1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفہ چھوڑو ۔۔۔ یہ دیکھو کہ یہ سارا @ھارون رشید بھائی نے اکیلے لکھ ڈالا ؟؟؟؟ :06:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا لکھ دیا ہے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لمبا سا لطیفہ :255:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میری اطلاع کے مطابق تو پھر نفلی روزہ رکھا گیا تھا ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏12 ستمبر 2013
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی تو موتیوں کی مالا لگتی ہے۔۔۔۔۔
    بہت مز ا آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلے صفحے کے آخر میں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر میں ناظم ہوتا تو @ھارون رشید بھائی کا برسوں بعد اتنی لمبی تحریر پر مبنی لطیفہ چسپاں کر دیتا۔ :t:
     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی نظامت ھارون بھائی کے بارے میں آپ کے خطر ناک ارادے حائل ہیں۔ :D
     
    آصف احمد بھٹی، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کے دن نئی نویلی دلہن نے ایک اٹیچی کیس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے وعدہ لیا کہ وہ اس اٹیچی کیس کو کبھی نہیں کھولے گا۔ شوہر نے وعدہ کر لیا۔
    شادی کے پچاسویں سال بیوی جب بسترمرگ پر پڑ گئی تو خاوند نے اسے اٹیچی کیس یاد دلایا۔
    بیوی بولی : ” اب یہ وقت ہے اس اٹیچی کیس کے راز کو افشا کرنے کا۔ اب آپ اس اٹیچی کیس کو کھول لیں۔”
    خاوند نے اٹیچی کیس کھولا تو اس میں سے دو گڑیاں اور ایک لاکھ روپے نکلے
    ۔
    خاوند کے پوچھنے پر بیوی بولی “میری ماں نے مجھے کامیاب شادی کا راز بتاتے ہوئے نصیحت کی تھی کہ غصہ پی جانا بہت ہی اچھا ہے۔ اسکے ماں نے مجھے طریقہ بتایا تھا کہ جب بھی اپنے خاوند کی کسی غلط بات پر غصہ آئے تو تم بجائے خاوند پر غصہ نکالنے کی بجائے ایک گڑیا سی لیا کرنا”۔
    تو مجھے جب بھی آپ کی کسی غلط بات پر غصہ آیا میں نے گڑیا سی لی
    خاوند دو گڑیاں دیکھ کر بہت خوش ہوا کہ اس نے اپنی بیوی کو کتنا خوش رکھا ہوا ہے کیونکہ بیوی نے پچاس سال کی کامیاب ازدواجی زندگی میں صرف دو گڑیاں ہی بنائی تھیں۔

    خاوند نے تجسس سے اٹیچی میں موجود ایک لاکھ روپوں کے بارے میں پوچھا تو بیوی بولی
    “یہ ایک لاکھ روپے میں نے گڑیاں بیچ بیچ کر اکٹھے کیے ہیں”۔
     
    پاکستانی55، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی 15 منٹ تک اپنے خاموش شوہر پر بلند آواز سے گرجنے کے بعد بولی ۔
    میں لڑائی ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہوں لیکن تمہاری گونگی بدمعاشی کی وجہ سے گھر جہنم بنتا جا رہا ہے ۔
     
    پاکستانی55، نعیم اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی وکیل کے پاس گیا اور کہا کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں کتنے پیسے لگیں گے وکیل نے کہا 50000 روپے
    آدمی نے کہا کہ اتنے تو شادی میں قاضی نے بھی نہیں لیے ۔
    وکیل نے کہا ۔ دیکھ لیا نا سستے کاموں کا نتیجہ ۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پروفیسر صاحب لیکچر دیتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ ایک عام مرد ایک دن میں جتنی باتیں کرتا ہے اس میں اوسطا 5000 لفظ بولتا ہے ، اور ایک عام عورت ایک دن میں 6000 الفاظ بولتی ہے ۔
    اس کے بعد پروفیسر طلباء اے مخاطب ہو کر کہنے لگا ۔
    کم بختوں میں تو تمام 5000 الفاظ تمہارے ساتھ کلاس میں خرچ کر دیتا ہوں اور گھر میں میری بیوی سارہ دن اکیلی ہوتی ہے۔ تم ہی اندازہ کرو کہ شام سے رات گئے 6000 الفاظ سننے کے بعد میرا کیا حال ہوتا ہوگا
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بچہ گھر میں بیٹھا ہوا تصویروں کی پرانی البم دیکھ رہا تھا۔ امی اس کے پاس ہی بیٹھی تھیں۔
    البم دیکھتے ہوئے بچے کی نظر ایک خوش شکل اسمارٹ نوجوان پر پڑی۔ اس نے امی سے پوچھا:
    ’’امی! یہ انکل کون ہیں؟‘‘
    ’’بیٹے! یہ تمھارے پاپا ہیں۔‘‘ امی نے جواب دیا۔
    ’’تو پھر یہ جو موٹا گنجا آدمی ہمارے گھر میں رہتا ہے، یہ کون ہے؟‘‘ بچے نے غصے سے پوچھا۔
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوال : سسرال میں داماد کی عزت کیوں زیادہ کی جاتی ہے ؟

    جواب : کیونکہ وہ جانتے ہیں یہ وہ عظیم آدمی ہے جس نے ہماری گھر کی مصیبت اپنے سر ڈال لی ہے۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی میں سخت لڑائی ہو رہی تھی، اچانک شوہر نے سخت انداز میں بیوی سے کہا، "بس اب چپ ہو جاؤ، یہ نہ ہو کہ میرے اندر کا حیوان بیدار ہو جائے۔
    بیوی تڑخ کر بولی . ہاں، ہاں، ہو لینے دو بیدار، تم کیا سمجھتے ہوں میں بھی دوسری عورتوں کی طرح چوہے سے ڈرتی ہوں ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر. ( بڑی رومانٹک انداز میں ) "جانو! میں اگلے ہزار سال تک بھی تمہیں چاہتا رہوں گا۔
    بیوی . کیوں، اس کے بعد کس چڑیل کے پاس جانے کا ارادہ ہے؟
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی ۔ دیکھیں ! میں بیوٹی پارلر گئی تھی ۔
    شوہر نے غور سے بیوی کو دیکھا اور پوچھا ۔ تو! بند تھا کیا ؟
     
    ھارون رشید، پاکستانی55، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک موٹر سائیکل مکینک کو دورانِ کام اپنی بیگم کا فون موصول ہوا
    ہیلو جی ! سنیں ۔ منے نے گیلن میں رکھا ہوا تھوڑا سا پٹرول پی لیا ہے اور اب وہ صحن میں مسلسل چکر کاٹ رہا ہے۔ کیا کروں؟
    مکینک نے اطمینان سے جواب دیا ۔ اس کا پلگ نکال دو
     
    ھارون رشید, نعیم, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی : سرتاج یہ لیں ڈنر کریں


    شوہر : یہ ڈنر نہیں لنچ ہے جاہل عورت


    بیوی : جاہل ہوگے تم یہ رات کا بچا ہوا کھانا ہے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بھی ہنسنا پڑے گا :87:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیساتھ بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں جناب ! میں بھی مظلوم شوہر ہی ہوں :84: اور میں تو معصوم سا بھی ہوں ۔
     
    Last edited: ‏6 اکتوبر 2013
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی مظلومیت کا بتانے کی ضرورت نہیں صرف شوہر کہہ دیں خود ہی سمجھ آ جائے گی۔:p
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سامنے والا تو صرف شوہر کہنے پر بھی سمجھ جاتا ہے مگر خود کو تسلی دینے کے لیے کہنا پڑتا ہے جناب :84:
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے بہلانے کو "آصف" یہ خیال اچھا ہے :p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی کار میں کہیں جارہے تھے ، بارش ہونے لگی کار کی سکرین دھندلی ہوگئی ، بیوی نے کہا کہا کہ آپ رک کر سکرین کیوں نہیں صاف کرلیتے


    شوہر نے کہا : کوئی فائدہ نہیں میں عینک تو گھر بھول آیا ہوں


    نوٹ : یہ بات @نعیم بھائی کی نہیں ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب :06:
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی کیلئے اتنا تو کرنا ہی پڑتا ہے ناں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Boss hangs a poster in Office
    "I AM THE BOSS, DO NOT FORGET"
    He returns from lunch, finds a slip on his desk.
    "Ur wife called, she wants her poster back home."

     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں