1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ شاعری

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏24 جون 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم دونوں پیانو بال پوائنٹ سے لکھتے ہیں نان اِس لئے۔۔ :wink:
     
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہم دونوں پیانو بال پوائنٹ سے لکھتے ہیں نان اِس لئے۔۔ :wink:[/quote:159xtufq]
    ایک پیانو موٹر وے پولیس کو بھی عنایت کردیں
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا غالب سے معذرت کے ساتھ

    آہ سائل نے جو کھینچی تو کہا بابو نے
    “آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک“
     
  4. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  5. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جو ہو اس کا اہل ملتی ہے اسے اہلیہ
    ہر ایک کی قسمت میں منے کی ماں کہاں​

    پرانے دوستوں کو یاد ہوگا یہ شعر کبھی مس شہزادی کے دستخط میں شامل تھا
     
  6. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سگریٹ پیتے ہوئے اسے پُٹھے پُٹھے خیال آتے رہتے ہیں
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بہت خوب
    غالب سنتے تو اس شاعر پہ رشک کرتے
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سینٹ کی، کجلے کی اور غازے کی گل کاری کے بعد
    وہ حسیں لگتا ہے لیکن کتنی تیاری کے بعد
    بعد مدت کے انہیں ‌پھر دیکھ کر ایسا لگا
    جیسے روزہ دار کی حالت ہو افطاری کے بعد​
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سُنا ہے دن کو اُسے ٹِڈیاں ستاتی ہیں
    سُنا ہے رات کو ڈاڈو ٹھہر کے دیکھتے ہیں

    سُنا ہے جھاڑیوں جیسی ہیں کاکلیں اُس کی
    سُنا ہے سانپ اور بچھو بھی ڈر کے دیکھتے ہیں

    سُنا ہے اُس کی “سیاہ چہرگی“ قیامت ہے
    سو اُس کو کوئلہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں

    سُنا ہے “شعر سُنانے“ سے ہے شغف اُس کو
    سو ہم بھی حوصلے اپنے جِگر کے دیکھتے ہیں

    کہانیاں ہی سہی، سب مبالغے ہی سہی
    ہیں اُس کے بھائی جو پندرہ تو مَر کے دیکھتے ہیں

    اب اُس کے شہر میں کٹ جائیں کوچ کر جائیں
    فراز حوصلے اپنے صبر کے دیکھتے ہیں​
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا جو زلف یار میں‌کاغذ کا ایک پھول
    میں‌کوٹ میں‌گلاب لگا کر چلا گیا
    پوڈر لگا کے چہرے پہ آئے وہ میرے گھر
    میں‌ان کے گھر خضاب لگا کر چلا گیا​
     
  11. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واصف بھائی اپنی ایک تصویر خضاب کے بغیر بھی لگا دیں
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    موٹروے پولیس کے نام ایک شعر

    تم تو ہو صرف آدمی ، ہم ہیں‌ ُپلس کے آدمی
    بیٹھے ہیں‌راہ گزر میں‌ہم ، کوئی گزر کے جائے کیوں
     
  13. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  14. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم آپ بھی تو لگائیں ناں
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ڈر ہے کہ ہم دونوں کہیں سمدھی نہ بن جائیں
    تیری گلنار کالج میں‌، میرا گلزار کالج میں
     
  16. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    انوکھا کہن تھا یہ اس کے لئے
    کہہ کے چلی یہ محبوبہ لالہ فام
    تیرا نام ٹیکسٹائل انجینئر تو ہے
    لیکن کرتے ہو جولاہوں کے کام​
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہے میزبانی کا یہ تقاضا کہ آئے مہماں تو مسکرا دو
    مگر طبیعت یہ چاہتی ہے ، گلے ملو اور گلا دبادو
     
  18. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واصف بھائی کم ازکم آپ سے یہ امید نہیں تھی
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سموکر جی! دھیان کریں

    سموکر جی! دھیان کریں :)

    اک دوجے نوں مونڈھے اُتے چُک چُک کر
    بڈی بہارے چاتی ماری لُک لُک کر
    دمے دا مارا عاشق پوڑیاں چڑھتا ہے
    ہر پوڑی پہ ساہ لیتا ہے رُک رُک کر​
     
  20. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہی ہی ہی ہی :lol:
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    باغ میں بلبل اور محفل میں‌پروانے
    بحر عشق میں‌کس کا بیڑہ غرق نہیں
    دونوں‌ساری رات نہیں‌سوتے اک پل
    عاشق اور الو میں‌کوئی فرق نہیں
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سموکر جی! دھیان کریں

    عشق کا ساڑا بہت ہی پیڑا ہوتا ہے
    تیلا ہوجاتا ہے عاشق سُک سُک کر
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    امیرانہ آئے خطا کر چلے
    میاں خوش رہو ہم دُعا کر چلے

    جو سیگریٹ نہ پینے کو کہتے تھے ہم
    سو پائپ لبوں میں دبا کر چلے

    نقل پہ نقل ہم تو کرتے گئے
    حقِ علم ہم یوں ادا کر چلے

    کسی کا رعب ہم نہ مانیں یہاں
    بس اپنا ہی ٹہکا جما کر چلے

    جو ڈیڈی یہ پوچھیں تو کیا ہم کہیں
    کہ آئے تھے کیونکر اور کیا کر چلے​
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جو انگریزی میں اب والد کو اپنے ڈیڈ کہتے ہیں
    بدل کر ڈیڈ کا مفہوم کہہ دیتے جو اچھا تھا
    میرا مطلب یہ ہے اردو میں ‌اس کا ترجمہ کر کے
    پدر کو والدِ مرحوم کہہ دیتے تو اچھا تھا​
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  26. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھ

    بہت خوب :lol: آپ نے بہت راز کی باتیں کر ڈالیں
     
  27. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یا رب نگاہِ ناز پر لائسنس کیوں نہیں
    یہ بھی قتل کرتی ہیں تلوار کی طرح​
     
  28. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اچھے بچے گھر کی باتیں باہر نہیں کرتے
     
  29. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھ

    بیٹھتا ہوں تو درد اُٹھتا ہے
    درد اُٹھتا ہے تو بیٹھ جاتا ہوں​
     
  30. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آپ بیٹھے ہی رہا کریں تو بہتر ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں