1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملاقات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ظاہری سی بات ہے، مَیں ان کو کچھ نہیں بتانے والا، لیکن آپ لال پیلے کیوں ہورہے ہیں؟ :?
     
  2. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :lol: :lol: :lol:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صاحبات سے درخواست ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی ہلکی ہونے سے کوئی غلط مراد نہ لی جائے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ہماری مراد “ٹیپ“ کا ہلکا ہونا ہے۔ کہ انکے پاس جو ٹیپ ریکارڈر ہوتا ہے وہ ہلکا ہوتا ہے جو ریکارڈ ہو گیا فوراً کہیں بھی چلا دیا :lol:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “ ٹیپ “ :lol:

    ویسے ٹیپ تین حروف پر مشتمل ہے۔

    پ ۔ ی ۔ ٹ :84:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبد الجبار بھائی ۔۔ ہشششششششششششش ۔۔ خاموش رہو
    ان کو (یعنی ٹیپ والوں کو)‌یہ بات اتنی جلدی سمجھ نہیں آنے والی :wink:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جانتا ہوں اُنہیں اتنی جلدی سمجھ نہیں آنے کی، کیوں کہ اُن کی عقل ۔۔۔۔۔۔۔ کے نیچے ہوتی ہے۔ :)
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہمیں پھر آپکے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی وضاحت کرنا پڑے گی :(
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دیکھا جائے گا۔ :wink:
     
  9. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بری بات
    آپ صاحبان سے یہ توقع نہیں تھی کہ آپ بھی۔۔۔۔۔۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو چپ ہوں :p
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صدقے جاؤں نعیم بھائی آپ کی خاموشی پر ، پَل میں پرائیا کر دیا ناں۔ :cry:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ خاموش پالیسی ہے نا۔ ویسے تو ہم سب ایک ہی ہیں
     
  13. صدر پاکستان
    آف لائن

    صدر پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2006
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں تو یہاں صرف یہاں جھانکا ہی تھا مگر۔۔۔۔۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کی؟؟؟
    گل پوری کرو صدر صاحب۔ ورنہ پریس والے غلط مطبل لے لیں گے :84:
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صدر صاحب کو کیا پریس والوں کا کوئی ڈر ہے۔؟
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صدر صاحب کو پریس کرنے والوں کا تو ڈر ہے نا جو انہیں اوپر سے پریس کر کے رکھتے ہیں :wink:
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ اوپر سے پریس کرنے کا کیا مطلب؟ :?
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی۔ انکے دنیاوی آقا و مولا جو بظاہر مرتبے، طاقت اور اختیارات میں ان سے بڑے اور اوپر بیٹھے ہوتے ہیں اور صدر پاکستان اور ان جیسے سینکڑوں وفاداروں کو اپنی انگلیوں کے اشاروں پر نچاتے رہتے ہیں۔
    وہ اوپر والے ہوتے ہیں اور ان کا پریس کرنا اوپر سے پریس کرنا کہلاتا ہے
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واہ! نعیم بھائی! کیا تعریف کی پریس کرنے کی۔ :p
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ !
    لیکن اب اگر صدر صاحب نے مجھے زنداں میں ڈال دیا تو مجھے باہر بھی نکالنا ہو گا :wink:
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نا جی نا! ہم آپ کے ساتھ کوئی نہیں۔ ہم نے تو صرف تعریف کی تھی۔ جو کرے سو بھرے۔ :84:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار صاحب آپ بھی اوپر سے پریس ہوگئے ؟
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی !
    دراصل عبدالجبار بھائی کچھ دن پہلے اپنے “ پاسے“ سے پریس کئے گئے تھے ایک ڈاخٹر سے :evil: اسی سے ڈرے لگتے ہیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی آسے پاسے دھیان کیا کریں ۔
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جیسے آپ کا حکم ہارون بھائی! :)
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار صاحب۔ بڑے مودّب بن رہے ہیں ۔ خیر تو ہے ؟
    ہارون بھائی سے کوئی کام تو نہیں پڑ گیا ؟؟ :twisted:
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہائے اللہ! کہاں جائیں ہم جیسے شریف لوگ۔۔ :cry:

    کسی کا بھلا کریں، کسی کی بات کی تائید کریں یا کسی کا حکم سِر آنکھوں پر رکھیں ہر طرح باتیں ہی سُننے کو ملتی ہیں۔ :cry:

    ایک جگہ ہم نے نعیم بھائی کی بات مان کر کچھ الفاظ حذف کئے تو سعدیہ جی کہتی ہیں۔ “نعیم کی زبان میں بڑا اثر ہے۔“ ابھی ہارون بھائی کی بات مانی تو نعیم صاحب فرماتے ہیں۔

    “دنیا تو کسی حال میں جینے نہیں دیتی :cry: “​
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا دو دھاری تلوار جو ہوئی
    بلکہ آجکل تو کوئی 4 یا 5 دھاری تلوار بن چکی ہے :evil:
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سچ کہا! خود ہی کو دیکھ لیں۔ :p
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں