1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملاقات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آج کی ملاقات بس اتنی
     
  2. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    یہ ملاقات اک بہانہ ہے

    یہ ملاقات اک بہانہ ہے
     
  3. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ھما صاحبہ

    ہر ملاقات کو بہانہ نہ بنا دینا ویسے دیکھا جائے تو بہانہ ہر خوبصورت لڑکی بناتی ہے ایسی باتیں کر کے اپنے آپ کو خوبصورت مت ثابت کریں آپ کیا سمجھتی ہیں مجھے کوئی لڑکی نھیں ملتی اچھا نھیں ملتی پھر تم کیا کر لو گی
     
  4. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ایک دو دفعہ موٹروے پولیس کے ساتھ واسطہ پڑا
    موٹر وے پولیس والے تو بڑے ہی شائستہ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
    آپ نے کب سے ڈنڈے اٹھا لیے ہیں۔۔۔ :lol:
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    محترمہ ثناء بی بی

    موٹر وے پولیس نے کوئی ڈنڈے نھیں اٹھائے اور موٹر وے پولیس کے ساتھ کوئی شائستہ نھیں ھوتی آپ شائستہ سے اتنی جیلس کیوں ھیں ثناء بی بی
     
  6. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    : :D :D :D
    یہی تو میں کہہ رہی ہوں کہ موٹروے پولیس بڑی اچھی ہوتی ہے پٹھان سے پوچھ لو کہ ان کی گاڑیوں پر آج کل لکھا ہوتا ہے “موٹر وے پولیس زندہ باد“ حالانکہ اس سے پہلے صرف “پاک آرمی زندہ باد “ لکھا ہوتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن آپ ہو کہ عام پولیس کی طرح ہاتھ میں 13 نمبر کا چھتر لے کر کھڑے ہو۔۔۔۔۔۔ بات یوں کرتے ہو کہ ابھی سر پر ڈنڈا مارو گے۔۔۔
    اور شائستہ تو میری ایک بڑی پیاری سھیلی ہے۔ مجھے کیا ضرورت پڑی ہے کہ اتنی اچھی دوست سے جیلس ہوتی پھروں
     
  7. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ثناء جی

    شائستہ آپ کی سھیلی ہے مجھے کیا ویسے کیسی ہے وہ آپ جیسی تو نھیں
     
  8. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    شائستہ تو بہت اچھی ہے ۔۔۔۔۔ بیچاری نے کمپیوٹر نہیں سیکھا نہیں تو آج میرے ہم قدم ہوتی
    اور میں کیا بہت بری ہوں
     
  9. فاطی
    آف لائن

    فاطی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلام ثناء جی

    یار کیوں ہماری صنف کو اپنے ہی ہاتھوں ،،،،،
    سوچ سمجھ کے لکھا کریں پلیز
    یہ لوگ تو پہلے ہی ،،،، میرا مطلب ہے بہت اچھے ہیں ۔
    اتنے کہ انہیں ‘‘بھائی ‘‘ کہلوانا بھی گوارہ نہیں۔
    اس کے بنا بھی خود کو اس لائق سمجھتے ہیں کہ انہیں ،،،
    پھر بھی آپ ،،،
     
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    محترمہ فاطمی

    کس نے کیا لکھنا ھے آپ کو بتانے کی ضرورت نھیں
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ثناء جی

    آپ بہت اچھی ہیں اور شائستہ کا تو جواب نہیں مگر آپ بہت اچھی ہیں
     
  12. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فاطی دے ناں

    محترمہ فاطی جی اس سے تو بہتر ہے آپ۔۔۔۔۔۔
    پلیز وہ لکھیں جو سب کی سمجھ میں آسکے
    جب آپ خود کو بہن جیسے مقدس رشتے کا اہل ثابت کرو گی
    تو میرے سمیت بہت سے بھائی آپ کی عزت کریں گے
    مگر اتنا یاد رہے عزت اسکی کی جاتی ہے جو اس کا اہل ہو
    آپ کی نہیں
     
  13. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ساتھی جی

    اتنا بھی سچ نہ لکھو کہ آپ کو جلسے میں گولی وَج جائے
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم بھی آ گئے۔
     
  15. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو پھر ہم کسی سے پیچھے کیوں رہے
    یہ کیا ہورہا ہے بھئ یہ کیا ہو رہا
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کچھ نہیں، کچھ نہیں
    گپ شپ ہو رہی ہے
     
  17. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہاں تو کچھ نہیں ہو رہا فنا جی ویسے آپ کو کیا ہو رہا ہے
     
  18. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کہ کانوں کان کسی کو خبر نہیں ہوتی

    <center>
    وہ آنکھوں آنکھوں میں کرتے ہیں اس طرح باتیں
    کہ کانوں کان کسی کو خبر نہیں ہوتی
    </center>
     
  19. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ کیا بات ہے
     
  20. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ع س ق الیکشن کے دنوں میں ایسے شعر پڑھنا مناسب نہیں اللہ توبہ کرو
     
  21. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اوور اردو
    میں الیکشن کہاں
     
  22. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شہزادی جی آپ آئیں بہار آئی
    ویسے آپ آئی کہاں سے ہیں
     
  23. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ارے چاند اور کہاں سے ؟ آپ کو اتنا بھی نہیں پتا
     
  24. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جہاں آپ نے بھیجی تھی
     
  25. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آئی شہزادی
    بھیجی ہم نے
    فنا جی
    آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  27. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ۔۔۔۔۔۔
    آپ پوچھنے والے کون ہوتے ہیں یہی جاننا چاہتے ہیں نا آپ
    اتنا ہی غصہ ہے بھئی تو نہیں پوچھتے آپ کی شہزادی ہے جہاں مرضی بھیجے ہمیں کیا اعتراض
    ہاں البتہ شہزادی آپ کی مرضی سے کہیں جائے آئے گی یہ تو اب شہزادی ہی بہتر بتا سکتی ہے
    کیوں مادام شہزادی صاحبہ؟
     
  28. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہماری مرضی ہم شہزادی کو جہاں مرضی رکھیں
    سنٹرل جیل

    مچھ جیل

    مگر آپ پوچھنے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہماری شہزادی۔۔۔۔۔۔۔
    ہماری شہزادی۔۔۔۔۔۔
    ٹھیک ہے بھئی آپ ہی کی سہی وہ محترمہ لیکن ہیں کس جیل میں؟
     
  30. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کیوں تم نے روٹی دینے جانا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں