1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    جی ہاں آہو
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    ایک بوڑھا اپنی شادی کی پچاسویں سالگرہ منانے کی تیاریاں کر رہا تھا۔ ایک دن اس کو میاں بیوی کے جھگڑوں کو حل کرنے والے ادارے نے ایک سیمینار میں بلایا تا کہ وہ ناکام خاوندوں کو لیکچر دے کر ان کی شادی کامیاب ہونے میں مدد کر سکے۔ لیکچر کے بعد کسی نے اس کی کامیاب شادی کا راز جاننے کیلیے سوال کیا تو بوڑھا بولا “میں اپنی بیوی کیساتھ حسن سلوک سے پیش آیا، میں نے اس پر رقم خرچ کی، مگر سب سے بڑھ کر میں نے یہ کیا کہ شادی کی بیسویں سالگرہ پر اسے میکے لے گیا”۔

    سوال کرنے والا بولا “جناب آپ تو ہمارے لیے ایک مثال ہیں۔ اب آپ بتائیں اپنی پچاسویں سالگرہ پر اپنی بیوی کیلیے کیا کرنے جا رہے ہیں؟”۔

    بوڑھا ” میں اسے میکے سے واپس لینے جا رہا ہوں”۔
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

    بہت اچھا طریقہ علاج ہے ۔ :87:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے بھولے بھائی نے ہماری بھابھی کو چیونگم لے کر دی



    توانہوں نے کہا " آپ بھی لیں ناں "


    بھولے بھائی نے فرمایا "نہیں میں ویسے ہی چپ رھ لیتا ہوں "



    #
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:


    ایک پریشان حال خاوند ڈاکٹر کے پاس گیا ۔

    " ڈاکٹر جی! میرا خیال ہے کہ میری بیوی بالکل بہری ہوگئ ہے، مجھے کئ کئ بار اپنی بات دہرانی پڑتی ہے۔ تب وہ جواب دیتی ہے۔ بتائیں کیا کروں ؟"

    ڈاکٹر نے کہا کہ پہلے اس بات کا یقین کرلو کہ کیا وہ واقعی بہری ہے اورا ونچا سنتی ہے۔ پھر اس کو یہاں لے آنا، چیک اپ کرلیں گے، اس کے بعد اس کا علاج شروع کردیں گے۔ تم ایسا کرو کہ آج گھر جا کر بیوی کو کوئی بات 15 فٹ کے فاصلے سے کہنا۔ اور اس کا ردعمل دیکھنا۔ اگر وہ کوئی جواب نہ دے تو دس فٹ کے فاصلے سے وہی بات کہنا۔ پھر بھی نہ سنے تو 5 فٹ کی دوری سے وہی بات کہنا۔ پھر بھی نہ سنے تو بالکل پاس آکر کہنا۔ اس سے ہمیں یہ پتہ چل جائے گا کہ بہرہ پن کی شدت کی نوعیت کیا ہے؟ علاج میں آسانی رہے گی۔

    خاوند گھر آیا تو دیکھا کہ بیوی کچن میں سبزی کاٹ رہی ہے۔ اس نے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق 15 فٹ کی دوری سے پوچھا، بیگم آج کھانے میں کیا ہے؟

    بیوی کی طرف سے کوئی جواب نہ آیا

    اس نے اب دس فٹ کی دوری سے اپنا سوال دہرایا

    بیوی کی طرف سے پھر بھی کوئی جواب نہ آیا۔ وہ سر جھکائے سبزی کاٹنے میں مشغول رہی۔

    میاں اور نزدیک آگیا۔ صرف 5 فٹ کی دوری سے پوچھا

    اب کی بار بھی بیوی اسی طرح سر جھکائے اپنا کام کرتی رہی۔

    میاں پریشان ہوگیا۔ وہ بالکل سامنے کھڑا ہوگیا اور کوئی تین انچ کی دوری سے پوچھا۔" بیگم! میں نے پوچھا ہے کہ آج کیا پکارہی ہو؟"

    بیوی نے سر اٹھایا اور غصے میں جواب دیا !! " چوتھی بار بتارہی ہوں کہ آلو گوشت !!! ۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ﺑﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻮﺋﯽ۔
    ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﮕﻢ ﺷﺮﻭﻉ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺑﻨﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺍﺱ ﺩﻭﺳﺖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ
    ۔
    ﮐﻞ ﻭﮦ ﺩﻭﺳﺖ ﻋﯿﺪ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﭘﺮ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺑﺎﻧﭩﻨﮯ ﮐﺎ ﺩﺭﺱ ﺩﯾﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ۔ﺩﺭﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﮯ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻝ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽﮐﺒﮭﺎﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ۔
    ﺩﻭﺳﺖ ﭘﺮ ﺍﻥ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﯽ ﺍﺛﺮ ﮨﻮﺍ۔
    ﮔﮭﺮ ﺁﺋﮯ۔۔۔ ﺑﯿﮕﻢ ﻧﮯ ﺭﻭﭨﯽ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ۔۔ ﺩﻭﺳﺖ ﻧﮯ ﺭﻭﭨﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻗﻮﺭﻣﮧ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﻟﻘﻤﮯﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ ، ﻣﺎﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﮐﮩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ﺑﯿﮕﻢ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺕ ﮨﻮﺋﯽ ۔ ﮐﭽﮫ ﮨﯽ ﺩﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﯿﻦ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺍﯾﮏﮐﺮ ﺩﺋﯿﮯ۔
    ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﺳﻨﯽ ﺗﮭﯽ، ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﮭﮍﮮ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ۔
    ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻭﮦ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮈﺍﺋﻨﻨﮓ ﭨﯿﺒﻞ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﯽﮔﺌﯿﮟ۔
    ﺑﮭﺎﺑﮭﯽ ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﺍﮐﯿﻠﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﯿﻠﻦ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ۔
    ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﺪﺩ ﺑﯿﻠﻦ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﯽ ﮐﻤﺮ ﭘﺮﻣﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﯿﮟ : ۔
    ﮐﻢ ﺑﺨﺖ ! ﺑﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺗﻮ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﮑﺎﺗﯽ ﺭﮨﯽ ﺗﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ۔۔۔ ﺁﺝﭘﮍﻭﺳﻦ ﻧﮯ ﻋﯿﺪ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻗﻮﺭﻣﮧ ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﺗﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻭﮦ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﻌﺮﯾﻔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﯿﻦ ﺍﻭﺭﺁﺳﻤﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ۔۔۔
     
    غوری, نعیم, آصف احمد بھٹی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی کی شادی کو کئی سال گزر گئے ہیں ، چاچی جی ﺷﺮﻭﻉ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺑﻨﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ لیکن چاچا جی نے ﺍﺏ ﺗﮏ چاچی جی ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ۔
    ﮐﻞ چاچا جی جمعے ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﭘﺮ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺑﺎﻧﭩﻨﮯ ﮐﺎ ﺩﺭﺱ ﺩﯾﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺩﺭﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﮯ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻝ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﺎﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ۔
    چاچا جی ﭘﺮ ﺍﻥ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﯽ ﺍﺛﺮ ﮨﻮﺍ ﮔﮭﺮ ﺁﺋﮯ ۔۔۔ چاچی جی ﻧﮯ کھانا ﭘﯿﺶ ﮐیا ۔۔ چاچا جی ﻧﮯ ﺭﻭﭨﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗھ ﻗﻮﺭﻣﮧ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﻟﻘﻤﮯ ﮐﮯ بعد " ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ ، ﻣﺎﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﮐﮩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ۔ چاچی جی ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺕ ﮨﻮﺋﯽ ۔ ﮐﭽھ ﮨﯽ ﺩﯾﺮ ﻣﯿﮟ چاچا جی ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﯿﻦ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﮐﺮ ﺩﺋﯿﮯ۔
    ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﺳﻨﯽ ﺗﮭﯽ ، ﺍﺱ ﻟﺌﮯ چاچی جی ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﮭﮍﮮ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻭﮦ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮈﺍﺋﻨﻨﮓ ﭨﯿﺒﻞ ﺳﮯ اُٹھ ﮐﺮ باہر صحن ﻣﯿﮟ ﭼﻠﯽ گئیں ، اور باہر کھیلتے عظیم بھائی جان سے بولی ۔
    عظیم پتر ! جا ویکھ کے آ ، مسیتے نوے مولوی صاحب کون آئے نے ، تو اُناں نو کہویں کہ ابو جی نو اے وی کہنا سی کہ کھانے دی تعریف کرن تو پہلیاں پچھ لینا چاہی دا اے کہ کھانا بنایا کنے اے ۔ ۔ ۔
     
    عطاءالرحمن منگلوری اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا صاحب جمعہ کے خطبے میں جذباتی تقریر کررہے تھے۔
    "میری زندگی کے سب سے سہانے شب و روز جس عورت کے بازوؤں میں گزرے وہ عورت میری بیوی نہیں تھی"
    حاضرین کو سانپ سونگھ گیا کہ مولانا کیا کہہ رہا ہے؟
    مولانا نے تجسس ختم کرتے ہوئے کہا ۔۔ "گھبرائیے نہیں۔ وہ عورت میری ماں تھی"
    ۔۔۔۔۔۔ صاحب کو یہ بات بہت پر لطف لگی، سوچا کیوں ناں گھر جا کر اپنی بیوی کو بھی اس لطف میں شامل کر لے۔
    سیدھا کچن میں گیا جہاں اس کی بیوی انڈے فرائی کر رہی تھی، ۔۔۔۔۔ صاحب نے کہا "تم جانتی ہو میری زندگی کے سب سے سہانے شب و روز جس عورت کے بازوؤں میں گزرے وہ کم از کم تم نہیں تھی "
    چار دن کے بعد جب ان صاحب کے منہ سے پٹیاں اتاری گئیں اور تیل کی جلن کچھ کم ہوئی تو بولے
    "کاپی پیسٹ سے گریز کرنا چاہیے"
     
  9. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی نے اپنے میاں کو جوان بیٹی کی ذمہ داری کا احساس دلاتے ہوئے کہا،

    کہ اسکے لیے کوئی لڑکا تلاش کرو۔ تو میاں کہنے لگے:
    “ بیگم ! میں بھی اسی فکر میں ہوں لیکن کوئی ڈھنگ کا لڑکا نظر ہی نہیں آتا، جو بھی ملتا ہے، نکما، نکھٹو، بے ڈھنگا اور نالائق “

    “ لو اور سنو !!“ بیگم چلا اٹھی “ میرے ابا بھی اگر یہی سوچتے تو میں اب تک کنواری ہی بیٹھی رہتی۔
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل سچ کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شادی کے بعد ہی سمجھداری آتی ہے مگر
    تب تک بہت دیرہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اندر کے پھپھولے کبھی نہ کبھی باہر آہی جاتے ہیں :87: :87: :87:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ایسا نہ ہوتو زندگی گراں بار ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میکے گئی ہوئی بیوی کو خاوند کی یاد بہت زیادہ ستائی تو اس نے خاوند کو ایس ایم ایس بھیجا

    " صرف 15 دنوں میں تمھاری جدائی میں آدھی رہ گئی ہوں۔ مجھے لینے کب آرہے ہو ؟"
    شوہر نے جوابی میسج بھیجا۔
    " جانِ من ! صرف 15 دن بعد "
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا سائنسی کلیے والا سچا کچور لطیفہ ہے بھئی
     
    آصف احمد بھٹی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :87: اوئے ظالمو :87:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھائی کے دل کی بات کردی بھئی
     
    غوری، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دکاندار بھی بڑے " چھُرے" ہوتے ہیں۔ :D:
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھڑے بھی ہوتے ہین
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھڑے بھی ہوتے ہین
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی میں۔۔ حسبِ معمول ۔۔ زور کی لڑائی ہورہی تھی ۔ بیوی نے تنگ آکر کہا۔ ۔۔
    تمہارے ساتھ رہنے سے اب تو بہتر ہے میں مر ہی جاؤں۔ مگر سمجھ نہیں آتا کیا کھا کر موت کو گلے لگا لوں۔
    اسی لمحے باہر گلی سے پھیری والے نے آواز دی ۔
    " چوہے مار گولیاں "
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کے پہلے ہی روز بیوی نے میاں جی سے کہا
    " سرتاج ! سنو جی ۔ مجھے آپ کے سگریٹ پینے کی عادت بالکل پسند نہیں "
    بیوی کی محبت میں وارفتہ شوہر نے سگریٹ نوشی ترک کردی
    ہفتہ دس دن بعد بیوی پھر شوہر سے بولی
    " جانی ! سنتے ہو۔ یہ جو آپ ہر وقت پان منہ میں چبائے پھرتے ہیں نا۔ مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا"
    شوہر نے بیوی کی خوشی کی خاطر پان گٹکا بھی چھوڑ دیا
    مہینہ بھر کے بعد بیوی پھر بولی
    " ڈارلنگ ! آپ دیر سے گھر نہ آیا کرو۔ جلدی آجایا کرو ۔ "
    شوہر نے دیگر مصروفیات ترک کے جلدی گھر آنا شروع کردیا
    ۔
    ۔
    ۔
    کچھ عرصہ بعد

    ایک دن بیوی بول اٹھی
    " اب تمھارے اندر وہ پہلے والی بات نہیں رہی "
    شوہر سٹپٹا اٹھا
    " کیوں ۔ اب کیا ہوا؟"
    بیوی : " تم بہت بدل گئے ہو "
    :takar: :06: :takar:
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کافی مفید معلومات مل رہی ہیں۔:p
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھی بالکل مفت :cool:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اس بارے میں کیا خیال ہے :p_wife:

     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں میاں تو محفوظ ہے۔ صرف اولاد کی کم بختی آئی ہے۔ اور وہ آپکے لیے کوئی نئی چیز نہیں ۔ :03:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اس بات پر پکے رہیے گا :p
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فرمانبردار بِیوِی کیسی ہوتی ہے
    شوہر : آج کھانے میں کیا بناؤ گی ؟
    بِیوِی : جو آپ کہیں .
    شوہر : واہ بھئی واہ ایسا کرو دال چاول بنا لو .
    بِیوِی : ابھی کل ہی تو کھائے تھے .
    شوہر : تو سبزی روٹی بنا لو .
    بِیوِی : بچے نہیں کھائیں گے .
    شوہر : تو چھولے پوری بنا لو چینج ہو جائے گا .
    بِیوِی : جی سا متلا جاتا ہے مجھے ہیوی ہیوی لگتا ہے .
    شوہر : یار آلُو قیمہ بنا لو اچھا سا .
    بِیوِی : آج منگل ہے گوشت نہیں ملے گا .
    شوہر : پراٹھا انڈا ؟
    بِیوِی : صبح ناشتے میں روز کون کھاتا ہے ؟
    شوہر : چلو چھوڑو یار ہوٹل سے منگوا لیتے ہیں .
    بِیوِی : روز روز باہر کا كھانا نقصان دہ ہوتا ہے جانتے ہیں آپ .
    شوہر : کڑھی چاول .
    بِیوِی : دہی کہاں ملے گا اِس وقت .
    شوہر : پلاؤ بنا لو چکن کا .
    بِیوِی : اِس میں ٹائم لگے گا پہلے بتاتے .
    شوہر : پکوڑے ہی بنا لو اس میں ٹائم نہیں لگے گا .
    بِیوِی : وہ کوئی كھانا تھوڑی ہے كھانا بتائیں پروپر .
    شوہر : پِھر کیا بناؤ گی ؟
    بِیوِی : جو آپ کہیں سرتاج . . .
     
    غوری، نعیم، الکرم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون جی پھر کیا ہوا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ہوٹل سے کھانا منگوایا گیا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں