1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    استری کے علاوہ " استری " بھی تو ہوسکتی ہے نا :D:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرا اشارہ اسی طرف ہے جناب!
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگ گونگے ہیں جو اشاروں کی زبان میں بات کرتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے میرے گھر والے گونگا کہتے ہیں باقی لوگوں کا نہیں پتہ!
     
    کاکا سپاہی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا ، معصوم، گونگا کچھ اور بھی رھ گیا ہے کیا ​
     
    غوری اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ ۔۔۔ بسم اللہ۔۔ ۔ایک اور اضافہ :dilphool:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بتائیں کون کون سے القابات ہیں جناب کے؟ :eek:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں تو یہ ماڑی جان ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منگنی کے بعد لڑکا لڑکی دونوں بہت خوش تھے۔
    خوش کیوں نہ ہوتے دونوں محبت کی راہوں پر چل رہے تھے
    دونوں کے خاندان والے بھی ہنسی خوشی شادی پر راضی ہوگئے تھے۔
    اب تو دونوں کے ایک ہونے میں کچھ ہی دن باقی تھے۔
    ایک دن دونوں رومانٹک ماحول میں بیٹھے مستقبل کے سنہرے منصوبے بنا رہے تھے جب اچانک لڑکی بول اٹھی
    " سنو جانو ! میں شادی کے بعد تمہارے سارے دُکھ بانٹ لوں گی "
    لڑکا حیرت سے بولا " دُ کھ ؟ لیکن میں تو بہت خوش ہوں ۔ بلکہ تم سے منگنی کے بعد تو بہت ہی زیادہ خوش ہوں "
    لڑکی بولی " میں " شادی " کے بعد کی بات کررہی ہوں پگلے "
     
    ملک بلال، وسیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ٹھیک مشورہ دے رہی تھی ۔ :oops:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:

    گھر جا کر آپ گونگے بن جاتے ہوں گے ناں ۔۔۔اسی لئے کہتے ہیں
     
    غوری اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    sixer.jpg
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی : سنا ہےجنّت میں شوہر کو بیوی کے ساتھ نہیں رہنے دیں گے
    شوہر : صحیح سنا
    بیوی : ایسا کیوں؟

    شوہر : پگلی اسی لئے تو اسے جنّت کہتے ہیں....
     
    غوری، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عورت کا شوہر گم ہو گیا۔ وہ اپنی پڑوسن کے ساتھ تھانے میں اپنے شوہر کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرانے گئی۔ دریافت کرنے پر اس نے شوہر کا حلیہ بتایا۔
    "گورا رنگ، لمبا قد، ہینڈ سم جسم، عمر 25 سال"
    پڑوسن نے سرگوشی میں کہا:
    "کیوں جھوٹ بول رہی ہو ! تمہارا شوہر کا رنگ تو کالا ہے ، قد بھی چھوٹا سا ہے ، اچھا خاصا موٹا ہے اور اس کی تو عمر بھی 45 سال ہو گی۔"
    عورت بولی
    "جو ہو گیا سو ہو گیا۔ کم از کم اب جو ملے وہ تو اچھا ہو۔"
    :84:
     
    غوری, ھارون رشید, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر لطیفے سنا کر "ہنسانا " ہے "ڈرانا" نہیں ہے ۔ :eek:
     
    غوری، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نوشدہ @وسیم بھائی کی تصدیق بھی موجود ہے جناب @ملک بلال صاحب ! :t:
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر کیا ہوا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذہانت کی بات ہے جناب
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک 60 سالہ شادی یافتہ جوڑے کو ایک چڑیل ملی

    اس نے دونوں سے ایک ایک خواہش پوچھی

    خاتون : میں چاہتی ہوں میرا اپنا گھر ، کار اور بہت سی جیولری ہو

    چڑیل نے یہ خواہش پوری کردی

    مرد نے کہا کہ : میں جاہتا ہوں کہ میری بیوی مجھ سے عمر میں 30 سال کم ہو

    چڑیل نے ہاتھ گھمایا اور مرد کی عمر 90 سال ہوگئی



    مورال: یاد رکھیں چڑیل بھی عورت ہی ہوتی ہے
     
    ملک بلال, غوری, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مورال: یاد رکھیں چڑیل بھی عورت ہی ہوتی ہے۔۔۔اگر اس سے آپ کا مطلب مونث ہے ۔۔ تو چڑیل کا مذکر کیا کہلاتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بھی اوپر سوال کا جواب ہی دیا تھا
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تیسرا کوئی اور نام لے سکتا ہے لیکن میرے سوال کا جواب آپ نے نہیں دیا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپکی بیگم آپ سے کہے " جاؤ ۔۔کرو جو مرضی آئے "
    تو خدارا وہ کبھی مت کرنا جو"آپ کی " مرضی ہو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چونچلے ہم لوگوں کے لئے نہیں ہیں یہ ان لوگوں کے لئے ہیں جو وی آئی پی کہلاتے ہیں۔کیونکہ ہم لوگ اپنی مرضی کریں بھی تو وہ حد پار
    کرنے سے ڈرتے ہیں جو وی آئی پی لوگوں کے لئے حد ہے ہی نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں