپنا خرچہ بھی بچا لیتے ہیں۔ اور اپنے بارے میں نئی نسل کو ایسی چیزیں بھی بتا جاتے ہیں :(
    وہ تو انہوں نے اپنے لئے یاد کیا ہوا ہے۔:chp:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دعوی نہیں نصیحت تھی
    اور عارف کو تو جانتا ہوں میں یہ صارف کون ہے ؟ :soch:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں میاں بیوی ریسٹورنٹ میں ڈنر کرنے کے لیے باہر جانے لگے تو بیوی تیار ہونے لگی۔
    اس نے میک اپ کٹ کھولی، آئی برو بنائے، کاجل لگایا، آئی لائنر، آئی شیڈو، لگایا، مسکارا، ٹونر، سکن فیشنگ کیا، مصنوعی بالوں کا جوڑا سیٹ کیا۔ لپ سٹیک لگائی ، فیس شائن کریم ، بلش، لگائی ۔
    اور اپنے شوہر کے سامنے آکر بولی ۔

    " میری بیوٹی کتنی نیچرل ہے نا ؟ "
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ نے کیا جواب دیا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :takar::mad::takar:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ نے جل بھُن کے کہا " آہو "
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ کھولو دل کے پھپھولے بڑے بھائی !
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:


    میں نے کل یہ لطیفہ پڑھا تو سوچا آپ لوگوں سے شیئر کروں۔۔۔


    Mian Biwi Joke.png

     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ بڑے کام کی بات بتائی ہے
     
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے لیے تو 5 وقت کام کی بات ہے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جج نے کٹہرے میں کھڑے ملزم سے پوچھا،
    تم پر الزام ہے کہ تم نے پچھلے 10 برس سے اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے گھر میں رکھا ہوا ہے،،، کیا یہ سچ ہے؟
    ملزم،،، وہ جناب دراصل ،،،،،،
    جج نے ملزم کی بات کاٹتے ہوئے کہا،،
    جرم ثابت ہوچکا ہے اس لیئے
    صفائی دینے کی ضرورت نہیں ہے بس تم یہ بتاؤ کہ
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،،
    ،
    ،
    ،

    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    کیسے ؟؟؟؟؟؟؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ! کچھ پتہ چلا ؟
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سب مظلوم شوہران کے لیے پر تجسس لطیفہ ہے :p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم اور بھولے کیلئے تو نہیں ناں
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تمام معصوم سے اور بھولے بھی آخر کو کسی نہ کسی کے شوہر ہی ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    "کسی" صیغہء واحد ہے ۔ کاش یہ " جمع " ہوسکتا :oops:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو جمع کروا دیتے ہیں تھانے میں
     
    غوری اور فیصل سادات .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    خیر سے ابھی بھی عمر قید چل رہی ہے انکی، اب کیا تختے پر چڑھانا ہے؟
    o_O
    کیوں نعیم بھائی؟ صحیح کہا نا؟
     
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو بھابھی جیلر ٹائیپ خاتو ن ہیں
     
    فیصل سادات نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اکثر ایسی کیوں ہوجاتی ہیں؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٭ اکثر خاوندوں کو یہ تو یاد رہتا ہے کہ ان کی شادی کب ہوئی تھی لیکن یہ یاد نہیں رہتا کہ کیوں ہوئی۔
     
    غوری اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے دل کے پھپھولے :D
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شاید! گناہوں کا کفارہ ادا کرنے کے لئے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کولمبس نے امریکا کیسے دریافت کیا ؟
    کیونکہ اس نے شادی نہیں کی تھی

    گھر سے نکلتے وقت اسے ان سوالوں کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا

    کہاں جارہے ہو ؟
    کس کے ساتھ جا رہے ہو؟
    کیوں جارہے ہو ؟
    کب واپس آؤ گے؟
    میں بھی ساتھ چلوں ؟
    مجھے امی کی طرف چھوڑ دینا ؟
    امریکہ ڈھونڈنے اپنے کسی دوست کو بھیج دو نا ؟
    اچھا بچوں کو ساتھ لے جاؤ ؟
    میں اکیلی گھر پہ کیا کروں گی؟
    اچھا واپسی پر بازار سے ایک لیٹر دودھ اور آدھا کلو دہی لیتے آنا ۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے - - -
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں