1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملاقات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہاں کہین ملاقات کی بات چل رہی تھی یہ میچ کہاں سے آ گیا
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں‌میرے اور آپ جیسے جینئیس لوگ نہ ہوں

    وہاں ایسی ہو صورت حال پیدا ہو گی نا

    اس لیے کہتے ہیں کہ آپ یہاں آتی جاتی رہا کریں۔ :p

    سلسلہء‌ملاقات بھی چلتا رہے گا اور ملاقات کی لڑی بھی چلتی رہے گی :p
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ ملاقات کو اتنا موٹا اور لال کر کے لکھنے میں‌کیا حکمت ہے
    اچھا اچھا یہ لڑی جو ملاقات کی ہے
    ویسے ملاقات سے ایک شعر یاد آیا
    چلو پھر سناؤن گی :D
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حکمت یہ ہے کہ چونکہ لڑی ملاقات کی ہے۔ سو ملاقات کی لڑی میں ملاقات نہ ہوگی تو اور کیا ہوگا ؟؟؟

    ہاں مجھے بھی ملاقات سے شعر یاد آگیا ۔ لیکن تھوڑا تبدیل کر کے سنا دیتا ہوں۔


    یہ ملاقات اک بہانہ ہے
    سال میں ایک دن نہانا ہے​
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :lol:
    جلدی نہا لیا کریں
    نہ نہانے سے امی سے ڈانٹ نہیں ملتی کیا؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں۔ امی نے تو کب کا یہ بول دیا ہے۔

    بھولے بھالے نعیم۔ اب تم بڑے ہوگئے ہو۔

    یا تو خود سے نہا لیا کرو۔ یا پھر کوئی اپنا خود سے “انتظام“ کر لو۔ :p
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ لفظِ انتظام کو کومے لگا کر اتنا واضح کرنے میں کیا حکمت ہے؟ :84:
    ----------------------------------

    لاحاصل نے لکھا ہے:
    شعر ہم سنائے دیتے ہیں۔ عمل آپ کر لیں تو کیا بات ہو۔

    ملاقاتیں نہ ہوں رشتہ محبت کا رہے باقی
    کوئی پیغام ہی آئے جو خود آیا نہیں کرتے​

    سو آپ ملاقات کو چھوڑیں اور زیادہ سے زیادہ پیغامات ارسال کیا کریں۔ :)
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امی جی نے کافی زور دیا تھا اس لفظ پر یعنی emphasize کیا تھا۔

    --------------------------

    اور پھر اسکے بعد ہی میرا انٹرنیٹ اور پھر “ہماری اردو“ پر کھجل خوار ہونے کا سلسلہ شروع ہوا :237:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ “ہماری اردو“ پر اپنا انتظام کرنے آتے ہیں۔ یعنی اب آپ کا انتظام کرنا ہی پڑے گا۔ :84:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھلے میرا انتظام نہ کریں۔

    بس میری اور انکی “ملاقات “ کا انتظام کروا دیں۔ کیونکہ اس لڑی کا عنوان یہی‌ہے

    باقی انتظام میں خود ہی کر لوں گا۔ :p میری تیاری پوری ہے :p
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اُن کی، کِن کی؟ :?

    کُھل کر بات کریں ہو سکتا ہے میں آپ کی کوئی مدد کر سکوں۔ :84: ( :wink: )
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ “اُن“ ادب والا نہیں بلکہ جمع کا صیغہ ہے۔ یعنی جتنی بھی میسر ہوں سب سے باری باری ملاقات کا انتظام کروا دیں۔

    پھر جو مقدر میں ہوگی دیکھی جائے گی :wink:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! مجھے تو لگتا ہے آپ کا شادی کا ارادہ ہی نہیں ایویں مجھے، خان صاحب اور ہارون بھائی کو کھجل کروا رہے ہیں۔ ہم لڑکیاں لَب لَب (ڈھونڈ ڈھونڈ) کے آپ کو دَس (بتا) رہے ہیں اور آپ دیکھ دیکھ کر اپنا چاہ (شوق) پورا کر رہے ہیں۔

    اب بس مجھ سے نہیں ہوتا۔ خان صاحب اور ہارون بھائی اگر آپ کا ساتھ دینا چاہیں تو اُن کی مرضی، لیکن:

    “اوہ پیا تہاڈا رشتہ، ساڈے ہتھ کھلوتے نیں“​
     
  14. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :lol: :lol: جبار جی ویسے یہ تو کوئی دوستی نہ ہوئی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ الزام ہے اور صرف جان چھڑانے کا بہانہ ہے۔

    مجھے بتائیں آپ نے کونسی لبھی ہے ؟؟؟

    اور کونسی تکائی (دکھائی) ہے جسے دیکھ دیکھ کر اپنا چاہ (شوق) پورا کیا ہے ؟؟؟

    ذرا بتائیں ؟؟؟ :84:

    ایک ڈیٹ (ملاقات) تک تو طے نہیں‌ کروائی ۔ نہ ہی کوئی فوٹو تکائی (دکھائی) ہے۔ بس خیالی پلاؤ پکاپکا کر میری پُہکھ (بھوک) کو مزید بڑھاتے جا رہے ہیں۔ :cry:
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! اب یہ کوئی طریقہ تو نہیں۔ یہ آپ کا مغرب (یورپ) نہیں مشرق ہے یہاں سب مشرقی لڑکیاں پائی جاتی ہیں۔ یہ ملاقات شلاقات کا آپ ذہن سے نکال دیں۔

    خان صاحب نے آپ کو تیل کے کنویں والی کُڑی (لڑکی) کا بتایا آپ نے کوئی دھیان نہیں دیا۔ پھر ایک دو جگہ میں نے کہا کہ کُھل کر بات کریں ہو سکتا ہے میں آپ کی کوئی مدد کرسکوں لیکن پھر بھی آپ بات گول کر گئے۔

    تو اب آپ ہی بتائیں ہم کیا کریں؟ :84:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ میں پاکستانی چینل دیکھتا ہوں۔ مجھے خوب پتہ ہے کہ جنرل مشرف صاحب کی پالیسیوں سے وطنِ عزیز میں کتنی مشرقیت باقی بچی ہے۔

    اور یہ جو آپ نے فرمایا ہے۔۔۔۔
    وہ کڑی نہیں تھی۔ وہ بھی تیل کا کنواں ہی تھی ۔ اور پھر میں نے بعد میں جو چاچے بُش والا خدشہ ظاہر کیا تھا ۔ اس کی گارنٹی تو کسی نے بھی نہیں دی تھی نا ؟؟؟

    بات گول نہیں کی۔ بلکہ واپس گول کر دیا تھا :wink: آپ نے چیک ہی نہیں کیا :twisted:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اور وہ جو عبیداللہ بھائی نے کُڑی (لڑکی) دکھائی تھی وہ؟؟؟:172:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    استغفراللہ۔ وہ جنرل مشرف جیسے روشن خیال بےغیرت کی ڈریم گرل تو ہو سکتی ہے۔


    مجھ جیسے بھولے بھالے کی نہیں۔ مجھے تو اپنی طرح بھولی بھالی چھوئی موئی سی کڑی چاہیئے۔ :oops:
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چھوئی موئی سے یاد آیا اگر سُوئی جیسی ہو تو چلے گی؟ :p

    سُوئی سے آپ کو کچھ یاد آیا؟؟ [​IMG]
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوئی سے کچھ یاد ؟؟؟؟؟؟

    ہممممممممممممم۔۔۔ سوچنے دو ۔۔۔۔۔


    ارے ہاںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں


    دل میں کچھ چبھن سی محسوس ہوئی ہے :159:
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو ٹھیک ہے۔ میں آپ کے لئے بات کر کہ دیکھتا ہوں لیکن اگر وہ انجیکشن کی سوئی ہوئی تو ٹیکہ لگوانے کے لئے تیار رہیئے گا۔ :p
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے نہیں لگواؤں گا۔

    کسی نرس سے لگواؤں گا۔ میں تو ابھی امی کی گود میں تھا ۔ بالکل بچپن میں تو اس وقت بھی ڈاکٹر سے نہیں بلکہ نرس سے ہی ٹیکہ لگواتا تھا۔

    اسی وقت سے میری امی نے میرا نام “بھولا بھالا“ رکھ دیا تھا :oops:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اب امی جان کو کون سمجھائے کہ آپ کا بیٹا بھولا بھالا نہیں رہا۔ یہ تو “ہماری اُردو“ پر رشتہ کی تلاش میں ہے۔

    خیر میری امی جان سے ملاقات ہونے دیں میں اُن سے بات کروں گا۔ کہ اور کتنی دیر آپ نے نعیم بھائی کو بھولا بھالا ہی رکھنا اور سمجھنا ہے۔ :)
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک کوئی خوبصورت ، بھولی بھالی، چھوئی موئی سی نرس مجھے ٹیکہ نہیں‌لگا جاتی :oops:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ آپ کا جواب ہے۔ امی جان کا جواب یقیناً اس سے مختلف ہو گا۔ :)
     
  27. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لال پیلا ہونے سے کوئی معصوم نہیں بن جاتا
    آپ کی امی جی ہی بھولی ہیں جو آپ کو بھولا سمجھتی ہیں ویسے بھی بیٹا جیسا بھی ہو ماؤں کو پیارا ہی ہوتا ہے
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ببلی جی ۔ آپ اس لڑی کے عنوان کی مناسبت سے ایک بار مجھ سے “ بالمشافہ ملاقات“ کر کے دیکھیں تاکہ آپ کو یقین آجائے کہ میں‌کتنا بھولا بھالا ہوں۔ :oops: :p :oops:
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی باتوں سے ہی اندازہ ہوجاتا ہے ملاقات کی کیا ضڑوڑت ہے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔

    مجھے بھولا بھالا تسلیم کرنے پر میں آپکا تہہ دل بلکہ زیرِ تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اب پلیز یہ بات باقی ساری فی-میل دوستوں کو بھی بتا دیں۔ شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں