1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملاقات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سلیس اردو میں اسکو یوں لکھیں گے۔
    ہارون بھائی کو خوب اچھی طرح بجا کر فرمایا گیا :evil: ‌
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! آپ غصے میں بلکل اچھے نہیں لگتے۔ :84:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غصے میں تو صرف وہ اچھے لگتے ہیں جن سے پیار ہو۔ :wink:

    وہ غصے میں اگر سینڈل بھی مار دیں تو پھر بھی پیارے ہی لگتے ہیں۔ :p
     
  4. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کا بہت تجربہ ہے
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    سینڈل کا :lol:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو کوہاٹی پہنتا ہوں شوق سے لیکن یہاں دستیاب نہیں ہے۔ :cry:
     
  6. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جہاں دستیاب ہو وہاں سے لے لو۔۔۔ پیسے ببلی دے دے گی
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ببلی جی آپ نے کیا ATM سروس شروع کر رکھی ہے ؟؟
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کچھ تو ہو گا جو اتنے وثوق سے کہہ رہی ہیں۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انہوں نے کونسا پلیوں دینے ہے کسی شریف آدمی کی جیبوں ہی جائیں گے۔ :twisted:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے آپکی جیبوں سے جاتے ہیں ؟؟

    ویسے یہ سارے شریف اپنی جیبیں لڑکیوں کے لیے ہی کیوں کھولتے ہیں ؟؟

    کسی فلاحی تنظیم کے لیے دیتے ہوئے انہیں قولنج کا درد اٹھنے لگتا ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اپنی گاؤں کی سطح پر تنظیم ہے “ غلامانِ گنج شکر :ra: “ ۔ اور اللہ کا شکر ہے کچھ نہ کچھ کرتے ہی رہتے ہیں۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ ہارون بھائی ! بہت اچھا کام ہے۔ ہم سب کو نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہیئے۔

    لیکن باقی دوستوں کی رہنمائی کے لیے میں یہ بھی بتا دوں کہ ہارون بھائی فلاحی کاموں کے لیے پیسے کیسے بچاتے ہیں ۔۔۔ ذرا سنئیے

    اوکاڑہ میں حلوائی کی دکان پر ہارون نامی ایک شخص پہنچا۔ بولا

    پہلوان جی ! 2 کلو لڈو کتنے کے ہیں ؟
    “ 100 روپے کے 2 کلو“ حلوائی پہلوان نے جواب دیا

    “اچھا ٹھیک ہے پہلوان جی ! 2 کلو لڈو دے دو“ ہارون نے آرڈر دیا

    حلوائی نے 2 کلو لڈو کا ڈبہ پیک کیا ہارون صاحب کو دیا۔ ہارون صاحب کو اچانک کچھ یاد آیا اور پوچھا ۔

    پہلوان جی ! اگر 2 کلو برفی لینی ہو تو کتنے کی آئے گی؟
    150 روپے کی 2 کلو برفی ہو گی۔ حلوائی پہلوان نے کہا

    ہارون نے لڈو کا ڈبہ واپس کرتے ہوئے کہا جناب مجھے 2 کلو برفی دے دیں۔ حلوائی نے 2 کلو برفی کا ڈبہ بنا دیا اور ہارون صاحب ڈبہ لے کر چلنے لگے۔ اچانک کسی خیال کے تحت پھر پوچھا

    پہلوان جی ! یہ بتائیں کہ 2 کلو گلاب جامن کتنے کے ہوں گے ؟
    “200 روپے کے 2 کلو گلاب جامن آتے ہیں۔“ حلوائی نے صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا۔

    ہارون نے درخواست کی کہ برفی واپس رکھ لیں۔ اور مجھے 2 کلو گلاب جامن ہی دے دیں۔ حلوائی نے 2 کلو برفی واپس رکھ لی اور 2 کلو گلاب جامن کا ڈبہ دے دیا۔

    ہارون ڈبہ بغل میں دبا کر چُپ چاپ چل دیا۔

    حلوائی نے کہا “ ہارون صاحب ! جناب 200 روپے گلاب جامن کی قیمت تو ادا کردیں“
    “ 200 روپے گلاب جامن کی قیمت ؟ لیکن یہ گلاب جامن تو میں برفی کے بدلے تبدیل کروائے ہیں“ ہارون نے جواباً کہا

    حلوائی نے گاہک کا دل رکھنے کے لیے کہا “اچھا چلو ! 150 روپے 2 کلو برفی کے ہی دے دیں جناب “
    “150 روپے برفی کے کیسے؟؟ لیکن وہ تو میں نے 100 روپے والے لڈو کے بدلے تبدیل کروائی تھی نا ۔ تو 150 کیسے ؟؟“ ہارون صاحب نے پھر چالاکی کا مظاہرہ کیا

    حلوائی نے مجبوراً دکانداری خراب ہونے کے ڈر سے بچنے کے لیے کہا “اچھا 100 روپے لڈو کے ہی دے دیں جناب “

    “لیکن لڈو تو میں نے لیے ہی نہیں “ ہارون صاحب نے اپنی کھوچلانہ صلاحیت ظاہر کی 200 روپے بچائے اور دکان سے نکل پڑے :201: :91: :201:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مٹھائی والے اکثر پہلوان قسم کے ہوتے ہیں وہ ایسے دوکان سے نکنے نہیں دیگا :a165: :haha: :201:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اب ہارون صاحب خود ہی بتا سکتے ہیں۔ کہ کیسے نکلتے ہیں۔

    ویسے آپ کو مٹھائی والے پہلوان کے بارے میں اتنی تفصیلات کیسے معلوم ہیں؟؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کھانے پینے کا شوق ورثے میں ملا ہے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپکے بڑے بزرگ لوگ بھی ایسے ہی مٹھائی خرید کر کھایا کرتے تھے ؟؟؟ :84:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی بزرگوں سے ہٹ‌کے مہربانی۔
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! احتیاط سے، ہارون بھائی کو خفا نہیں کرنے کا :twisted:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی !‌ اب بڑے بزرگ بھی بیچ میں خود ہی آگئے :p
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! جانے دیں میں تو ابھی ننّھا مُنّا راہی ہوں۔ :wink:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کے عنوان سے یاد آیا۔

    ہم سب کی ملاقات کب ہورہی ہے ؟؟؟
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جگہ آپ بتائیں، آنا میرا کام، ذہن میں رہے کہ جگہ ایسی ہو جہاں زیادہ سے زیادہ دوست آ سکیں۔

    تو کیا خیال ہیں؟ کہاں ہو رہی ہے ملاقات؟ :)
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:


    ارض و سما کہاں‌تیری وسعت کو پا سکے
    میرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں‌تو سما سکے​


    کیسا ؟؟؟
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اِس کا مطلب آپ کا مُلاقات کا کوئی اِرادہ نہیں۔ :84:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جاتے ہوئے کہتے ہو ملتے ہیں حشر میں
    گویا کہ اب حشر کا ہوگا کوئی دن اور
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی چار دن کی ہوتی ہے تو ٹیسٹ میچ کیوں پانچ دن کا ہوتا ہے ؟
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی 4 دن کی ہوتی ہے۔ لیکن ایک دن حساب کتاب کا بھی تو آئے گا نا۔

    یہی حال کرکٹ کے ٹیسٹ میچ کا ہوتا ہے۔

    4 دن کھیل کے ۔ ایک دن حساب کتاب کے لیے ہوتا ہے۔ :84:

    ہور کوئی سوال ؟؟؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آپ نے بہت بڑا مسئلہ حل کردیا ۔ :p
     
  29. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ٹیسٹ میچ کی طرح ایک روزا میچ کی بھی کیا کوئی منطق ہے ؟
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ہے نکمی کوئی شئے زمانے میں
    کوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں​


    بلاشبہ ایک روزہ میچ کی بھی اپنی صفات و خوبیاں ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں