1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھائی نے آسٹریا میں بس چلانا شروع کردی ، میں نے پوچھا بھولے بھائی بس میں کتنی دیر رہتے ہو

    تو انہوں نے کہا کہ 24 گھنٹے

    میں نے حیرانی سے پوچھا وہ کیسے


    بولا 8 گھنٹے بس میں اور 16 گھنٹے بی وی کے بس میں
     
    ملک بلال، نعیم اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور پھر بھی " بے بس " ہیں ۔ ۔ ۔
    اور اگر " بس " چلتا بھی ہے تو صرف بھائیوں پر :84:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھائی یہ کیا ہورہا ہے آپ کیساتھ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو والوں کا بھی بس " بھولے " پر ہی چلتا ہے :cal:
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر کو اچانک رات کو سوتے میں چلنے کی خطرناک بیماری لگ گئی ۔
    ایک رات بستر سے اٹھا ۔ نیند کی حالت میں ، بند آنکھوں سے چلتا ہوا ، سرونٹ کوارٹر کی جانب جانے لگا۔
    پیچھے سے بیوی کی آواز آئی ۔
    " ہماری نوکرانی گذشتہ روز سے کام چھوڑ کر چلی گئی ہے ۔ اب سرونٹ کوارٹر میں کوئی نہیں "

    شوہر بند آنکھوں سے چلتا ہوا واپس بستر پر آگیا ۔
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر: آپ کے 3 دانت کیسے ٹوٹ گئے؟
    مریض: جی وہ بیگم نے کڑک روٹی بنائی تھی۔
    ڈاکٹر: تو آپ کھانے سے انکار کر دیتے۔
    مریض: جی ڈاکٹر صاحب وہی تو کیا تھا۔
     
    جان شاہ, نعیم, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جن: کیا حکم ہے میرے آقا؟
    انسان: میرے گھر سے امریکہ تک روڈ بنا دو۔
    جن: بہت مشکل کام ہے میرے آقا۔
    انسان: میری بیوی کو میرا فرمانبردار بنا دو۔
    جن: روڈ سنگل بنانی ہے یا ڈبل؟
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی اگر غصہ کرنے لگے تو اس کو صرف اتنا کہہ دو
    "بڑھاپے میں تو غصہ آ ہی جاتا ہے۔"
    آئندہ غصہ کرنے سے پہلے ایک بار ضرور سوچے گی۔
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پولیس: بی بی آپ بہت بہادر ہیں۔ڈاکو کو آپ نے بہت مارا۔
    عورت: (کانپتے ہوئے( مجھے کیا پتا تھا کہ وہ ڈاکو ہے۔ میں تو سمجھی میرا شوہر دیر سے گھر آیا ہے۔
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر اور بیوی کھانے کے لیے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔
    بیوی: یہ کون تھی؟
    شوہر: میرا دماغ مت خراب کرو، ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔
     
    جان شاہ, نعیم, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ماشاء اللہ ۔ بلال بھائی کافی ترقی کررہے ہیں
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    When-Im-Late.png
     
    جمیل جی, ھارون رشید, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو جو اوپر والی تصویر کو پسند کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہممم ہممم ہممم۔۔ بھولے کو سمجھ آتی جارہی ہے :p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ واقعی بھولے ہیں؟ :cfd:
    :87::87::87:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی شوہر سے : آپ قربانی کا جانور کب لائیں گے؟ :soch:
    شوہر جل بُھن کر : بیگم مجھے ہی ذبح کر لو عید پر :mad:
    بیگم مسکرا کر : گدھے کی صرف کمائی حلال ہوتی ہے گوشت نہیں :D:

    :eek::chr::boxing:
     
    جمیل جی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی کراچی سے سوات پہنچا تو جاتے ہی اپنی بیگم کو ایس ایم ایس بھیجا، مگر غلط نمبر پر بھیج دیا۔
    جس عورت کو ملا اس کا شوہر دو دن پہلے فوت ہوگیا تھا۔ ایس ایم ایس پڑھتے ہی عورت بیہوش ہوگئ۔
    لکھا تھا کہ
    میں خیریت سے پہنچ گیا، نیٹ ورک بھی موجود ہے۔ جگہ چھوٹی ہے مگر شاندار ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں جنت کا مزا دیتی ہیں، دھول مٹی بالکل بھی نہیں ہے،میں نے جو سفید لباس پہنا تھا وہ ویسے کا ویسا ہی ہے۔
    دو چار دن تک تم کو بھی بلا لوں گا
     
    جمیل جی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بیویاں سمجھدار ہوتی ہے۔ وہ سب کہ سامنے اپنے شوہر کو "ابے گدھے" نہیں کہتی۔
    اسی لئے اسے شارٹ کٹ میں "اے جی"سنتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتی ہے
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہر کامیاب شوہر کے پیچھے اس کی بیوی کا ہاتھ ہوتا ہے
    جو اسے اتنا تنگ کرتی ہے کہ وہ دکھی ہوکر اپنے کام میں اتنا مصروف ہو جاتا ہے کہ کامیابی خود اس کے قدم چومتی ہے
     
  20. بدر منیر
    آف لائن

    بدر منیر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 دسمبر 2013
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست لطائف ہیں
    شکریہ
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی : (نوکرانی سے) مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرے شوہر کا آفس میں کسی لڑکی کے ساتھ چکر چل رہا ہے ، اسی لیے روز لیٹ آتے ہیں
    نوکرانی : نہیں نہیں بیگم صاحبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صاحب جی میرے ساتھ بے وفائی نہیں کر سکتے :takar::takar:
     
    نعیم, جبار گجر, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    کہانی گھر گھر کی (انڈیا)
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر بیوی سے: آخر تم میری امی جیسی روٹیاں کیوں نہیں بنا سکتیں؟:beating:
    بیوی : اس لئے کہ تم ایسا آٹا بھی نہیں گوندھتے جیسے تمھارے اباجی گوندھتے تھے۔:p_wife:
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری، نعیم اور جمیل جی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آخری قسم اپنے معصوم بھائی والی خوب بتائی :87:
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی کا کسی بات پر جھگڑا ہوگیا بیوی نے فون کر کے ماں کو بتایا
    کہ میرا اس سے جھگڑا ہوگیا ہے اب میں اس گھر میں نہیں رہ سکتی
    ماں نے کہا کہ اُس کو اِس جھگڑے کی سزا ضرور ملنی چاہیے
    تو رُک میں آ رہی ہوں پانچ چھ مہینے رہنے کے لئے تیرے پاس
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سسر : " یہ لڑکی اک گدھے کے ساتھ اور اب اور نہیں رہے رہ سکتی ۔ "
    شوہر : " یہی سوچ کر میں بھی اسے لینے آیا ہوں ۔ " :takar::takar::takar:
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی: لوگ شادی کر کے اتنے ہی پریشان رہتے ہیں تو پھر شادی کرتے ہی کیوں ہیں:soch:
    شوہر: ارے پگلی عقل بادام کھانے سے تھوڑی آ جاتی ہے۔ عقل تو ٹھوکر کھانے سے آتی ہے۔:84:
     
    غوری اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمور آپ کو عقل آگئی یا ابھی ٹھوکر ہی نہیں کھائی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں